چوہدری خاور مہیس (@ch_164) header
چوہدری خاور مہیس (@ch_164) profile picture

گر مجھ میں اچھائی ہے تو کرم ہے میرے سونے رب کا اور میرے والدین کی تربیت ہے اگر برا ئیاں ہیں تو وجہ میں خود 🍁

🇺🇸 USA 🇺🇸
Joined June 2016
Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)Photo by چوہدری خاور مہیس (@ch_164)
چوہدری خاور مہیس retweeted
پتہ نہیں وہ کون سی پھپھو ، خالہ ہوتیں جو بھانجی بھتیجوں بھتیجوں کے ساتھ عجیب سا رویہ اختیار کرتی اکتر بچے بات کرتے ہوئے بھی ڈرتے۔۔۔ایک میں ہوں کہیں سے لگتی نہیں خالہ پھپھو 🤦‍♀️🤷‍♀️
3
4
186
چوہدری خاور مہیس retweeted
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں 🖤
6
8
1
54
823
چوہدری خاور مہیس retweeted
نہ کجرے کی دھار نہ موتیوں کے ہار نہ کوئی کیا سنگھار پھر بھی کتنی سندر ہو 🎶🎧🎼🎵💕
2
7
202
چوہدری خاور مہیس retweeted
اب مجھے کسی کی زندگی میں اپنی موجودگی برقرار رکھنے کی کوئی پرواہ نہیں ہے نہ ہی ضرورت نہ شوق تعلقات کا😔 میں نے تقریبا لوگوں سے دنیا سے دوری اختیار کر لی ہے مجھ میں تعلقات نبھانے کی توانائی باقی نہیں رہی ۔ مجھے اپنا سکون اور اپنی اولاد کی خوشیاں عزیز ہیں ۔۔
2
5
12
186
چوہدری خاور مہیس retweeted
" جیسےچرواہے قحط پڑ جانے سے ڈرتے ہیں، ہم تمہاری بے رخی سے ڈرتے ہیں ۔۔۔!!! شب بخیر
4
5
10
187
چوہدری خاور مہیس retweeted
ایک عورت کو اس بات سے نہیں جانچا جاتا کہ وہ کتنی دیر تک برے سلوک کو برداشت کر سکتی ہے، بلکہ اس بات سے جانچا جاتا ہے کہ وہ اپنے سکون کی کتنی اچھی طرح حفاظت کرتی ہے، اپنی عزت نفس کا کتنا احترام کرتی ہے، اور اپنی ذات پر انگلی اٹھانے والوں کے سامنے کتنی مضبوطی سے کھڑی رہتی ہے۔۔ #SMK
3
10
22
569
چوہدری خاور مہیس retweeted
بدل دیا مجھے میرے چاھنے والوں نے ورنہ مجھ جیسا انسان کہاں خاموش رھتا ہے ۔
4
19
705
چوہدری خاور مہیس retweeted
کچھ لوگ بڑھتی عمر میں مزید پرکشش ہوجاتے ہیں❤️
4
5
19
601
چوہدری خاور مہیس retweeted
سنو۔۔ پڑھ رہی ہو ناں۔۔ تمہارے میں ایک اور بہت اچھی بات ہے کہ تم لوگوں کو جج کرنے کے بجائے انہیں سمجھنے کی کوشش کرتی ہو۔ تمہاری گفتگو میں ذہانت بھی ہے، شائستگی بھی اور ایک ایسی زندہ دلی بھی جو بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے۔ تم ان لوگوں میں سے ہو جن کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد انسان کو محسوس ہوتا ہے کہ زندگی میں کچھ لوگ واقعی بغیر کسی منصوبے کے ملتے ہیں، مگر پھر بہت ضروری ہو جاتے ہیں۔❤️ #SMK
2
6
1
18
689
چوہدری خاور مہیس retweeted
خاموشی بزدلی نہیں، ظرف کی علامت بھی ہوتی ہے۔ ہر شخص منہ توڑ جواب اس لیے نہیں دیتا کہ وہ کمزور ہے، بعض لوگ اس لیے خاموش رہتے ہیں کہ ان کا ماضی اور کردار اتنا زہریلا نہیں ہوتا۔ صاف پانی، گدلے پانی سے بحث نہیں کرتا بس اپنی شفافیت برقرار رکھتا ہے۔ #فاطمہ
7
10
46
663
چوہدری خاور مہیس retweeted
محبت محبت لوگ کرتے پھرتے ہیں۔🤭 عزت اور احترام نا ہو آپ کا ہر رشتہ کچرا ہوتا ہے۔ عزت سے بڑا کوئی رشتہ نہیں ہوتا۔
کسی رشتے کو کتنی ہی محبت سے باندھا جائے اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے
5
2
34
618
چوہدری خاور مہیس retweeted
Replying to @madhizafar
@madhizafar سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو روح علی 🎂🍰 آپ ہمیشہ اسی طرح مسکراتی رہیں اور اپنی خوبصورت شخصیت سے سب کے دل جیتتی رہیں۔ ڈھیر ساری دعائیں۔
2
3
7
273
چوہدری خاور مہیس retweeted
انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ ایک اچھا دن گزارنے کے لیے اسے دوسروں کے رابطوں یا مسکراہٹوں کا انتظار نہ کرنا پڑے۔
4
8
20
509
چوہدری خاور مہیس retweeted
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
2
10
63
659
چوہدری خاور مہیس retweeted
جس نے دو جہاں سمیٹ رکھے ہیں وہ تمھیں کیسے بکھرنے دے سکتا ہے۔۔!!🌸♥️ #خاتم_الرسلﷺ صبح بخیر
33
30
105
1,113
اساں بے ادبی نال کدی تکیا آی نہیں ۔۔۔!!!
اے شوق نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے۔۔۔
2
1
3
165
چوہدری خاور مہیس retweeted
معاف کر دینا عقل کا فیصلہ ہو سکتا ہے، لیکن دوبارہ ویسا ہی اعتماد کر لینا محض بیداری کی کمی کی علامت ہے💯
3
2
31
330
چوہدری خاور مہیس retweeted
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑی پھر ہم نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا۔
4
5
1
47
816
چوہدری خاور مہیس retweeted
مون لائٹ ٹھنڈی ہوا نصرت صاحب خاموشی سکون چائے اور میں 🤌
12
6
34
600
چوہدری خاور مہیس retweeted
﷽ السلام علیکم ، صبح بخیر ❤️ تمــام مخلوق اللہ تعالٰی کا کنبہ ہے جو لوگ مخلوقِ الٰہی میں خیر تقسیــم کرتے ہیں اللہ اُن کی نسلوں کو خیر عطا فرماتا ہے ۔
17
20
31
265