heartlover 🌹 retweeted
تمام لڑکیاں میری بات یہ غور سے سنیں اسلام اباد راولپنڈی میں سکوٹیوں کی برمار ہو گئی ہے جسے لڑکیاں چلا رہی ہیں جو کہ ایک خوش آئند بات ہے، ایک دوست کے مطابق آج بحریہ ٹاؤن سے واپس گھر آتے ہوئے راستے پر یہ لڑکی مجھے ملی جس کے سکوٹی کی بیٹری بالکل ختم ہو گئی تھی اور وہ بہت مشکل سے اپنی سکوٹی اگے کی طرف کھینچ رہی تھی اگے جا کر میں رکا اور جیسے ہی یہ اگے ائی تو میں نے اس سے دریافت کیا کہ کیا ہوا تو اس نے کہا بیٹری ڈاؤن ہو گئی تو میں نے اشارہ کیا کہ سکوٹی پہ بیٹھ جائیں میں اپ کہ سکوٹی کو پاؤں لگا کے اپ کو گھر پہنچا دیتا ہوں مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ بچی ڈری ہوئی ہے اور اپ کو پتہ ہے کہ عورتیں مردوں سے بہت کم ہی مدد مانگتی ہے خیر میں نے اسے گھر پہنچایا ہمیشہ اپ لوگ یاد رکھیں کہ کبھی بھی سکوٹی خراب ہو جائے پینچر ہو جائے یا کچھ بھی ایسا مسئلہ ہو جائے تو اس کو کھینچنے کے بجائے سڑک کنارے لگائیں گھر میں کسی کو کال کریں یا وہیں پر جو موٹر سائیکل حضرت ہوتے ہیں ان سے مدد طلب کریں یہ بالکل ایک عام سی بات ہے ہمارے لیے اور ہم کسی کے لیے بھی رک جاتے ہیں اگر کسی کا ٹائر پنچر ہو پیٹرول ختم ہو تو ہم پاؤں لگا کے اس کو اپنی منزل مقصود تک پہنچا دیتے ہیں اور مردوں سے بھی میری یہی درخواست ہے کہ اگر اپ کسی بھی خاتون کو اسی طرح کے حالات میں پائیں تو مخاطب کرنے کے لیے بہن یا بیٹی کا لفظ استعمال کریں وہاں پر رکے اور ان سے پوچھیں اور ان کا مسئلہ حل کریں کیونکہ اکثر یہی لڑکیاں اپنی گھر کی بڑی ہوتی ہے اور گھر کو اکیلے سنبھال رہی ہوتی ہے کسی کا بھائی نہیں ہوتا کسی کا والد نہیں ہوتا نہایت مجبور ہوتی ہے تو ایسے لڑکیوں کو اپنی ہی بہن بیٹی مان کے مدد کر دیا کریں۔۔ اسکا بہت اجر ھے۔۔۔
heartlover 🌹 retweeted
Please go to this link and sign the petition.
اسکو پھیلائیں اپنے اکاؤنٹ س سے لگائیں فیس بک ٹک ٹاک انسٹا پر لگائیں
This is a fight for Imran Khan's life. Do your part. Take 30 secs to safely sign the email campaign to International Governments and Bodies who have a duty to act. Show them Imran Khan matters. Sign & share now: petitions.web.app/?campaign=…
#انصاف_عمران_خان_کاحق
heartlover 🌹 retweeted
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان
heartlover 🌹 retweeted
آئے تھے دہشتگردی کیخلاف اور ریاست کی ساری طاقت نہتے اور پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں۔
heartlover 🌹 retweeted
ناتالیہ اے بیکر امریکن چارجڈ ڈی افیئرز ان پاکستان
خود سن لیں وہ کیا کہہ رہی ہے
heartlover 🌹 retweeted
On your pig headed faces beghairto!
ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ سب سے پہلے آپ ہمیں عمران خان تک ایکسیس دیں۔ اور ہم نے کہا کہ ہم تمام مطالبات واپس کرتے ہیں، ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہماری پولیٹیکل لیڈرشپ کو عمران خان تک رسائی دی جائے۔ تو انہوں نے کہا کہ ابھی تک وہ ایگریمنٹ میں شامل نہیں ہوگا اور اس وقت وہ قابلِ غور نہیں ہے۔
تو ہم نے پھر سوچا کہ اگر عمران خان تک ہمیں ایکسیس نہیں دی جاتی تو دیکھیں، اگر مسلم لیگ (ن) ہر معاملہ نواز شریف یا شہباز شریف سے پوچھ کر کرتی ہے، یا پیپلز پارٹی ہر معاملہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری سے پوچھ کر کرتی ہے، تو ہمارا لیڈر عمران خان، جو سب سے مقبول لیڈر ہے اور جیل میں ہے، تو جو بھی پالیسی بنے گی کیا ہم اس سے مشاورت نہیں کریں گے؟ کیا ہم اس کی ڈائریکشن نہیں لیں گے؟ تو اس لیے ہمارا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے۔
جو اس کو دہشت گردی کی شکل دے رہا ہے ۔ بالکل ایسا نہیں ہے۔ میں آپ کے سامنے وہ چیز رکھتا ہوں جو ہم اس میں شامل کرنا چاہتے تھے کہ: “کے پی میں جاری دہشت گردی کے خاتمے، عوام کی جان و مال کے تحفظ اور مستقل، پائیدار امن کے قیام کے لیے وفاق اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر، مسلسل اور بامعنی مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات کا باقاعدہ جائزہ لیا جائے گا اور ضرورت کے مطابق ان میں مناسب ترامیم کی جائیں گی۔ وفاق اور صوبائی حکومت کے مجاز نمائندگان 72 گھنٹوں کے اندر باقاعدہ اجلاس منعقد کرکے، باہمی مشاورت سے امن و امان کے قیام کے لیے ایک واضح، جامع، قابلِ عمل اور متفقہ لائحہ عمل مرتب کریں گے، اور اس میں تمام سیاسی پارٹیوں کے ذمہ دار لیڈرز اور اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے گا تاکہ جو پالیسی بنے اسے پوری عوام کا اعتماد حاصل ہو"-
Father sacrifices everything for future and happiness of his children... Look at the face of child not less than any charless protocol.. Ahh
🚨یہ پشاور بی ار ٹی اسٹیشن کی ایک نایاب ویڈیو ہے۔ایک مزدور باپ اپنے بچے کو اسکول چھوڑتے وقت بس کے انتظار کے دوران اپنے بچے کے بوٹ اپنے کمیض سے صاف کر رہا ہے۔
1
64
سوال یہ ہے کہ اگر انہوں نے عمران خان کو ریلیف دینا ہی تھا تو عوام کا اتنا پیسہ کیوں برباد کیا گیا۔۔؟ مجھے نہیں لگتا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں یا محظ سیف ایگزیکٹ ہو سکتا ہے۔۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : مہر بخاری کی بڑی خبر,🔥🛑
عمران خان کے لیے شفاء ہسپتال میں خصوصی تیاریاں مکمل۔!!
