Dr Anas🩺 (@dr_anas111) profile picture

My views are personal and are not representative of any movement,political party. MBBS Medicine🩺 🕊️💕🧬. : Rts are not endorsement

Pakistan
Joined October 2019
Photo by Dr Anas🩺 (@dr_anas111)Photo by Dr Anas🩺 (@dr_anas111)Photo by Dr Anas🩺 (@dr_anas111)Photo by Dr Anas🩺 (@dr_anas111)Photo by Dr Anas🩺 (@dr_anas111)Photo by Dr Anas🩺 (@dr_anas111)Photo by Dr Anas🩺 (@dr_anas111)Photo by Dr Anas🩺 (@dr_anas111)Photo by Dr Anas🩺 (@dr_anas111)Photo by Dr Anas🩺 (@dr_anas111)
Fixed-Pay Doctors and Nurses are still waiting for their hard-earned salaries. How long must they wait for what they rightfully deserve? We demand the immediate release of all pending salaries. #ReleaseFixpayDoctorsNursesSalary
2
8
1
10
209
Fixed-pay Employ are still waiting for the release of their pending salaries. Despite performing their duties, their salaries remain unpaid. We urgently request the concerned authorities to resolve this issue and release all pending salaries. #ReleaseFixpayDoctorsNursesSalary
2
7
1
9
228
“Influenza is getting worse, and the flu vaccine seems to be offering limited protection this season. 😔”
1
2
171
How many graves will I need , to bury everything that died inside of me ...
1
86
Since the emergency and Governor’s Rule were imposed, I have used 15 GB of data on Facebook and Twitter....😱
3
3
364
“A reprehensible and inhumane act! Where are those who once claimed that even the children of their enemies deserved education.. #MTIBannu
2
1
4
387
Great gesture ....👏👏
مردان #ANP مقامی رہنماؤں اور کارکنوں سے درخواست ہے،کہ دوسری اضلاع کے مہمان گرفتار #PTI کے کارکنوں کی خدمت کیلیئے اپنے مقامی تھانوں میں جاکر اُنکی ضروریات زندگی کا چیال رکھیں۔ANP سیاسی اقدار کی آمین پارٹی ہے.جمہوریت، آئین و قانون کی ترقی کیلئیے کوشاں۔ #AwamiNationalParty #Mardan
3
140
افغان جنگ کے آغاز میں پشاور افغان مجاہدین کی سرگرمیوں اور افغان مہاجرین کا ایک اہم مرکز تھا. پھر پشاور نے کون سی خاطر تواضع کی تھی کہ دہشت گردی کا رخ وہاں سے ہٹ کر قبائلی علاقوں کی طرف ہو گیا؟؟؟؟؟؟ اصل سوال یہی ہے۔
76
All set for division of Khyber pakhtunkha and sidelining Balochistan to get rid of them 😃....... #GovernerRule
70
What was that the boy used on that guy........
This quoted post is unavailable.
1
144
Diff b/w Governer Rule And Emergency under article 232 , 234....
What’s the weirdest thing you’ve Googled recently? 😂
2
99
Wahh ......😂😂
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today. In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize. We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time. @realDonaldTrump @NobelPrize
1
93
میچ فکس لگ رہا ہیں ۔
اہم اور تشویشناک خبر کچھ دیر پہلے بنوں کے علاقے تحصیل ڈومیل ایم پی اے پی کے 99 زاہداللہ خان کے فرزند حشمت خان وزیر کو ابھی کچھ دیر قبل اکبر علی پمپ کے مقام سے تین ویگو گاڑیوں میں سوار سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم اہلکار اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ یہاں پر میرا سوال ہے محترم شافي جان سے کہ میچ فیکس تو نہیں کیا گیا یہاں پر آپ لوگوں کی حکومت میں سب کچھ ہو رہا ہے @ShafiJanPTI
1
1
147
Kp police is dealing with the those bustards trained in the mountains of torabora, and those who fought against the Russian army and confronted the American forces in the mountainous terrain of Afghanistan. Bya am halak wayi Zia ul Haq Mujahid woo Long live kp police
