Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand) header
Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand) profile picture

Official Twitter Account of Deputy Commissioner Malakand ||

Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Joined August 2015
Photo by Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand)Photo by Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand)Photo by Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand)Photo by Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand)Photo by Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand)Photo by Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand)Photo by Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand)Photo by Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand)Photo by Deputy Commissioner Malakand (@dcmalakand)
Deputy Commissioner Malakand retweeted
آج اِن بابا جی سے ملاقات ہوئی اور ان کی محنت کو سراہا۔ ان کے بیٹے کو ملازمت فراہم کرنے کے لیے بھی متعلقہ افسران کو ہدایات دے دی گئی ہیں۔ ایسے محنتی اور باہمت لوگوں کی حوصلہ افزائی ہمارا فرض ہے۔ وزیراعلیٰ اور حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے بھی ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
اس سے زیارہ میرا رب کیا امتحان لے گا کسی بھی انسان کا 🥹
278
618
52
4,371
146,829
Deputy Commissioner Malakand retweeted
Good work
1
1
128
Deputy Commissioner Malakand retweeted
.@DC_Swat Please take immediate action to ensure the area is cleaned without further delay. Additionally, seek a detailed explanation from the concerned officer regarding this lapse in cleanliness.
On your kind directions the dust container is installed but the Local TMA are not collecting the garbage. This garbage has exposed the children to diseases.Mohallah aslam khan colony tehsil Barikot District Swat. @CSKPOfficial
14
5
3
61
12,139
Deputy Commissioner Malakand retweeted
بانی چیئرمین عمران خان کے یکساں اور معیاری تعلیم کے خواب کی جانب ایک اور بڑا قدم! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے ابتدائی خدوخال، قانونی فریم ورک اور انتظامی ڈھانچے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ 🔸وزیراعلیٰ نے چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک کی تیاری کا عمل فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ 🔸اگلے مالی سال کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مجموعی طور پر **72 چیف منسٹر ماڈل سکولز** قائم کیے جائیں گے۔ 🔸منصوبے کے لیے 9.5 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ 🔸ان سکولز میں جدید تدریسی نظام، تربیت یافتہ اساتذہ، جدید لیبارٹریز، لائبریریز، آئی ٹی سہولیات اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ 🔸چیف منسٹر ماڈل سکولز کے لیے علیحدہ قانون اور قواعد و ضوابط مرتب کیے جائیں گے، جبکہ ان کے انتظامی امور چلانے کے لیے ایک سنٹرلائزڈ بورڈ آف گورنرز قائم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ ✅چیف منسٹر ماڈل سکولز کا قیام ہماری حکومت کے تعلیمی اصلاحاتی ایجنڈے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔ ✅ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور ان سکولز کے ذریعے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ✅ صوبے کے تعلیمی نظام کی بہتری اور معیار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ✅ تعلیم کے شعبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور دیرپا اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔ ✅ چیف منسٹر ماڈل سکولز کو صوبے میں معیاری اور جدید تعلیم کا مثالی ماڈل بنایا جائے گا۔ ✅ تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل صوبے کے روشن مستقبل، انسانی ترقی اور خوشحالی پر سرمایہ کاری ہے۔ 🔸یہ منصوبہ نہ صرف تعلیمی معیار کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا بلکہ خیبرپختونخوا کے لاکھوں بچوں کے لیے جدید، معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔ #CMKP #SohailAfridi #EducationReforms #CMModelSchools
8
26
57
1,896
Deputy Commissioner Malakand retweeted
خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ کے تحت صوبہ بھر میں تقریباً 2,000 کلومیٹر سڑکوں اور پلوں کی مرمت، بحالی اور اپگریڈیشن کیلئے 2 ارب روپے سے زائد کے ٹینڈرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدامات عوام کو بہتر سفری سہولیات، محفوظ انفراسٹرکچر اور علاقائی رابطوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت ترقی، عوامی خدمت اور جدید انفراسٹرکچر کے وژن پر عمل پیرا ہے۔ عمران خان کے خیبرپختونخوا میں ترقی اور عوامی فلاح کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ #CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #KPPHA
5
22
1
71
1,896
Deputy Commissioner Malakand retweeted
حکومت خیبرپختونخوا نے ایک دن میں دس لاکھ پودے لگانے کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا۔ شجر کاری کا یہ سلسلہ مسلسل جاری رہے گا۔ عوامی شرکت کے بغیر ماحولیاتی بہتری ممکن نہیں اسلئے طلباء، نوجوانوں اور سول سوسائٹی کو اس مہم میں ذیادہ سے ذیادہ شامل کیا جارہا ہے۔ #EhsaaseShajar #Plant4Pakistan #PakistanDay
5
34
1
203
1,983
Deputy Commissioner Malakand retweeted
Provincial Minister for Health Khaliq-ur-Rehman, Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Shahab Ali Shah, and Secretary Health Shahidullah Khan administering polio drops to children at the inauguration of the provincial polio campaign. The government has made comprehensive arrangements for the campaign. Parents are urged to fully cooperate with polio teams and ensure that every child receives polio drops to keep Khyber Pakhtunkhwa polio-free.
