Ahmad Hassan retweeted
پشاور کے نواحی علاقے سربند، سنگو، شلوبر اور باڑہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن
امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ، عوامی مسائل کے حل کے لیے مقامی عمائدین سے بھی ملاقات ، تجاویز پر تفصیلی گفتگو
پشاور سے متصل مضافاتی علاقوں سربند، سنگو، شلوبر اور باڑہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔
آپریشن کا مقصد علاقے میں مشکوک سرگرمیوں کی روک تھام، سیکیورٹی صورتحال کو مزید مؤثر بنانا اور امن و امان کو برقرار رکھنا ہے۔
پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام نے مختلف پولیس تنصیبات کا دورہ بھی کیا، جہاں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اہلکاروں کی حفاظتی تیاریوں کا معائنہ کیا گیا۔
اس موقع پر مقامی عمائدین کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں علاقہ مکینوں کے مسائل، تحفظات اور تجاویز سنی گئیں۔ عوامی تعاون کو علاقے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اہم قرار دیا گیا۔
پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مضافاتی علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات جاری ہیں۔
علاقے میں امن کا قیام، مؤثر سیکیورٹی اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جبکہ پائیدار امن کے لیے عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا باہمی تعاون ناگزیر ہے۔
Ahmad Hassan retweeted
چکدرہ ماڈل اسکول کے طلبہ اور اساتذہ کرام کا پاک فوج کے تعاون سے ملاکنڈ فورٹ کا خصوصی دورہ
چکدرہ ماڈل اسکول کے طلبہ اور اساتذہ کرام نے پاک فوج کے تعاون سے ملاکنڈ فورٹ کا خصوصی دورہ کیا، جہاں طلبہ کو تاریخی مقام کی اہمیت، دفاعی اور جغرافیائی حیثیت کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔
دورے کے دوران طلبہ نے پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ خوشگوار وقت گزارا اور قومی دفاع میں پاک فوج کے کردار اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
اس موقع پر مختلف سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا، جن کا مقصد نوجوان نسل میں حب الوطنی، قومی تاریخ سے آگاہی اور پاک فوج کے ساتھ مثبت روابط کو فروغ دینا تھا۔
Ahmad Hassan retweeted
غریبوں کے بچوں کے نام پر سیاست اور عوام کے چندوں سے عیش و عشرت کے الزامات کا جواب کون دے گا؟ اگر دامن صاف ہے تو شفاف تحقیقات سے گریز کیوں؟
عوام کو جواب چاہیے، صرف تقریریں نہیں!
#کرپٹ_فضلو_باہر_نکل
Ahmad Hassan retweeted
پاکستان کے لیے ایک اور بڑا اعزاز! 🇵🇰❤️
مسلم 500 کی 2027 ایڈیشن میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مشترکہ نمبر 1 پوزیشن میں شمولیت پاکستان کے عالمی وقار، سفارتی اہمیت اور بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا اعتراف ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Ahmad Hassan retweeted
Shehbaz Sharif Sahib established PITB in Punjab, and I consider it one of the most valuable institutions Punjab has been given. Today, it is the backbone of my government’s operations. Whether it is identifying beneficiaries, monitoring projects or ⬇️⬇️⬇️
Ahmad Hassan retweeted
مریم نواز صاحبہ میری قائد اور محترم بہن ہیں، انکے ساتھ میرا تعلق اور وابستگی ہر قسم کی حدود سے بالاتر ہے سوشل میڈیا مہمات کے برعکس،ہمارے درمیان کسی قسم کے کوئی گلے شکوے نہیں ہیں بلکہ ہماری ملاقاتیں ہمیشہ سیاسی ایجنڈے اور عوامی فلاح کے گرد گھومتی ہیں ⬇️⬇️⬇️
Ahmad Hassan retweeted
بلاول بھٹو صاحب آپ یہ پی سکتے ہیں ؟؟
آپ کی سندھ حکومت نے 18 سال میں یہ پانی دیا ہے
باتیں کروڑوں کی دکان پکوڑوں کی صاحب
#سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
Ahmad Hassan retweeted
ہر سال غذاٸ قلت اور نامناسب علاج کی وجہ سے مرنے والے تھر کے سینکڑوں بچوں کے حکران کا عالیشان محل دیکھیے
بلاول ہاٶس لاہور
#فیصلہ_صرف_عوام_کا
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
#سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
Ahmad Hassan retweeted
مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ترقی اور عوامی خدمت کی نئی مثالیں قائم کر رہا ہے
عام آدمی کی سہولت، شہروں کی بہتری، صفائی، صحت اور تعلیم پر توجہ ایک مثبت تبدیلی کی علامت ہے
ہمیں اپنی قیادت پر فخر ہے، پنجاب کی ترقی کا سفر جاری رہے گا اور مخالفین دیکھتے رہ جائیں گے
Ahmad Hassan retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عوامی خدمت اور ترقیاتی اقدامات مخالفین کی تنقید کا بہترین جواب ہیں پنجاب میں ترقی، جدید سہولیات اور عوامی فلاح کے منصوبے ایک نئی امید پیدا کر رہے ہیں
حسد اور منفی پروپیگنڈا ترقی کے اس سفر کو نہیں روک سکتا۔ ان شاءاللہ پنجاب مزید آگے بڑھے گا
