فـــــــانـی (@faanitweet) header
فـــــــانـی (@faanitweet) profile picture

خاک سے , پھر خاک پر , پھر خاک میں

عارضى دُنيا
Joined September 2012
Photo by فـــــــانـی (@faanitweet)Photo by فـــــــانـی (@faanitweet)Photo by فـــــــانـی (@faanitweet)Photo by فـــــــانـی (@faanitweet)Photo by فـــــــانـی (@faanitweet)Photo by فـــــــانـی (@faanitweet)Photo by فـــــــانـی (@faanitweet)Photo by فـــــــانـی (@faanitweet)Photo by فـــــــانـی (@faanitweet)Photo by فـــــــانـی (@faanitweet)
تم کو یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے میری یہ لگن کہ مجھے خدا دیکھتا رہے ____
9
131
2
436
سچ پوچھئے! تو سارا سفر واپسی کا ہے
1
1
3
115
مجھے ہر اُس جگہ خدا ملا جہاں میں ہار ماننے والا تھا ___
1
4
14
441
توں وی میری اکھ نہیں پڑہدا تینوں وی دُکھ بول کے دساں ؟
4
1
26
627
وَهُوَ مَعَكُم أَيْنَ مَا كُنتُم اور وہ (اللہ) تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں بھی تم ہو۔
1
4
226
میرا تجربہ کہتا ہے کہ انسان کو زندگی میں کچھ ملے یا نہ ملے ، لیکن من پسند شخص ضرور ملنا چاہیے،نہیں تو ہر نعمت بے وجہ لگتی ہے ہر چیز بے مروت لگتی ہے _
1
4
142
نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو پھر یہ ستم الگ ھے کہ ملا تُو بھی نہیں __
1
1
6
295
جب ہیں ہی تیرے ___ پھر سر کا تاج کیا اور تیرے پاؤں کی دھول کیا
2
21
655
اِک حسرت ہی رہے تو بہتر ہے ___ چاند حاصل ہو تو پھر کہاں چاند سا رہتا ہے
دور کا چاند حقیقت ہو ضروری تو نہیں ...🖤
2
8
282
اجالے میں اصلیت نظر نہیں آتی اندھیرا ہی بتا سکتا ہے ستارہ کون ہے
4
181
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
272
مختصر یہ کہ ہر رنگ جچتا ہے تم پہ حتیٰ کہ وہ بھی جو تم نے بدل رکھا ہے
4
345
تمہارے بعد کا تو خیر ٫ کیا کہیں تمہارے ساتھ بھی ٫ بہت دُکھا ھے دِل ھم اپنی اپنی راہ ٫ چل دیے مگر عجیب ھے ٫ وھیں رُکا ھُوا ھے دِل
1
113
اللهم بلغنا شهر الرمضان _____
2
143
پاؤں پڑتا ہوں تو وہ ہنس کے لگاتا ہے گلے بندگی میں وہ خدائی ہے کہ سبحان اللہ
1
6
212
اے میرے ربّ میرے خالق و مالک ____ میں تجھ سے راضی ہوں تُو بھی مجھ سے راضی ہو جا 🙏🏻
1
1
5
286
میں یہ اپنی شاپ پر بیچتا تھا اور اسکا باکس کھولتے ہی پہلا کیک خود کھاتا تھا ☺️😋
کیا یہ کیک ابھی بھی ملتے ہیں پاکستان میں ؟
2
205
پاکستان کے ڈاکٹرز کی لکھی ہوئی پرچی کو سمجھنا ان مشینوں کے بس کی بات نہیں 🥴 Failed Technology
🔴 ہسپتالوں اور فارمیسیوں میں دوائیں دینے کا کام اب جدید روبوٹکس اور آٹومیشن سے آسان اور تیز ہو گیا ہے۔
1
166
بس کہا جائے سہولت سے نہیں جی پایا !!! میری نسلوں کو میرے دُکھ نہ بتائے جائیں
2
7
209
ہم نے ان سے جب پوچھا ، کیا ہوا ہمارا دل ہنس کے چپ رہے پہلے ، پھر کہا، خدا جانے تیرے در کے ٹکڑوں نے ، جس گدا کو پالا ہو وہ کسی کو کیا سمجھے ، وہ کسی کو کیا جانے آپ کیوں ہوئے مضطر ، آپ کیوں پریشاں ہیں ہم پہ جو گزرتی ہے ، آپ کی بلا جانے ____
1
3
157