
Chenabi from Chenabistan district of panjab Province in The great empire of Pakistan that is indus alt @colonelshera
Vaduz, Liechtenstein
Joined November 2013
- Tweets4.1K
- Following2K
- Followers902
- Likes5.5K
Chenabi™ retweeted
Excl: In a first since 2023, Delhi invites Pakistan Minister for inaugural SCO Civilisational Dialogue in November
PM Modi to inaugurate event with representatives of more than 25 countries, to be held at the 16th Century Purana Quila fort in Delhi. Reporting with @sreeparna_c
India will hold the first “Civilisational Dialogue Forum” of the 10-nation Shanghai Cooperation Organisation (SCO) grouping, that includes Pakistan, from November 20-22 in Delhi, sources confirmed to The Hindu.
✍️@suhasinih , @sreeparna_c
thehindu.com/news/national/i…
Chenabi™ retweeted
جب ڈورنڈ لائن کھینچی گئی تو اس میں پشاور کا ذکر تک نہیں تھا، بلکہ افغان امیروں نے خود باجوڑ کے علاقے اسمار، دولت پور، وزیروں کے علاقے برمل، چترال کے زیر تسلط نورستان اور دیر کے زیر اثر کنڑ پر قبضے کیے تھے۔
تاریخی دعوؤں، جذباتی نعروں اور لسانی و نسلی تعصب نے سرحد کے دونوں طرف بسنے والے لوگوں، خصوصاً پشتونوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ پچھلے 50 سال سے ناعاقبت اندیشانہ پالیسیوں اور افغان جنگوں کی وجہ سے ہم اس آگ میں جل رہے ہیں۔ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے ماضی کی شکایات اور جذباتی نعروں کے بجائے حقائق، ذمہ داری اور مستقبل کی ضرورتوں کو سامنے رکھنا ہوگا۔ مذہب یا پشتون قومیت کے نام پر مسلح گروہوں کی حمایت نے امن کو سخت نقصان پہنچایا ہے۔ معصوم لوگوں کا خون مسجد، مدرسے، حجرے، بازار اور اسکولوں میں بہایا گیا، جو اسلام اور پختون روایت دونوں کے خلاف ہے۔
ہم ہر قسم کے لسانی اور نسلی تعصب کے سخت خلاف ہیں۔ پشتونوں کو مذہب، پشتون قومیت، زبان یا نسل کے نام پر تقسیم کرنا انتہائی نقصان دہ ہے۔ پنجابیوں یا دیگر اقوام کے خلاف نفرت انگیز رویے اور افغانستان کے اندر مختلف نسلی گروہوں کے درمیان لسانی تقسیم کی سیاست تباہ کن ہے۔ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے اپنے خطبۂ حجۃ الوداع میں واضح تعلیمات عطا فرمائی ہیں کہ کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر، نہ کسی گورے کو کالے پر اور نہ کسی کالے کو گورے پر کوئی برتری حاصل ہے، سوائے تقویٰ کے۔ نبی کریم ﷺ نے عصبیت اور تعصب کو گندے کیڑے سے تشبیہ دی ہے۔ اس لیے قومیت، زبان اور نسل کو نفرت اور سیاسی مفادات کا ذریعہ بنانے کے بجائے باہمی احترام کو فروغ دینا چاہیے۔
پاکستان معاشی لحاظ سے ایک بڑا اور مضبوط ملک ہے جس کی معیشت کا حجم 450 ارب ڈالر ہے۔ پاکستان کی برآمدات پوری دنیا کی منڈیوں تک پہنچتی ہیں، جن میں 19 ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ، عالمی سطح پر نمبر ون سرجیکل آلات، کھیلوں کا بہترین سامان اور ذائقہ دار پھل شامل ہیں۔ دوسری طرف، غلط پالیسیوں اور فرضی لکیر کی رٹ لگانے کی وجہ سے پشتون سرحد کے دونوں طرف تباہ ہوا ہے، خواہ وہ پرچمی ہو، خلقی ہو، شوریٰ ہو، کمیونسٹ ہو، مجاہد ہو، طالبان ہو یا امریکہ نواز ہو۔ سب نے پختونوں کو نقصان پہنچایا ہے ، یہ افغانی دنیا میں انسائیت کے نام پر پناہ لیتے ہیں وہاں یہ نہیں بتاتے کہ ہمارا پانچ ہزار سال تاریخ کے لیکن یہاں لسانی کارڈ کھیلا جاتا ہے۔ دنیا میں زبان اور مذہب کے نام پر سیاست نہیں ہوتی بلکہ انسان کی فلاح پر ہوتی ہے۔
