𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill) header
𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill) profile picture
Austin, TX
Joined June 2015
Photo by 𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill)Photo by 𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill)Photo by 𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill)Photo by 𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill)Photo by 𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill)Photo by 𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill)Photo by 𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill)Photo by 𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill)Photo by 𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill)Photo by 𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 (@ccooldevill)
-Follow Karo -Follow back expect na karo -Har post like karo/ retweet karo -DM na karo -TL pe interact na karo Aur koi hukum saade laiq?
1
5
28
ہر بار کہا دل سے، چل بھول جا اُس کو ہر بار کہا دل نے، تم دل سے نہیں کہتے #قومی_زبان
5
4
113
تم یاد تب کرتے ہو جب کرنے کو نا ہو کچھ بھی اور کہتے ہو کے تمہے عشق ہے؟ مطلب کچھ بھی؟ #قومی_زبان
5
4
83
یہ الگ بات ہے کے خاموش کھرے رہتے ہیں پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں بڑے رہتے ہیں ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں
1
60
Love the look😎 What do you say?
1
44
زرا سا صبر تھا جو کر گئے ہم اُسے لگنے لگا تھا مر گئے ہم یہ نا قدری ہمری اس لیے ہے تیرا ہونے میں جلدی کر گئے ہم
1
1
51
وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاوں گا اُس نے آسمان ہے گرا دیا مجھ پر
1
36
Real location: Kushab Pakistan X location: Dream Resort, Florida 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️
1
1
53
نہیں، ہم میں کوئی ان بن نہیں ہے بس اتنا ہے کے اب وہ من نہیں ہے میں اپنے آپ کو سلجھا رہا ہوں تمہے لے کر کوئی الجھن نہیں ہے
34
یہ چند لوگ جو بستی میں سب سے اچھے ہیں انہی کا ہات ہے مجھے بُرا بنانے میں
26
یہ زندگی سوال تھی جواب مانگنے لگے فرشتے آ کر خواب میں حساب مانگنے لگے ادھر کیا کرم کسی پہ، اُدھر جتا دیا نماز پڑھ کر آئے اور شراب مانگنے لگے
2
1
1
98
You do realize X shows your location right?😂😂😂
1
1
49
چھوڑ دے تسبیح کو گن گن کے پڑھنا اقبال اُس سے کیا حساب کرنا جو بے حساب دیتا ہے
1
2
49
𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 retweeted
زمانہ چاہ میں ہے "میری" اور آپ رد کر بیٹھے ۔ ۔ ۔ ہائے سرکار حد کر بیٹھے! #اردو_زبان
46
34
4
157
2,373
𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 retweeted
قرب اتنا کہ رگ جاں__ کے قریب آ بیٹھا کرب ایسا کہ میری _جان ہی لے لی تو نے اب مجھے لوگ ترے نام سے پہچانتے ہیں ہائے ظالم مری پہچان__ ہی لے لی تو نے #سارہ
18
7
34
527