ذرائع کے مطابق, سابق وزیر اعظم عمران خان کے طبی قیام اور سیکیورٹی کے لیے شفاء ہسپتال میں غیر معمولی تبدیلیاں کر دی گئی ہیں ۔!!🔥🚨🚨
67
heartlover 🌹 retweeted
پنجاب پولیس کی گھناؤنی حرکت 🚨
اشفاق لاہوری پاکستان تحریک انصاف کا ایک عام کارکن میرے گھر کے پاس ہی رہتا ہے ایک پرائیویٹ فرم میں چپڑاسی کی نوکری کرتا ہے۔
رات کو پنجاب پولیس نے اس کے گھر ریڈ کیا ان ہاتھوں میں ہتھوڑے تھے گھر کی ایک ایک چیز کو چن چن کر توڑا گیا۔
غریب لٹ گیا۔۔۔۔۔۔🥲
heartlover 🌹 retweeted
زاہد اللہ وزیر بنوں سے تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی ہیں انکے بیٹے حشمت خان کو اغواء کیا جا رہا ہے
اخے آئین و قانون کے مطابق عمل کریں گے
صوبائی حکومت کے وزراء اراکین اسمبلی کے ساتھ کھلے بدمعاشی کی جا رہی ہے کھلی ننگی بدمعاشی
Vision isy bolty hain,
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
59
heartlover 🌹 retweeted
Spread this
سندھ میں سٹریٹ مومنٹ کے سلسلے میں کارکنان کی متوقع گرفتاریوں سے نبٹنے کے لئے انصاف لائرز فورم نے وکلاء کے پینل تشکیل دیے ہیں کسی بھی مسئلے کی صورت میں اپنے متعلقہ اضلاع کے وکلاء پینل سے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ اسکو پھیلائیں
سندھی انصافیوں سے گذارش ہے کہ اپنے فیس بک پیجز ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر بھی شیئر کروائیں
"عمران خان کے لیے میرے دل میں زیرو ہمدردی تھی، میں صرف پاکستان کے بارے میں پریشان تھا۔ عمران خان اور عسکری قیادت مل جائیں تو شرطیہ کہتا ہوں سندھ، بلوچستان، کے پی کے، کشمیر، ہر طرف امن بھی ہو گا اور صوبے بھی بن جائیں گے۔ عمران خان خلقت کو پاکستان کے حوالے کر دیں، دوسری طرف مقتدرہ پاکستان کو راستہ دے۔ عمران خان اور مقتدرہ کے کرتا دھرتا سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ پاکستان کو راستہ دیں تاکہ خلقتِ خدا آپ کی کامیابیوں اور کمالات سے مستفید ہو سکے۔"۔حفیظ اللہ نیازی
@hafeezullah_k
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
heartlover 🌹 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : پیپلز پارٹی کے رہنما رمیش کمار کا بڑا دعویٰ ۔!!!🔥🔥🛑🛑
پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی نوبت نہیں آئے گی, لیکن اگر مارچ ہوا بھی تو راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائیگی, اگر نون لیگ نے رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تو تو پھر نون لیگ کے اپنے حالات شدید خراب ہو جائیں گے ۔🔥🔥🚨
heartlover 🌹 retweeted
میں بہت خوش ہوں میرا گھر ڈوب گیا ہے، پریشان حال شہری کی دہائی – at Islamabad, Pakistan
"جاوید میانداد کے عمران خان کیلئے آنسو اور یہ بیان ایک اعلیٰ ترین ظرف کے آدمی کا بیان ہے۔ جاوید میانداد کے عمران خان سے متعلق الفاظ ایک اور اعلیٰ اور خوبصورت انسان کے ہیں۔ مجھے کرکٹ سے دلچسپی نہیں ہے مگر جاوید میاندان جتنا بڑا ہیروہے، اس سے بڑا انسان ہے،میں اس شخص سے بہت پیار کرتا ہوں۔ یہ اظہار کسی عام آدمی کا ہو نہیں سکتا"۔ حسن نثار
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں





