سرحدی کشیدگی اور تجارت کی بندش سے سرحد کے دونوں طرف کے تاجروں، کسانوں، مریضوں، طلبہ اور عام شہریوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ پختون کا گڑ اور تمباکو افغانستان نہیں جا سکتا اور نہ وہاں کا انار یہاں آ سکتا ہے۔ تاہم تجارت کی بندش سے پاکستان کو معاشی طور پر کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا بلکہ اسمگلنگ میں کمی آئی ہے اور بعض اشیاء کی قیمتوں پر مثبت اثر پڑا ہے۔ باقاعدہ تجارت اور تعلقات کی بحالی تب ہی ممکن ہے جب افغان حکومت دہشت گردوں اور مسلح گروہوں کے خلاف سنجیدگی سے کارروائی کرے۔
پشتون قوم کی اصل غیرت جنگ، اسلحے، بارود اور مسلسل تصادم میں نہیں ہے، بلکہ تعلیم، سائنس، تحقیق، ٹیکنالوجی، کاروبار اور معاشی ترقی میں ہے۔ پشتون نوجوانوں کو ڈاکٹر، انجینئر، سائنس دان، استاد اور محقق بننا چاہیے۔ پنجاب اور پاکستان کی بڑی یونیورسٹیوں میں پشتون وائس چانسلرز اور پی ایچ ڈی اسکالرز کی موجودگی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ تعلیم ہی کامیابی، خوشحالی اور قوم کے وقار کی اصل علامت ہے۔
ماضی کی غلطیوں اور جذباتی نعروں سے نکل کر ہمیں اپنے بچوں کے روشن، امن پسند اور معاشی طور پر مستحکم مستقبل کی طرف قدم بڑھانا ہوگا۔ – at Pind Kamala Banian, Pakistan
Stop begging people to be grateful; genuine gratitude needs no reminders. Everyone is playing their cards, and ultimately, it’s all about national interest. Pakistan will do what it deems right for Pakistan, just as Iran will pursue its own interests.
W aliev ,i agree with nobody should lecture other sovereign states how to go about your life.
Azerbaijan’s President Ilham Aliyev:
Double standards also exist when someone tries to lecture you about your way of life.
Before doing that, you should look in the mirror.
You should ask yourself whether you have the right to lecture anyone.
An independent country should not be lectured about how to live, what to do, or what not to do.
We know what we are doing.
The lives of Pashtuns in Pakistan do not matter. Only those on the other side of the Durand are sacred, even when they kill us for fun. We, the children of lesser God, are born to be hunted by them.
Their nationalist slaves like niazbeen must already be calling it a blessing.
“I shall never come to the Punjab again; it is such a hopeless place.”
Jinnah about Punjab , Punjabis weren't bothered much
True , Punjabis weren't really interested
Chenabi™ retweeted
Replying to @hvgoenka
Sir usko majboori bolte hai - hum Europe woh hi lifestyle enjoy karne chhuti pe jaate hai - not the other way around
Thought you were president of all israelis including arabs , democracy my dihh
Chenabi™ retweeted
Türkiye’s parliamentary Foreign Affairs Committee has approved the Mecca Joint Defense Agreement with Pakistan and Saudi Arabia.


