Ahmad Hassan retweeted
فضل الرحمان کے گرد اٹھتے سوالات اب مزید نظرانداز نہیں کیے جا سکتے۔ دین فروشی، مبینہ لوٹ مار اور خاندان کے اثاثوں پر عوام جواب مانگ رہے ہیں، آخر کب تک حساب سے بچتے رہیں گے؟
#کرپٹ_فضلو_باہر_نکل
Ahmad Hassan retweeted
پنجاب میں صحت کے شعبے کی بہتری اور عوام کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا سفر جاری ہے۔ کارڈیک سرجری پروگرام سے لے کر جدید طبی سہولیات تک، ہر قدم کا مقصد عوام کے چہروں پر مسکراہٹ اور دلوں میں امید پیدا کرنا ہے۔ ❤️
#PunjabKiKahani #MaryamNawaz
براہمداغ بگٹی کی سوئٹزرلینڈ میں بھارتی سفیر مردول کمار سے ملاقات۔
دیکھ لو، آزادی کے نام پر جدوجہد کرنے والوں کی حقیقت کیا ہے۔
پھر جب ہم ان کو غیر ملکی ایجینٹ کہتے ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے
4
دُنیا میں جنگیں ہو رہی ہیں
دُنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے
مگر اس مائی کا حقوقِ زوجیت ہی ادا نہیں ہو رہا 😡
پتہ نہیں کونسا حق زوجیت چاہتی ہے یہ جو ابھی پورا نہیں ہو پا رہا
8
بلاول اور محسن دونوں زرداری صاحب کے سگے بیٹے ہیں صدر زرداری دونوں بیٹوں کو بٹھا کر سمجھائیں دونوں کی تقریر اور پریس کانفرنس کا مسئلہ ہے ابھی تک پارلیمنٹ تک بات نہیں آئی ہے اُنہیں سمجھا دیں پیچھے ہٹ جائیں ۔ رانا ثنااللہ 😂😂😂
3
پاکستان میں عجیب مسلہ ہے کہ جس سے پوچھو کیا کام کرتے ہو کہتا ہے بے روزگار ہوں لیکن روڈ پر سپیڈ دیکھ کر لگتا ہے کہ اگر دو سکینڈ دیر ہوئی تو کروڑ کا نقصان ہو جائے گا پتہ نہیں کس چیز کی جلد بازی ہے
لاہور کے قریب حادثہ
3
وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت اسموگ کے تدارک کے لیے پنجاب حکومت کے عملی اقدامات جاری ہیں۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے لاہور سمیت مختلف اضلاع میں فوگ کینن کا استعمال، فضائی آلودگی کی نگرانی اور بروقت کارروائیاں یقینی بنائی جا رہی ہیں۔
#SmoglessPunjab
1
4
Ahmad Hassan retweeted
لباس کو بنیاد بنا کر سازشی کہانیاں گھڑنا سیاسی بغض کی انتہا ہے۔ مریم نواز شریف کی کارکردگی کا مقابلہ کریں، بے بنیاد قیاس آرائیوں سے اپنی سیاست زندہ رکھنے کی کوشش نہ کریں!
حیرانگی کی بات ہے کہ ملک احمد خان صاحب کے ساتھ دو روز قبل ملاقات کے دوران بھی محترمہ مریم نواز صاحبہ اور پرویز رشید صاحب کا لباس یہی تھا، دیگر اراکین اسمبلی کے ساتھ ملاقات کی آج صحافیوں کی طرف سے اپ لوڈ کردہ ویڈیو میں بھی دونوں کا لباس ایک ہی جیسا ہے۔۔۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ گونگلوئوں سے مٹی جھاڑنے کیلئے پانچ پانچ منٹ کی متعدد ملاقاتیں ریکارڈ کر کے رکھ لی ہیں اور آہستہ آہستہ جاری ہو رہی ہیں۔۔
Ahmad Hassan retweeted
جھوٹ پھیلانے سے پہلے کم از کم حقائق تو معلوم کر لیا کرو! تم انتہائی بے شرم ہو کہ کینسر جیسے حساس معاملے پر بھی بغیر تصدیق پروپیگنڈا کر رہے ہو۔ کہاں ہے تمہارے دعوے کا سرکاری نوٹیفکیشن؟ کوئی مستند خبر، سرکاری اعلامیہ یا قابلِ تصدیق ثبوت ہے تمہارے پاس؟
لاہور سمیت پنجاب کے نجی پینل ہسپتالوں میں صحت کارڈ کے تحت کینسر کا مفت علاج بدستور جاری ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا Chief Minister’s Cancer Patients Program مستحق مریضوں کو سالانہ 10 لاکھ روپے تک مفت علاج فراہم کر رہا ہے۔
@MaryamNSharif کے خلاف سیاسی بغض میں کم از کم کینسر کے مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کی پریشانیوں کو اپنے پروپیگنڈے کا ایندھن تو مت بناؤ۔
لاہور کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر کینسر کا مفت علاج بند ہوگیا
نجی اسپتالوں کی انتظامیہ کا کہنا ہے اخراجات سے کم پیسوں پر علاج کی سہولت مہیا کرنا ممکن نہیں،
کینسر ادویات کے ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا کہ رواں سال ماہ ستمبر سے 15 سے 20 نجی اسپتالوں نے صحت کارڈ پر مفت کینسرعلاج بند کر دیا ہے۔
پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی (پی ایچ آئی ایم سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر علی رزاق کا کہنا ہے کہ صرف 20 فیصد نجی اسپتال صحت کارڈ پر کینسر کا مفت علاج کرتے تھے جو اب زیادہ رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں انکے ساتھ 10 فیصد منافع کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔
Ahmad Hassan retweeted
بکھر کی ہونہار بیٹیاں ❤️🙏
یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو ایوانوں میں بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں
باہر نکلو ان بیٹیوں کی آنکھوں میں چمک دیکھو
یہ چمک اسکالرشپ کی ہے، یہ چمک لیپ ٹاپ کی ہے، یہ چمک امید کی ہے
رانا سکندر حیات نے پنجاب کی بیٹیوں کو صرف خواب نہیں دکھائے، انہیں پورا کیا ہے
@RanaSikandarH




















