@DrSyedTabish (@drsyedtabish) header
@DrSyedTabish (@drsyedtabish) profile picture

خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا نہ ہو خیال جس کو خود اپنی حالت بدلنے کا

Paris, France
Joined November 2021
Photo by @DrSyedTabish (@drsyedtabish)Photo by @DrSyedTabish (@drsyedtabish)Photo by @DrSyedTabish (@drsyedtabish)Photo by @DrSyedTabish (@drsyedtabish)Photo by @DrSyedTabish (@drsyedtabish)Photo by @DrSyedTabish (@drsyedtabish)Photo by @DrSyedTabish (@drsyedtabish)Photo by @DrSyedTabish (@drsyedtabish)Photo by @DrSyedTabish (@drsyedtabish)Photo by @DrSyedTabish (@drsyedtabish)
صاحب ہم سے وفاداری کی امید کہا ہمارے تو خون میں ہی ملاوٹ ہے ۔ ہوتی اگر ہمارے خون میں جو وفا تو یوں نہ کرتے اپنے محسن سے دغا ۔ ہم نے سیکھا ہی نہیں اپنے محسن سے وفا کرنا ہم ٹھہرے نطفہ حرام سے جو پیدا #مصطفئ_کمال_احسان_فراموش
5
42
66
5,236
@DrSyedTabish retweeted
Replying to @Rukhsnahalepoto
ایسی دھمکیاں مت دیجئے نا انکو اپنی ٹائم لائن پر پیسٹ کیجئے ، ہاں مگر سن لیجئے جو قوم ہندوستان کو چیر کر پاکستان بنا سکتے ہیں اور یہاں آسکتے ہیں تو پھر ہم کچھ بھی کرسکتے ہیں ۔ سندھ کی تقسیم ہمارا مطالبہ نہی مگر اپنے آئینی حق سے بھی دستبردار نہی ہوسکتے ۔۔۔
1
5
68
@DrSyedTabish retweeted
🟢 اگر کراچی کے کارخانہ داروں، سرمایہ داروں نے کراچی صوبہ کی حمایت کی تو ان کے کارخانے تباہ کردیں گے ان میں تالے ڈال دیں گے۔انہیں دبئی لے جاؤ۔ کراچی کے سرمایہ داروں، صنعت کاروں، تاجروں، کارخانے داروں کے پاس وفد بھیج کر انہیں وارننگ دے دی ہے۔ قادر مگسی -!!!' لو سن لو گل
5
8
77
@DrSyedTabish retweeted
کراچی میں بلوچ کالونی بلاک 4 ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر چھ منزلہ عمارت کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد تین ہوگئی ہے،تاحال متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ایڈمن سوسائٹی میں یہ غیر قانونی کمرشل عمارت ایک 600 گزکے رہائشی بنگلے کو مسمار کرکے بنائی جارہی تھی، علاقے میں قانونی طور پر گراؤنڈ پلس ون کی اجازت ہے لیکن غیرقانونی طور پر چھ منزلہ عمارت تعمیر کی گئی تھی، 5 فلور بن چکے تھے چھٹے فلور پر کام جاری تھا جو تقریبا مکمل ہونے کے قریب تھا۔ علاقے کے بلدیاتی نمائندوں نے پیپلزپارٹی کے ٹاؤن ناظم ، میئر کراچی ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنر کو لیٹر لکھے، حتیٰ کہ صوبائی وزیر بلدیات تک بھی معاملہ پہنچا لیکن سب کی ملی بھگت اور آشیرباد سے غیرقانونی تعمیر جاری رہی اور آج اتنا بڑا سانحہ ہوگیا۔ 1/3
3
38
55
1,767
@DrSyedTabish retweeted
” اپریل اور مئی میں یوسی انتظامیہ نے ٹاؤن انتظامیہ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنر کو غیرقانونی تعمیر کے خلاف لیٹر لکھے لیکن کارروائی نہیں ہوئی، بلڈر مافیا، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور حکومت سندھ کا گٹھ جوڑ ہے،کراچی ایڈمن سوسائٹی غیرقانونی تعمیرات کا گڑھ بن چکی ہے “ زرا سنئے کہ ایڈ من سوسائٹی کے یوسی چیئرمین کیا کہتے ہیں 2/3
1
30
38
346
سندھودیش کادہشتگردقادرمگسی کاکراچی کے صنعت کاروں کوکھلی دھمکی۔اگرکراچی کےکارخانہ داروں،سرمایہ داروں نےکراچی صوبہ کی حمایت کی توانکےکارخانےتباہ کردیں گےان میں تالےڈال دیں گے۔انہیں دبئی لےجاؤ۔ کراچی کےسرمایہ داروں،صنعت کاروں،تاجروں،کارخانےداروں کےپاس غنڈےبھیج کرانہیں وارننگ دی ہے
18
@DrSyedTabish retweeted
Replying to @BeingSAOfficial
ایک جاہل، ان پڑھ، نقل اور عقل و شعور سے عاری شخص پیپلز پارٹی کا جیالا ہی ہو سکتا ہے، اور اس سے اسی قسم کی گفتگو کی توقع بھی کی جا سکتی ہے۔ ایک تو تعلیم یافتہ نہیں، اوپر سے سیکھنے اور اپنی اصلاح کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔
2
2
29
@DrSyedTabish retweeted
محسن نقوی بھائی بھی الطاف بھائی کے بڑے مداح نکلے۔ الطاف بھائی کے ساتھ ایک تصویر بنوانے کے لیے اتنا طویل سفر طے کرکے آئے۔ @MohsinnaqviC42
17
1
38
451
@DrSyedTabish retweeted
Replying to @desichawal
How this policeman affords Promax IPhone??
