Huma Kanwal (@kanwalhuma88) header
Huma Kanwal (@kanwalhuma88) profile picture
Joined March 2026
Photo by Huma Kanwal (@kanwalhuma88)Photo by Huma Kanwal (@kanwalhuma88)Photo by Huma Kanwal (@kanwalhuma88)Photo by Huma Kanwal (@kanwalhuma88)Photo by Huma Kanwal (@kanwalhuma88)Photo by Huma Kanwal (@kanwalhuma88)Photo by Huma Kanwal (@kanwalhuma88)Photo by Huma Kanwal (@kanwalhuma88)Photo by Huma Kanwal (@kanwalhuma88)
Please follow and support my new account @humakanwal88 🙏 Old followers, please support me again. I need your love and support ❤️
5
4
56
سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کا دورہ نیلم تہںجیاں کا خوبصورت منظر #pakistan #PMLN #foryou @highlight #nawazsharif
10
9
118
مریم نواز شریف کی قیادت میں عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے اسموگ گنز فوری طور پر فعال کر دی ہیں، جبکہ 10 سالہ اسموگ مٹیگیشن پلان کے تحت آلودگی کے ہاٹ اسپاٹس کی مسلسل نگرانی اور بروقت کارروائی یقینی بنائی جا رہی ہے شکریہ مریم نوازشریف #SmoglessPunjab
4
3
47
Huma Kanwal retweeted
نیو اکاؤنٹ بنایا ہے پلیز فالو کریں انشاءاللہ سب کو فالو بیک ملے گا شکریہ 🙏
2
11
14
748
میں پنجابی نہیں میں کاکڑا آ پاویں تو پاپڑ آ مریم نواز کی کاپی کر کے مریم نواز نہیں بن جائیں گی بندہ تہاڈا تلوے چٹ چٹ کوڈا ہو گیا ۔اے مائی کہندی مینو مریم نواز بناؤ 😂
3
6
97
فضلو! باہر نکلو، غریبوں کے بچوں کی دال روٹی کے نام پر چندے بٹور کر خود عیاشیاں کرنے کا حساب دو! اب عوام تمہیں بھاگنے نہیں دے گی، نہ فرار کا راستہ ملے گا، حساب تو دینا پڑے گا! #کرپٹ_فضلو_باہر_نکل
19
19
292
🚨 بلاول بھٹو سندھ کے عوام کو جواب دیں! کیا وہ اپنی سیاست خود کر رہے ہیں یا مراد علی شاہ کے سیاسی مفادات کا فرنٹ مین بنے ہوئے ہیں؟ نئے صوبوں کی مخالفت کہیں اقتدار، وسائل اور اختیارات پر گرفت برقرار رکھنے کی کوشش تو نہیں؟ عوام کو جذباتی نعروں نہیں، جواب اور کارکردگی چاہیے!
🔥🔥🔥تہلکہ خیز اندرونی انکشاف بلاول بھٹو کی ڈوریاں اصل میں کون ہلا رہا ہے؟ 1. نئے صوبوں کے قیام کے خلاف جاری اشتعال انگیز بیانیے کے پیچھے اصل کردار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہیں، جو مسلسل تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ بن کر سندھ کے وسائل پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ 2. مراد علی شاہ، بلاول بھٹو زرداری کو محض ایک مہرے اور فرنٹ مین کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور لسانی و جذباتی سیاست کے ذریعے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بحث کو دبانا چاہتے ہیں، تاکہ صوبے کے کھربوں روپے کے بجٹ پر اپنی اجارہ داری برقرار رکھ سکیں۔ 3. سندھ کی تقسیم کے نام پر خونریزی کی دھمکیاں عوامی محبت سے زیادہ اس سیاسی خوف کی عکاسی کرتی ہیں کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے موجودہ حکمران طبقے کا مالی اور انتظامی کنٹرول ختم ہو سکتا ہے۔ 4. بلاول بھٹو کو سمجھنا چاہیے کہ وہ مراد علی شاہ کی مبینہ بدترین طرزِ حکمرانی، کراچی کی تباہی اور اندرونِ سندھ کی محرومیوں کا سیاسی بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہیں، جبکہ اصل فائدہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں بیٹھا بااثر گروہ حاصل کر رہا ہے۔ 5. جب تک این ایف سی ایوارڈ کے تحت ملنے والے اربوں روپے اور ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کا اختیار ایک ہی حکمران طبقے کے ہاتھ میں رہے گا، ہر اصلاحی اور انتظامی تجویز کو صوبے کے خلاف سازش قرار دے کر مسترد کیا جاتا رہے گا۔ 