sohlik khan (@sohlikkhan) profile picture

Pakistan Zindabad

Joined July 2026
Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)Photo by sohlik khan (@sohlikkhan)
🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷 United for peace, security and a stronger future! Top leadership from Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye gathers ahead of the Mecca Agreement Committee meeting in Ankara. 🕋 #CDFLeadingUmmah
2
22,695
sohlik khan retweeted
تعلیم، ترقی اور خوشحالی سے مزین خیبر پختونخواہ ہی ہمارا مستقبل ہے۔ اس منزل کے حصول کے لیے قربانیاں دینے والے پاک فوج اور پولیس کے شہداء پوری قوم کا فخر ہیں۔ ان کی لازوال جدوجہد کو سلام۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا #PeaceSecurityKP
1
19
15
48
sohlik khan retweeted
وطن کے دفاع اور عوام کے تحفظ کی ذمہ داری نبھاتے ہوئے 60 روز میں 53 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت ایک بڑا قومی نقصان ہے۔ ان بہادر سپوتوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور قوم اپنے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا #PeaceSecurityKP
19
13
47
sohlik khan retweeted
سیکیورٹی فورسز کی مستعدی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں نے ضلع کرم کو ممکنہ تباہی سے بچا لیا۔ تورغر میں دہشتگردوں کے بارودی سامان اور اسلحے کے ذخیرے کا خاتمہ امن دشمن عناصر کے لیے واضح پیغام ہے۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا #PeaceSecurityKP
1
19
15
45
sohlik khan retweeted
دہشتگردی اور جرائم کے خاتمے کے لیے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں امن، استحکام اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا #PeaceSecurityKP
19
14
55
sohlik khan retweeted
18 نومبر کو بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ ایسی مؤثر کارروائیاں علاقے میں امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہیں۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا #PeaceSecurityKP
1
19
14
209
sohlik khan retweeted
بنوں کے علاقے بکاخیل میں بروقت انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے ذریعے 4 خارجیوں کو ہلاک کرنا سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک یہ جدوجہد جاری رہنی چاہیے۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا #PeaceSecurityKP
1
19
14
49
sohlik khan retweeted
محفوظ خیبر پختونخواہ کی ضمانت عوام اور سیکیورٹی فورسز کے مضبوط تعلق میں ہے۔ جب قوم اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہو تو امن دشمن عناصر کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا #PeaceSecurityKP
1
19
16
164
sohlik khan retweeted
امن کی حفاظت صرف سیکیورٹی فورسز نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ عوام کا تعاون اور اپنے محافظوں پر اعتماد خیبر پختونخواہ کو محفوظ اور مستحکم بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا #PeaceSecurityKP
1
19
14
44
sohlik khan retweeted
13 اور 14 نومبر کو میر علی اور ضلع اورکزئی میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 43 خوارج کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے۔ امن کے قیام کے لیے یہ اہم کامیابی ہے۔ #محفوظ_مستحکم_پختونخوا #PeaceSecurityKP
1
19
15
46
sohlik khan retweeted
دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی کا معاملہ نہیں بلکہ عوام کے مستقبل، بچوں کی تعلیم اور معاشرتی ترقی کا تحفظ بھی ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
14
73
sohlik khan retweeted
دہشت گردی کا خاتمہ ایک محفوظ معاشرے کی بنیاد ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن کے قیام کے لیے اہم ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
16
13
49
sohlik khan retweeted
امن ہوگا تو تعلیم، کاروبار اور ترقی کے راستے کھلیں گے۔ خیبر پختونخوا کا روشن مستقبل دہشت گردی کے خاتمے اور پائیدار استحکام سے جڑا ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
15
49
sohlik khan retweeted
خیبر پختونخوا میں امن دشمن عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں وقت کا تقاضا ہیں۔ عوام کو خوف سے پاک ماحول فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ترجیح ہونی چاہیے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
13
47
sohlik khan retweeted
خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دہشت گردی اور تشدد کے خلاف متحد ہو کر ایک محفوظ اور مستحکم صوبے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
17
15
294
sohlik khan retweeted
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔ فورسز نے بکاخیل کے مضافاتی علاقوں گیدڑ کیمپ اور ترخندہ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کمانڈر طوفان سمیت 4 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
13
43
sohlik khan retweeted
دہشت گردی کے خاتمے اور پرامن و محفوظ خیبر پختونخوا کے لیے سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کے مابین روابط، تعاون اور اعتماد انتہائی ضروری ہے۔ عوام الناس کو چاہیے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
14
36
میر علی اور اورکزئی میں دو دن کے اندر 43 خوارج کا خاتمہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سیکیورٹی فورسز اب کسی کو سانس لینے کی مہلت نہیں دے رہیں۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز درست معلومات اور بروقت کارروائی کا نام ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
13
9
48
sohlik khan retweeted
امن و استحکام کی بحالی کے لیے خیبر پختونخوا بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز تیزی سے جاری ہیں۔ شہداء کی لازوال قربانیوں اور عوام کے بھرپور تعاون سے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل رہے ہیں اور ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
19
13
42
sohlik khan retweeted
خیبر پختونخوا میں امن دشمن عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ تورغر، ضلع کرم میں بارود اور گولہ و اسلحہ کے ذخیرے کو تباہ کرکے عوام کو ممکنہ بڑے سانحے سے محفوظ رکھا گیا۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
19
14
95
جب بچے سکول جاتے ہوئے مسکراتے ہیں تو اس مسکراہٹ کے پیچھے ان جوانوں کی خاموش قربانیاں ہوتی ہیں جنہوں نے دہشتگردی کے خلاف اپنی جان نذر کر دی۔ پولیس اور پاک فوج کے شہداء صرف نام نہیں، پختونخوا کے اصل محسن ہیں۔ #PeaceSecurityKP #محفوظ_مستحکم_پختونخوا
1
13
9
35