1
4
108
@DrSyedTabish retweeted
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کے ساتھ وفاقی وزیرِ داخلہ جناب مُحسن نقوی صاحب لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں۔ @AltafHussain_90 @MohsinnaqviC42
1
23
49
1,531
Pakistan’s Interior Minister, Mr. Mohsin Naqvi, has stated that there are four "red lines"—including terrorism and the dissemination of misinformation on social media—which, if crossed, will lead to the perpetrator being branded an enemy of Pakistan. Personally, I believe that if Pakistan exists on the world map, it should be cherished as our very life, our pride, and our honor. Any grievances one may have against the state should be addressed through constitutional and legal channels within the framework of Pakistan, rather than by taking up arms. On the other hand, when the state defines these four red lines, it is incumbent upon it—perhaps even more so—to distinguish clearly between genuine enemies of the state (actual terrorists) and ordinary Pakistani citizens. If the state adopts the role of a nurturing mother toward the general public—as well as toward the political parties or leaders they support—then the true enemies of the state and terrorists will become as distinct as milk from water. Consequently, these hostile elements and terrorists will be completely deprived of any support from the common Pakistani. The state should try this approach; the results would be overwhelmingly positive. As for the Baloch terrorists and separatists, they deserve no sympathy whatsoever. However, the ordinary Baloch people are fully deserving of every form of empathy. The state must now take concrete, practical steps to effectively separate the general population of Balochistan from these terrorists. @HamidMirPAK @AajKamranKhan @MoeedNj @shazbkhanzdaGEO @s_faisalhussain @OfficialDGISPR @MohsinnaqviC42 Long live Pakistan! 🇵🇰
2
8
2
23
1,410
@DrSyedTabish retweeted
جب پیپلز پارٹی کے نسل پرست وڈیروں کے چہیتے پولیس افسران شہر کراچی میں یہ کرائم کرینگے تو اہلیان کراچی خودمختار شہری حکومت یا انتظامی یونٹ کا مطالبہ کرنے میں حق بجانب ہونگے ۔۔۔
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا برائے تاوان کا ایک اور تازہ واقعہ : ایک شہری شان نے اپنا مکان کیا بیچا اس کی شامت آگئی۔ 11 نومبر کو پولیس کے محکمہ AVLC یعنی اینٹی وھیکل لفٹنگ سیل کے افسران و اہلکاروں نے اس شہری کو پولیس موبائل میں اغوا کیا، اپنے نجی ٹارچر سیل میں الٹا لٹکا کر تشدد کیا، 20 کروڑ کا تاوان مانگا، شہری نے ایک کروڑ دیکر جان چھڑائی، مگر باوردی ڈاکوؤں نے اس کی گاڑی اور قیمتی موبائل فون بھی چھین لیا۔ شہری نے رپورٹ درج کرائی تو اعلیٰ پولیس افسران ڈی ایس پی رسول بخش کٹھیان، ڈی آئی او امجد کلیہار، ایس ایس پی AVLC کا ریڈر محسن بھٹو اور اس کے ساتھی ملوث نکلے ۔ کتنے ثبوت پیش کئے جائیں کہ پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ نے کراچی پولیس میں ڈاکو بھرتی کئے ہوئے ہیں، کیا ان ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے سزا دی گئی؟ کیا ان ڈاکوؤں میں سے کسی کو بھی آج تک پولیس سے برطرف کیا گیا ؟ نہیں ، کیونکہ جن کے پاس برطرفی کا اختیار ہے وہی تو ان ڈاکوؤں کے سرپرست ہیں اور ان سے بڑے ڈاکو ہیں
6
11
80
@DrSyedTabish retweeted
آسماں چھو لواگر تم تو پُھول مت جانا یہ ہنڈولا غرور کا ہے جُھول مت جانا کرو بھلا جو کسی کا تو یاد مت رکھنا کرےتمہارا بھلا اس کوبُھول مت جانا
1
28
1
46
664
@DrSyedTabish retweeted
ایک انتہائی نفیس کردار کے مالک جاوید رحیم بھائی جو کہ ایم کیو ایم میں کئی ذمہ داریوں پر فائز رہے۔وہ گذشتہ کئی روز سے علیل تھے اور آج جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ اللۂ تعلی جاوید بھائی کی مغفرت فرمائیں۔ آمین ثمہ آمین
34
55
6
120
5,678
آج لانڈھی ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے غنڈوں نے سرکاری وردی میں مہاجر بہنوں کے ساتھ بدتمیزی کی اور تمپڑ مارے۔ میٹرک انٹر کے پرائیویٹ پیپردینے کے لیے آنی والی طالبات کے ساتھ بدتمیزی، تھپڑ مارنے کی دھمکیاں لانڈھی میں گذشتہ روز پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو وائرل ۔
2
2
29
ایم کیو ایم کے سینئر وفا پرست کارکن محمد جاوید رحیم کے انتقال پر بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت .
