Zareen Fatima (@etcFatima) header
Zareen Fatima (@etcFatima) profile picture

Give Respect and Take Respect❤ Using twitter software just for Fun❤

Pakistan
Joined March 2023
Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)Photo by Zareen Fatima (@etcFatima)
Zareen Fatima retweeted
خیبر پختونخوا کے امن اور عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں، تاکہ شرپسند عناصر کے ناپاک عزائم ناکام بنائے جا سکیں۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
12
9
134
Zareen Fatima retweeted
خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیاں جاری ہیں۔ 18 نومبر کو بنوں میں کامیاب کارروائی کے دوران 3 خوارج دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا۔ ملک دشمن عناصر کے مکمل خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
13
10
45
Zareen Fatima retweeted
خیبرپختونخوا کے روشن مستقبل اور بچوں کی تعلیم کے لیے پاک فوج اور پولیس کے جوانوں نے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے والے یہ شہداء ہمارے اصل ہیرو اور پختونخوا کے محسن ہیں۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
9
6
31
Zareen Fatima retweeted
خیبرپختونخوا میں پائیدار امن، خوشحالی اور ترقی ہمارا مشترکہ خواب ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
12
9
46
Zareen Fatima retweeted
دہشتگردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز ہی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر امن، استحکام اور خوشحالی کے سفر کو مضبوط بنائیں۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
15
12
54
Zareen Fatima retweeted
13 اور 14 نومبر کو میر علی اور ضلع اورکزئی میں کامیاب کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 43 خوارج کو انجام تک پہنچایا گیا۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
12
9
55
Zareen Fatima retweeted
وطن کی سلامتی اور خیبر پختونخوا کے امن کے لیے جانیں قربان کرنے والے پاک فوج، ایف سی اور پولیس کے شہداء پوری قوم کا فخر ہیں۔ ان کی عظیم قربانیاں امن کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ شہداء کو سلام #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
14
11
43
Zareen Fatima retweeted
بنوں میں 18 نومبر کو سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کا خاتمہ دہشت گردی کے خلاف اہم پیش رفت ہے۔ وطن کے امن کے لیے پاک فوج کا عزم قابلِ تحسین ہے۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
16
13
59
Zareen Fatima retweeted
بنو کے علاقے بکاخیل میں کارروائی کے دوران کمانڈر طوفان سمیت 4 خوارج ہلاک ہوئے، جبکہ 18 نومبر 2026 کو بنو میں ایک اور کارروائی میں 3 خوارجی مارے گئے۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
12
9
58
Zareen Fatima retweeted
گزشتہ دو ماہ کی مختلف کارروائیوں میں 321 خوارج دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں، جن میں خوارجی کمانڈر اور افغانی خوارج کی بڑی تعداد شامل ہے۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
12
9
66
دہشتگردی کے خاتمے اور پرامن اور محفوظ خیبر پختونخوا کے لیے سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کے مابین باہمی روابط، تعاون اور اعتماد انتہائی ضروری ہے۔ عوام الناس کو چاہیے کہ دہشتگردی کو شکست دینے کے لیے اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
13
72
دہشتگردی کے خاتمے اور پرامن اور محفوظ خیبر پختونخوا کے لیے سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کے مابین باہمی روابط، تعاون اور اعتماد انتہائی ضروری ہے۔ عوام الناس کو چاہیے کہ دہشتگردی کو شکست دینے کے لیے اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
13
57
Zareen Fatima retweeted
فتنۃ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن "گیارہ گن گرج" جاری ہے۔ گزشتہ دو ماہ کی کارروائیوں اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 321 خارجی دہشت گرد ہلاک کیے گئے، جن میں خارجی کمانڈروں اور افغانی خارجیوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
20
15
51
Zareen Fatima retweeted
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ضلع کرم کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ سنٹرل کرم کے علاقے تورغر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کا دھماکہ خیز مواد، بارود سے بھری گاڑی، خودکش جیکٹس بارود کا گودام تباہ کر دیا۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
15
209
Zareen Fatima retweeted
فتنہ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ 13 اور 14 نومبر کو میر علی اور ضلع اورکزئی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 43 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
11
52
Zareen Fatima retweeted
امن و استحکام کی بحالی کے لیے خیبر پختونخوا بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز تیزی سے جاری ہیں۔ شہداء کی لازوال قربانیوں اور عوام کے بھرپور تعاون سے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل رہے ہیں اور ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
19
13
42
Zareen Fatima retweeted
خیبر پختونخوا کا مستقبل دہشت گردی اور پسماندگی نہیں بلکہ تعلیم، ترقی اور خوشحالی ہے۔ پختونخوا کو دہشت گردی کے ناسور سے پاک کرنے کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس اور پاک فوج کے شہداء قوم کا فخر اور محسن ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
15
50
Zareen Fatima retweeted
دہشت گردی کے خاتمے اور پُرامن خیبر پختونخوا کے لیے سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کے درمیان باہمی تعاون اور اعتماد انتہائی ضروری ہے۔ عوام کو چاہیے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
18
13
157
Zareen Fatima retweeted
خیبر پختونخوا کا مستقبل دہشت گردی اور پسماندگی نہیں بلکہ تعلیم، ترقی اور خوشحالی ہے۔ دہشت گردی کے ناسور سے پاک کرنے کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء قوم کا فخر اور پختونخوا کے محسن ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
18
14
52
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، سیکیورٹی فورسز نے بکاخیل کے مضافاتی علاقوں گیدڑ کیمپ اور ترخندہ میں کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر طوفان سمیت 4 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
15
11
48