Bling retweeted
بنوں کے علاقے بکاخیل میں بروقت انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے ذریعے 4 خارجیوں کو ہلاک کرنا سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک یہ جدوجہد جاری رہنی چاہیے۔
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا
#PeaceSecurityKP
Bling retweeted
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا بروقت آپریشن اور دہشت گردوں کے خلاف کامیابی خوش آئند ہے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے تحفظ اور دیرپا امن کے لیے فورسز کی یہ کاوشیں ہم سب کے لیے باعثِ اطمینان ہیں۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
سیکیورٹی فورسز کی مستعدی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں نے ضلع کرم کو ممکنہ تباہی سے بچا لیا۔ تورغر میں دہشتگردوں کے بارودی سامان اور اسلحے کے ذخیرے کا خاتمہ امن دشمن عناصر کے لیے واضح پیغام ہے۔
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا
#PeaceSecurityKP
Bling retweeted
خیبر پختونخوا کے عوام امن، تحفظ اور خوشحالی کے مستحق ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مسلسل کوششیں ایک محفوظ مستقبل کی امید ہیں۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور بے گناہ شہریوں پر حملے کرنے والے عناصر کے خلاف فیصلہ کن اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں دراصل عوام کی جان و مال کے تحفظ اور خطے میں امن و امان برقرار رکھنے کی کوشش ہیں۔ امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ 18 نومبر کو بنوں میں تین خارجی دہشت گردوں کا خاتمہ امن دشمن عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کا عکاس ہے۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
دہشتگردی اور جرائم کے خاتمے کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں امن، استحکام اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا
#PeaceSecurityKP
Bling retweeted
سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن غیاث گن گرج کے تحت کامیاب کارروائیاں، گزشتہ دو ماہ کی کارروائیوں میں 321 خارجی دہشتگردوں کو مختلف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں ہلاک کیا گیا۔
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
دہشتگردی کے خاتمے اور پرامن اور محفوظ خیبر پختونخوا کے لیے سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کے مابین باہمی روابط، تعاون اور اعتماد انتہائی ضروری ہے۔ عوام الناس کو چاہیے کہ دہشتگردی کو شکست دینے کے لیے اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، سیکیورٹی فورسز نے بکاخیل کے مضافاتی علاقوں گیدڑ کیمپ اور ترخندہ میں کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر طوفان سمیت 4 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
فتنہ الخوارج کے ناپاک و دہشتگردانہ عزائم ناکام بنانے اور عوام الناس کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے پورے خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔
Bling retweeted
سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن امن دشمنوں کے ناپاک عزائم کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ بارود سے بھری گاڑی اور اسلحے کا گودام تباہ کر کے قیمتی انسانی جانوں کو محفوظ بنایا گیا ہے۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن امن دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہے۔ کمانڈر طوفان سمیت 4 دہشت گردوں کا خاتمہ خیبرپختونخوا میں دیرپا امن کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی کا معاملہ نہیں بلکہ عوام کے مستقبل، بچوں کی تعلیم اور معاشرتی ترقی کا تحفظ بھی ہے۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
خیبرپختونخوا میں امن کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز تیزی سے جاری ہیں۔ بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف یہ فیصلہ کن کارروائیاں خطے کے استحکام کی ضامن ہیں۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
سیکیورٹی فورسز خیبر پختونخوا سے فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 18 نومبر 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 خارجی کتوں کو جہنم رسید کر دیا۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
امن و استحکام کی راہ میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیا جا رہا ہے۔ ہمارے جوانوں کی قربانیاں اور بروقت کارروائیاں خیبر پختونخوا کو محفوظ، پُرامن اور خوشحال بنانے کی ضمانت ہیں۔
#PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
خیبر پختونخوا کے غیور عوام اور بہادر سیکیورٹی فورسز کا عزم غیر متزلزل ہے۔ دہشت گردوں کے سہولت کاروں اور فتنة الخوارج کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کر کے خطے میں دیرپا امن قائم کیا جا رہا ہے۔
#PeaceSecurityKP
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا
Bling retweeted
پاک فوج، فرنٹیئر کور اور کے پی پولیس کی بے مثال قربانیوں کی بدولت صوبے میں امن کی فضا بحال ہو رہی ہے۔ قوم اپنے ان بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے جو مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
#PeaceSecurityKP
#محفوظ_مستحکم_پختونخوا





















