Pinned Tweet
کرتا ہوگا زمانہ بھی گردش تیرے گرد
مگر میں اور ہوں میری حدیں اور ہیں
#قومی_زبان
#اردو_شاعری
دل برداشتہ retweeted
دیواریں اونچی کر لو، آوازیں دبا لو، مگر دل کی دھڑکن نہیں روک سکتے۔ عمران خان قوم کا نظریہ ہے، سوشل میڈیا ٹائیگرز اس کی ڈھال ہیں۔ لیگیسی لیورز خان کی آواز ہے اور یہ ہمیشہ حق کیلئے بلند کرتی رہے گی۔
@Legacy_Leavers_
دل برداشتہ retweeted
السلام علیکم
اے پاک پروردگار ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما. ھمارے گناہ معاف فرما دے. ہمیں سکون قلب عطا فرما اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکھ. اے اللہ ھمیں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما.
#داستان_دل
دل برداشتہ retweeted
السلام علیکم
اللّه ہم سب کی جان و مال کی حفاظت فرمائیں۔دنیا میں ہم سب کو کامل ایمان، عزت وآبرو، پاکیزہ رزق، نفع بخش علم،امن والا گھر، بندگی والی زندگی، مقبول عبادات، اخلاص، اخلاق، سادگی، انکساری، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں، برکتیں اور عروج و بلندیاں عطا فرمائیں آمین
#داستان_دل
دل برداشتہ retweeted
السلام علیکم
اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے ڈر کر اپنا یقین ہار کر بیٹھ جاؤ گے تو تمھاری دُعائیں کیسے قبول ہونگی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے، صبر رکھو، دُعا کرو اور معجزوں کو پالو۔ ❤️
#داستان_دل
دل برداشتہ retweeted
السلام علیکم
*وَهُوَ مَعَكُم أَيْنَ مَا كُنتُم*
اور وہ (اللہ) تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو۔ (سورۃ الحدید)💞🌹💥📿🍃
#داستان_دل
دل برداشتہ retweeted
السلام علیکم
فجر اور تہجد خاموش نمازیں ہیں، ان میں بہائے گئے آنسوں کی پکار صرف اللہ دیکھتا اور سنتا ہے تب ہی تو ان میں مانگی گئی دعائیں اثر رکھتی ہیں تب ہی تو ان کو ادا کرنے کے بعد انسان کا دل سکون سے بھر جاتا ہے۔ ❤️ 💯
#داستان_دل
دل برداشتہ retweeted
السلام علیکم
اس دینے والے کا دروازہ کبھی کبھی بند نہیں ہوتا۔ یہ تو لینے والے ہی دروازہ کٹھکٹھانا بھول جاتے ہیں اس کاہنات میں صرف اللہ کی رحمت کی دوکان ایسی ہے۔ جہاں خریداری کے لیے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کر جو چاہے لے لیں۔
#داستان_دل
دل برداشتہ retweeted
السلام علیکم
*_جہاں عشق ہو_*
*_وہاں وضو کا پانی ٹھنڈا نہیں لگتا_🌹🕯️*
#داستان_دل
دل برداشتہ retweeted
گمبٹ کوہاٹ فائرنگ کا افسوسناک واقعہ 💔
اب تک 12 زخمی منتقل کئے گئے ہیں پولیس کے مطابق 11 شہداء ہیں تاہم کوئی بھی جسد خاکی اب تک وہاں سے نہیں لائی گئی
جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو کوہاٹ
دل برداشتہ retweeted
موبائل کی اسکرین پہ تیرا چہرہ دیکھتی ہوں،
ہر لمحہ تجھے یاد کرکے آہیں بھرتی ہوں،
فاصلوں نے چاہے ہمیں جدا کر رکھا ہے،
مگر آج بھی تجھے دل میں بسا کر رکھتی ہوں۔ ❤️🥀
#اردو_زبان
دل برداشتہ retweeted
اڈیالہ جیل میں عمران خان بشرا بی بی سے ملاقات کے بعد سردار لطیف کھوسہ کی خصوصی گفتگو
صحت کے حوالے سے قانونی امور کے حوالے سے اور دیگر امور کے حوالے سے سب بتا دیا
دل برداشتہ retweeted
باوقار لوگ خاموشی سے اپنا کام کرتے ہیں، شور مچانا کم ظرف لوگوں کا شیوہ ہے
*گڈ نائٹ*
#داستان_دل
دل برداشتہ retweeted
السلام علیکم¡
*"لوگوں کو وقت دیں، موقع دیں، عزت دیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں. "*
اے روزِ ازل کے مالک ہمیں خوش بختوں میں شامل فرما دے اوراپنی رحمت کی بدولت ہمارا خاتمہ بالخیر فرما اور ہم سے وہ کام کروا جن سے تیری رضا حاصل کر سکیں۔
#داستان_دل
دل برداشتہ retweeted
السلام علیکم
*ہــر تــھــکــا دل کــســی ایــک نــرم لــفــظ کــا مــنــتــظــر ہــوتــا ہــے*`_🥀
#داستان_دل
💫 *اللہ پر یقین، دل کو سکون! 🤍*
💭 *مشکل وقت میں آپ کیا کرتے ہیں؟*
🤲 *اللہ پر توکل*
❤️ *صبر اور دعا* 🥀
دل برداشتہ retweeted
*صالحین میں سے کسی سے کہا گیا کہ جنت کی صفت بیان کیجیے۔۔۔//🤌🏻
فرمایا !*
`اس میں رسول اللہ ﷺ ہوں گے۔۔۔//✨🕋♥️🌸`
#داستان_دل

























