Pinned Tweet
Our land,Our dignity,Our determination,Our boycott,Our Aqsa,Our Palestine is OURS
We never had any expectations of tyrants,dictators,or stooges.
We bow our heads to One.
We will continue to insist on our freedom, even if the world has ceased to acknowledge it.
#FreePalestine
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
پہلی تبدیلی وہاں آئے گی
جس کا کسی کو گمان بھی نہیں۔
پنجاب میں
اور بہت جلد
اس طرح بکواس بازی سے بھی مستری کی بے عزتی کا احساس کم نہیں ہونا۔۔😂
یہ محسن رضائی خود کو شاید امریکہ کا صدر سمجھتا ہے ہر اہم رہنما سے انتہائی پھیکے انداز میں ملتا ہے ایرانیوں کو دیکھنا چاہیے اس سے ایران کا ہی نقصان ہوگا اگر پیوٹن جیسے بندے نے دل پر لے لیا تو
کیوں گروک @grok کیا کہتے ہو
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
" تسبیح پڑھیں مکاراں والی
تے توں داڑھی کیتی چٹی
پرایا مال توں ایویں کھاندا
جیویں ترکاری لگدی میٹھی
نا توں مندر مسیتی وڑیا
تے نا قبر اندھیری ڈٹھی
تینوں خبر تد ہوسی" بلھیا "
جد منہ تے آسی مٹی "
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
محافظ ہی درخت کی شاخیں کاٹنے لگیں تو پھر دشمنوں کی ضرورت ہی کیا رہ جاتی ہے؟
مگر غور کریں کہ جن شاخوں پر بیٹھے ہیں بیوقوف وہی شاخیں کاٹ رہے ہیں یہ نہیں تو انکی نسلیں نشانہ بنیں گی اور یقیناً بنیں گی ،کوئی بچ نہ پائے گا.
#فسطائیت_بند_کرو
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
عمران خان کی بہن عظمی خانم اس وقت شدید بیمار ہے اور فرعون ہسپتال جانے کی اجازت نہیں دے رہا ہے.
#فسطائیت_بند_کرو
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
#فسطائیت_بند_کرو اور بے گناہ لوگوں کو رہا کرو۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
اس ملک کی صرف اشرافیہ امیر ہے ۔
اشرافیہ سے مراد اسٹیبلشمنٹ، سیاستدان، بیوروکریسی جو تمام وسائل پر قابض ہیں
اس کے بعد بزنس مین ، تاجر کاروباری طبقہ
کل آبادی کا 80 فیصد دو وقت کی روٹی اور بنیادی ضرورتوں کی تگ و دو میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے ۔
#فسطائیت_بند_کرو
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
6 نومبر 1947 کو انڈیا نے جو کچھ کشمیریون کے ساتھ کیا تھا کل سے یعنی 6 نومبر 2026 کو راولاکوٹ میں اج اپنی فورسز دہرا رہی ہیں۔
#فسطائیت_بند_کرو
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے۔
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں۔
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔
اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے آج وہ ماطوب ہے اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتا، اجتماع نہیں کر سکتا۔
مولانا فضل الرحمان 📣📣📣
یہ چوری چکاری کرنا بھی حکومت سے ہی سیکھا ہے؟
@MeezanBankLtd
معصوم لوگوں کے بینک اکاونٹ سے اس طرح کے لوٹ مار بند کرو۔
@AlMeezanGroup
@MeezanBankLtd
یہ ذاتی اکاؤنٹ سے خالص چوری ہے۔
اگر یہ سروس فیس ہے تو یہ کم سے کم ہونی چاہیے۔
07 نومبر 2026 کو میزان بینک سے مجموعی طور پر 7,308 روپے کی رقم بغیر علم، اجازت یا رضامندی کے کاٹ لی گئی۔
میں نے ان چارجز کی کبھی اجازت نہیں دی۔ بینک نے یک طرفہ طور پر یہ کٹوتیاں کی ہیں۔ میں اسے اپنے اکاؤنٹ سے بغیر رضامندی کے غیر مجاز رقم کا اخراج سمجھتا ہوں اور 7,308 روپے کی فوری مکمل واپسی کے ساتھ وضاحت کا مطالبہ کرتا ہوں۔
اس معاملے پر ہیلپ لائن پر کال کرنے پر ایک خاتون سوالات کا جواب دینے سے قاصر رہی۔
یہی بنیادی وجہ ہے کہ لوگ پاکستان کے بینکوں میں اپنا پیسہ نہیں رکھتے۔ اس کے بجائے وہ اسے گھروں میں ذخیرہ کرتے ہیں یا بین الاقوامی اکاؤنٹس کھولتے ہیں۔
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
بڑی خبر!🚨
سینٹر عبدالسید نے پاکستان کی مالی امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
ملتان جیسے تاریخی شہر کے چارون طرف تیس کلو میٹر تک لہلہاتے کھیت باغات کاٹے ہاؤسنگ کالونیاں بنائیں
پھر ان سات دس بیس مرلے کے سیمنٹ بجری سریے کے گھروں کے اگے کیاریاں بنائیں
اب ملتان مین فضائی آلودگی اتنی ہی کہ سانس لینا محال
یہ دنیا کے 6 ہزار سال پرانے شہر کی بربادی کی وجوہات ہیں
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
گندی ویڈیوز کسی کی بھی ہوں
اصل ہوں یا فیک
ان کا سورس ایک ہی ہوتا ہے
گندا پانی کسی صاف ستھرے حوض سے کبھی نہیں اتا
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
کیا پشاور ہائیکورٹ اپنا آئینی اختیار نہیں جانتی؟
ہر ہائیکورٹ کو آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت اپنی حدود میں تمام قسم کی آئینی و قانونی معاملات سننے اور فیصلوں کا اختیار ہے ۔ ہائیکورٹس کسی کی ماتحت نہیں بلکہ اپنی حدود میں مکمل با اختیار ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت کسی ہائیکورٹ پر اپنے آئینی اختیار کے استعمال پر قدغن نہیں لگا سکتی ۔
یہ بات پشاور ہائیکورٹ کو بھی معلوم ہونی چاہیئے اور ایمرجینسی اور گورنر راج پر درخواستوں کی سماعت کر کے فیصلے دینے چاہیئیں۔ سپریم کورٹ یا آئینی عدالت ان فیصلوں کیخلاف اپیل پر جو فیصلہ دینا ہے دیتی پھریں
🎗️کاروانِ پاکستان 🇵🇰 retweeted
🚨اس لڑکی نے کیا ہی کمال آئیڈیا دیا
فرماتی ہے کہ گورووں کے ممالک میں جھوٹ بولنے والوں کو LIAR کہتے ہیں
عرب ممالک میں کذاب بولتے ہیں اور ہمارے پیارے پاکستان میں جھوٹوں کو سینئر تجزیہ نگار بولتے ہیں
@Sohailpmlncanda
کیا یہ درست بول رہی ہے؟💯✌️👍

