9
27
241
5,233
Deputy Commissioner Malakand retweeted
ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کا سفر، گڈ گورننس روڈ میپ کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ صوبائی حکومت جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی سہولیات کو مؤثر، شفاف اور عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہے۔ #GoodGovernanceKP
24
59
2
291
6,419
Deputy Commissioner Malakand retweeted
The Government of Khyber Pakhtunkhwa has launched a province-wide Digital Transformation Initiative to modernize governance, improve service delivery, and empower citizens through technology. #GoodGovernanceKP
37
162
5
765
12,407
Deputy Commissioner Malakand retweeted
حکومتِ خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد حکمرانی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا، کارکردگی میں بہتری لانا اور شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ یہ جامع روڈمیپ تمام سرکاری ڈیجیٹل اقدامات کو ایک متحد، محفوظ اور باہمی طور پر مربوط فریم ورک کے تحت لانے کا ہدف رکھتا ہے تاکہ ڈیجیٹل تبدیلی کو ادارہ جاتی سطح پر نافذ کیا جا سکے۔ #GoodGovernanceKP
53
139
4
625
11,817
Deputy Commissioner Malakand retweeted
خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلابی تباہ کاریوں کے بعد اوورسیز پاکستانیوں اور عوام کی عطیات جمع کرنے کے لیے خصوصی فنڈ قائم کیا ہے۔ 🌊 Flood Relief Fund (Bank of Khyber) Account: 3007471342 IBAN: PK64KHYB5015003007471342 Title: KP Flood Relief and Rehabilitation Fund.
40
131
9
336
30,041
Deputy Commissioner Malakand retweeted
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے 12 مارچ سے 10 جون تک صحت کارڈ سے 222،484 مریضوں کا مفت علاج کیا جاچکا ہے۔ جس پر 5 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے ہیں۔ صحت کارڈ سے ابتک 104،364 مرد حضرات اور 118،158خواتین مریضوں کا مفت علاج کیا جاچکا ہے۔
19
141
9
423
8,385
Deputy Commissioner Malakand retweeted
65 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے حکومت خیبر پختونخوا کا انقلابی اقدام صوبے بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں بزرگ افراد کے احترام اور علاج تک فوری رسائی کیلئے ایگزیکیٹو ہیلتھ چیک اپ پروگرام کاآغاز- جسکے تحت الٹراساؤنڈ،سی ٹی سکین، ایم آر آئی، ٹیسٹیں اور دیگر سہولیات مفت فراہم کی جائیں گ
4
99
314
3,665
Deputy Commissioner Malakand retweeted
خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کانیا سلسلہ 18 فروری سے شروع ہونے کا امکان،بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت،بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 20 فروری تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان، #WeatherUpdate #KPInfo
1
1
1,270
Deputy Commissioner Malakand retweeted
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ جاری رہنے کا امکان۔ - پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے نیا مراسلہ جاری کردیا ۔ بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان
2
2
269
Deputy Commissioner Malakand retweeted
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونےکا امکان پی ڈی ایم اےکی جانب سےتمام ضلعی انتظامیہ کوالرٹ رہنے کےلیےمراسلہ جاری تیزبارشوں و ہواؤں کےپیش نظرضلعی انتظامیہ کوپیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت درجہ حرارت میں دوسےتین سنٹی گریدکمی کا امکان
5
23
12,414
Deputy Commissioner Malakand retweeted
خیبرپختونخوا میں کل شام سے بارشوں اورتیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری۔ ۔ تیزبارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے
1
6
594
Deputy Commissioner Malakand retweeted
1
5
491
Deputy Commissioner Malakand retweeted
خیبرپختونخوا میں 23 اگست سے 27 اگست تک مزید مون سون بارشوں کاامکان۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری۔ ۔ تیزبارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت ۔بارشوں سے موجودہ گرمی کی لہر میں کمی کاامکان۔
3
7
674