Tragic news: #KOHAT: DSP CTD Naimat Khan also martyred in the tragic attack in Kohat today.Naimat Khan sacrificed his life while performing his duties against terrorism. @LYousufzai2022 @LalWazir19 @RSF_fr @MediaFreedomEU @FrontLineHRD @hrw @JamaimaAfridi
4
155
کوہاٹ میں 21 جانیں چلی گئیں، 15 پولیس اہلکار شہید ہوئے اور 100 سے زائد لوگ زخمی ہیں۔ ایسے وقت میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کو اپنے شہیدوں کے جنازوں، زخمیوں اور صوبے کی سکیورٹی کے لیے میدان میں ہونا چاہیے، نہ کہ لانگ مارچ کی تیاریوں میں مصروف نظر آنا چاہیے۔ ۔
ہمارا 27 ستمبر کا لانگ مارچ ایک پُرامن، جمہوری اور آئینی جدوجہد ہے۔ پاکستان کے ہر شہری کو آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے بنیادی حقوق کے لیے پُرامن طور پر آواز بلند کرنے اور اجتماع کرنے کا حق حاصل ہے۔ ہم اسی آئینی حق کو استعمال کرتے ہوئے اپنی آواز عوام اور متعلقہ اداروں تک پہنچائیں گے۔ عوامی مینڈیٹ کو کچل کر ملک پر مسلط ہونے والے وفاقی وزراء کی جانب سے مسلسل دھمکی آمیز بیانات کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔ اختلافِ رائے کو دبانے یا شہریوں کو خوفزدہ کرنے کے بجائے فارم 47 حکومت کو چاہیے کہ وہ عوامی مطالبات سنے، آئینی حقوق کا احترام کرے اور سیاسی معاملات کا حل مکالمے، قانون اور جمہوری عمل کے ذریعے تلاش کرے۔ اس وقت پاکستان کا ہر ذی شعور شہری آئین کی اصل حالت میں بحالی اور ناحق قید سیاسی اسیران کی رہائی کا مطالبہ کر رہا ہے- پاکستان کا نوجوان روزگار اور بہتر مستقبل کا مطالبہ کر رہا ہے۔ مزدور اپنے معاشی حقوق اور باعزت زندگی کی جدوجہد کر رہا ہے۔ کسان اپنی محنت کا مناسب معاوضہ اور معاشی تحفظ چاہتا ہے۔ اور ہر شہری انصاف، مساوات، آئینی آزادیوں اور باوقار زندگی کا حق مانگ رہا ہے۔ ان آوازوں کو دھمکیوں سے نہیں بلکہ سنجیدہ سیاسی مکالمے اور مؤثر حکمرانی سے جواب دیا جانا چاہیے۔ 27 ستمبر کا لانگ مارچ پُرامن رہے گا اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہوگا۔ ہم ریاستی اداروں اور فارم 47 حکومت سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ وہ شہریوں کے آئینی حقوق کا احترام کریں گے، پُرامن سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹ پیدا کرنے کے بجائے قانون کی بالادستی کو یقینی بنائیں گے۔ ملک اس وقت بہتر ہوگا جب دھمکیوں کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دی جائے گی؛ جب عوامی رائے کا احترام ہوگا؛ جب پارلیمنٹ اپنی آئینی ذمہ داریاں مؤثر طور پر ادا کرے گی؛ جب عدلیہ کی آزادی اور قانون کی بالادستی یقینی ہوگی؛ آئین بحال ہو گا اور سیاسی اسیران رہا ہوں گے اور جب صحافت کو آزادانہ طور پر اپنا کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا۔ ہم کسی تصادم کے خواہاں نہیں۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے: آئین کی بحالی، قانون کی حکمرانی، سیاسی اسیران کی رہائی ، بنیادی حقوق کا تحفظ اور عوام کی آواز کا احترام۔ دباؤ، دھمکی یا خوف ہماری پُرامن اور آئینی جدوجہد کا راستہ نہیں روک سکتے۔ ہم قانون کا احترام کرتے ہوئے اپنے جمہوری حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں تُو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں۔
1
2
77
وزیراعلیٰ صاحب! عوام آپ سے سیاسی نعرے نہیں، اپنے صوبے کے تحفظ اور عملی اقدامات کا جواب مانگ رہے ہیں
21
Every Saint has a past and Every Sinner has a future....
4
121
How many more children must suffer before we treat child protection as a national emergency. #Bannu
Bannu: A young student at Government Primary School No. 1 allegedly died after being severely physically abused by a teacher. An FIR has reportedly been registered against the teacher under Section 302.
1
3
145