فـــــــانـی retweeted
میری طلب کے تقاضے پہ ، تھوڑا غور تو کر
مَیں تیرے پاس ہُوں آیا ، خدا کے ہوتے ہُوئے
فـــــــانـی retweeted
سارے رنگ آ گئے __ ایک ہی رنگ میں
میں تُجھے دیکھ کر اور کیا دیکھتا__! ❤️
وسیم بریلوی
فـــــــانـی retweeted
جب آپ کو تنہا رہنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس ایسی بات ہے جو کوئی اور نہیں سمجھتا. 🖤
فـــــــانـی retweeted
ہمیں اس قدر ڈرایا گیا ہے کہ ہم اپنا جائز حق مانگنے کے لیے بھی محشر کے منتظر ہیں۔
فـــــــانـی retweeted
فلسطینی صحافی کی اردو میں کہی گئی یہ باتیں ضرور سنیں ۔۔۔
اور اگر آپ سجدے میں گر کر رب ذوالجلال سے معافی نہیں مانگتے تو حکمرانوں اور مقتدر لوگوں کے ساتھ جلنے کیلئیے تیار رہئیے گا 😢
فـــــــانـی retweeted
جِس طرح مردے کو علم نہیں ہوتا اِس کا مال و متاع کون لے گیا بلکل اسی طرح مردہ قوموں کو بھی معلوم نہیں ہوتا ان کے وسائلِ اور سرمایہ کون لوٹ رہا ہے۔
فـــــــانـی retweeted
اِک روز دِل کا دَرد بَہانہ بَنے گا اور
چَلتے بَنیں گے دَرد بھی اور اہلِ درد بھی
شاہد اسحاق
فـــــــانـی retweeted
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
میرے بیٹے کو 6 نومبر سے گرفتار کیا ہے، میرا ایک ہی بیٹا یے وہ ہی گھر چلاتا یے۔ میں اور میری بیوں دونوں بیمار ہیں۔
چیف جسٹس ہائیکورٹ ہمارا کیس لگائے۔


