1
3
5
41
@DrSyedTabish retweeted
Replying to @Adljaferi
Does this monkey doesn’t know that we crossed several stations & trains when our ancestors came to Pakistan. To whom he is trying to terrorize??
1
4
19
372
@DrSyedTabish retweeted
Replying to @FaizyarDigital
مسلمانو! اگر گناہ کروگے تو فیض یار جیسے ہوجاوگے۔ تمھاری بکواس ایجنسیوں کا پروپیگنڈہ ہے! تم کو پیپلز پارٹی کی الزولفقار اور لیاری گنگز کے زریعے قتل و غارت و دہشتگردی نظر نہیں آئی؟ پیپلز پارٹی کے ہاتھوں کراچی کی تباہی نظرنہیں آتی؟ کراچی کا کھاتے ہونمک حرام نہ بنو!
3
5
53
@DrSyedTabish retweeted
ایک شہر ۔ دو منظر، ایک حکومت۔ دو پالیسی ، فرق پرچم کا یا زبان کا ؟ بائیں سے پہلی وڈیو کراچی میں اتوار کو پاکستان مخالف ایک علیحدگی پسند تنظیم کی ریلی کی ہے جس کی حکومت سندھ اور اس کی پوری مشینری نے بھرپور معاونت کی، پولیس کی موبائلیں ریلی کے شرکاء کو سہولت فراہم کررہی ہیں، دوسری وڈیو کراچی پریس کلب کی ہے جہاں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی پرچم ہاتھوں میں لےکر انصاف کے لئے پہنچنے والے ایک پرامن مہاجر نوجوان کو پولیس گرفتار کررہی ہے اور پولیس موبائلیں محب وطن نوجوانوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح گرفتار کرکے لے جانے کے لئے استعمال ہورہی ہیں۔ صرف ایک یہی ثبوت کافی ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کس کی پشت پناہی کررہی ہے اور کن لوگوں کو کچلنے کے درپے ہے، اس کی نظر میں کون دوست ہے اور کون دشمن ہے
9
114
155
3,125
@DrSyedTabish retweeted
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا برائے تاوان کا ایک اور تازہ واقعہ : ایک شہری شان نے اپنا مکان کیا بیچا اس کی شامت آگئی۔ 11 نومبر کو پولیس کے محکمہ AVLC یعنی اینٹی وھیکل لفٹنگ سیل کے افسران و اہلکاروں نے اس شہری کو پولیس موبائل میں اغوا کیا، اپنے نجی ٹارچر سیل میں الٹا لٹکا کر تشدد کیا، 20 کروڑ کا تاوان مانگا، شہری نے ایک کروڑ دیکر جان چھڑائی، مگر باوردی ڈاکوؤں نے اس کی گاڑی اور قیمتی موبائل فون بھی چھین لیا۔ شہری نے رپورٹ درج کرائی تو اعلیٰ پولیس افسران ڈی ایس پی رسول بخش کٹھیان، ڈی آئی او امجد کلیہار، ایس ایس پی AVLC کا ریڈر محسن بھٹو اور اس کے ساتھی ملوث نکلے ۔ کتنے ثبوت پیش کئے جائیں کہ پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ نے کراچی پولیس میں ڈاکو بھرتی کئے ہوئے ہیں، کیا ان ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے سزا دی گئی؟ کیا ان ڈاکوؤں میں سے کسی کو بھی آج تک پولیس سے برطرف کیا گیا ؟ نہیں ، کیونکہ جن کے پاس برطرفی کا اختیار ہے وہی تو ان ڈاکوؤں کے سرپرست ہیں اور ان سے بڑے ڈاکو ہیں
10
202
15
318
6,679
@DrSyedTabish retweeted
ایم کیو ایم کے بانی و قائد محترم الطاف حسین بھائی آج TikTok پر اپنی 500 ویں فکری نشست کریں گے آپ تمام الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں سے وفا پرستوں سے گزارش ہے بھر پور تعداد میں شرکت کر کے اپنے محبوب قائد کو مبارکباد پیش کریں. انقلاب الطاف زندہ باد
16
2
28
242