🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) header
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) profile picture

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
Joined August 2016
Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
48
107
158
24,482
کیفیت حد درجہ حزیں ہو تو ہمارے ارد گرد سناٹوں میں دل کے کراہنے کی آوازیں کسی ساز کی طرح گونجتی ہیں ۔۔۔
1
1
71
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
Replying to @humeraaa28
جزاکــــــــــــــــــــم ﷲ خَيْرًا واَحسَنُ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ 🌹
1
1
2
17
دیوالی کی مٹھائی بھی کھا لی بس یہی کمی رہ گئ تھی زندگی میں 🤭😂
1
73
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
﷽🧡 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🧡 رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ🧡 اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر انعام فرمائی ہے، اور یہ کہ میں ایسے نیک اعمال کروں جن سے تو راضی ہو جائے۔ 🧡 آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🧡 My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents, and to do righteous deeds of which You approve.🧡
26
20
31
312
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
رکھتا ہے وہ دشمن سے بھی بے ساختہ ربط و ضبط اور ہم سے نبھانے کا ہے نظام علیحدہ! ہر بات پہ کھلتی نہیں یاروں کی طبیعت ہوتا ہے ہر ایک مخلصِ ناکام علیحدہ! ​تقدیر کے دھارے پہ چلے جاتے ہیں سب لوگ ہوتا ہے مگر عشق کا انجام علیحدہ! پھر خوفِ خدا دل میں بسا لائے ہیں زاہدؔ 👇👇👇
ملتا ہے رقیبوں سے بھی ہنس ہنس کے منافق کرتا ہےمرے دل کو بھی وہ رام علیحدہ اُس نےجو کیا آنکھ سےمبہم سا اشارہ الفت ہے کہ نفرت ہے یہ ابہام علیحدہ جب بھی ترے آنےکی خبر مجھکو ملی ہے رکھا ہےترےنام کاہر کام علیحدہ رکتی ہوئی سانسوں کا الگ شور ہے مظہرؔ دھڑکن نے مچا رکھا ہے کہرام علیحدہ
1
2
2
21
یہ دور وہ ہے کہ بیٹھے رہو چراغ تلے سبھی کو بزم میں دیکھو مگر دکھائ نہ دو...
1
3
3
64
راہ میں ان سے ملاقات ہو گئی 🎶🎵🎼
70
جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے💕🎶🎵🎼
71
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے #انتخاب
1
2
3
82
میں نے سمندر سے سیکھا ہے،، زندگی جینے کا طریقہ🩵 خود میں رہنا،،، خود میں خوش رہنا💕
2
2
53
Everyone is busy chatting with their GF or BF but I'm busy sharing reals and irritating my friends 🤭🫠
3
141
مجھ کو زخمی کر نہیں سکتا کوئی دستِ ستم میں ندی کا چاند ہوں پتھر نہیں لگتا مجھے #انتخاب
2
4
144
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب ! بےشک ہم ایمان لائے پس ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے ۔ آمین یا رب العالمین
1
3
4
44
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
I'm an open private person. Yes, I love posting whatever I want on social media. But I also love that I live a life you don't really know anything about.💚
3
7
15
205
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
توں تے تاریاں ناں وی سوہنا ایں تیرے ورگا ھور ناں کوئی ھونا ایں . 💖🫶🏽🫰🌹 #قومی_زبان
8
3
40
اس کے لب پر کھلے تبسم کا تتلیاں بھی طواف کرتی ہیں دل نکلنے لگا ہے ہاتھوں سے دھڑکنیں اعتراف کرتی ہیں وقت ہوتا ہے وہ قیامت کا جب یہ آنکھیں غلاف کرتی ہیں #انتخاب
1
2
90
وہ جب آئے گا تو اسکی رفاقت کے لیئے موسم گل میرے آنگن میں ٹھہر جائے گا #انتخاب
1
1
3
122
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ہم دُکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی #انتحاب
7
13
26
234
میں نے پوچھا پہلا پتھر مجھ پر کون اٹھائے گا آئی اک آواز کہ تو جس کا محسن کہلائے گا پوچھ سکے تو پوچھے کوئی روٹھ کے جانے والوں سے روشنیوں کو میرے گھر کا رستہ کون بتائے گا ڈالی ہے اس خوش فہمی نے عادت مجھ کو سونے کی نکلے گا جب سورج تو خود مجھ کو آن جگائے گا +
1
1
3
111
لوگو میرے ساتھ چلو تم جو کچھ ہے وہ آگے ہے پیچھے مڑ کر دیکھنے والا پتھر کا ہو جائے گا دن میں ہنس کر ملنے والے چہرے صاف بتاتے ہیں ایک بھیانک سپنا مجھ کو ساری رات ڈرائے گا میرے بعد وفا کا دھوکا اور کسی سے مت کرنا گالی دے گی دنیا تجھ کو سر میرا جھک جائے گا +
1
14
سوکھ گئی جب آنکھوں میں پیار کی نیلی جھیل قتیلؔ تیرے درد کا زرد سمندر کاہے شور مچائے گا #انتخاب
6