6. یہی وجہ ہے کہ صوبوں کے معاملے پر بلاول بھٹو مسلسل بیانات دے رہے ہیں، جبکہ مراد علی شاہ زیادہ تر خاموش رہ کر پسِ پردہ اپنا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بلاول بھٹو اپنی ہی جماعت کے بااثر مفاد پرست عناصر کے سیاسی مفادات کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے خود سیاسی نقصان کا شکار ہو جائیں گے۔ اصل سوال یہ ہے: کیا بلاول بھٹو اپنی سیاست خود کر رہے ہیں یا پارٹی کے اندر موجود طاقتور عناصر کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں؟
16
16
1,516
Huma Kanwal retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر، ان کی ٹیم اور حکومتی قیادت کے باہمی اتحاد اور ٹیم ورک سے معیشت، زراعت، صنعت، اے آئی، آئی ٹی اور کان کنی کے شعبوں میں تیز رفتار ترقی یقینی بنائی جائے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف
11
11
158
Huma Kanwal retweeted
بابا گرونانک صاحب کے 557ویں جنم دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولت کے لیے صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیے گئے۔ اقلیتوں کے مذہبی تہواروں کا احترام، مہمان نوازی اور بہترین سہولیات کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے
14
50
53
436
Huma Kanwal retweeted
ہر سال غذاٸ قلت اور نامناسب علاج کی وجہ سے مرنے والے تھر کے سینکڑوں بچوں کے حکران کا عالیشان محل دیکھیے بلاول ہاٶس لاہور ⁧#فیصلہ_صرف_عوام_کا⁩ ⁧#مزید_صوبے_بہتر_گورننس⁩ ⁧#سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو⁩
12
1
19
439
بلاول بھٹو صاحب آپ یہ پی سکتے ہیں ؟؟ آپ کی سندھ حکومت نے 18 سال میں یہ پانی دیا ہے باتیں کروڑوں کی دکان پکوڑوں کی صاحب #سندھ_میں_کرپٹ_سسٹم_توڑو
2
14
19
488
Huma Kanwal retweeted
گزشتہ شام سے مولانا فضل الرحمن کے اسلام آباد والے گھر کے اندر سینکڑوں کارکن جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ مقامی ہوٹل کو گزشتہ رات 500 سے زائد روٹیوں کا آرڈر گیا ہے۔ اتنی تعداد میں کارکن جمع کر کے فضل الرحمان کیا کرنے جا رہے ہیں؟؟ #LaMansionVip
20
21
482
مریم نواز صاحبہ میری قائد اور محترم بہن ہیں، انکے ساتھ میرا تعلق اور وابستگی ہر قسم کی حدود سے بالاتر ہے سوشل میڈیا مہمات کے برعکس،ہمارے درمیان کسی قسم کے کوئی گلے شکوے نہیں ہیں بلکہ ہماری ملاقاتیں ہمیشہ سیاسی ایجنڈے اور عوامی فلاح کے گرد گھومتی ہیں ⬇️⬇️⬇️
8
9
202
Huma Kanwal retweeted
تھانہ کوہسار کی حدود بلیو ایریا میں اسلام آباد پولیس نے ناکے پر کارروائی کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد کو روک لیا اور ان کی گاڑی قبضے میں لے لی۔ اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار افراد اسلحہ لے کر G-6 میں مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ کی جانب جا رہے تھے۔
20
19
429
Huma Kanwal retweeted
اپنی کئی دہائیوں سے کراچی پر حکمرانی کا نتیجہ بلاول بھٹو خود کراچی کی عوام کے زبانی سن لیں #مزید_صوبے_بہتر_گورننس
20
21
280
Shehbaz Sharif Sahib established PITB in Punjab, and I consider it one of the most valuable institutions Punjab has been given. Today, it is the backbone of my government’s operations. Whether it is identifying beneficiaries, monitoring projects or ⬇️⬇️⬇️
1
8
9
202
Huma Kanwal retweeted
مریم نواز شریف کے عملی اقدامات عام آدمی کی زندگی میں حقیقی آسانیاں پیدا کر رہے ہیں 💚 گرین بس سروس طالبات کے لیے اسکوٹی اسکیم اور جرائم کی روک تھام کے لیے سی سی ڈی کا قیام عوامی سہولت خواتین کے تحفظ اور محفوظ پنجاب کی جانب قابلِ تحسین اقدامات ہیں یہی ہے خدمت یہی ہے عملی ترقی👏
17
50
49
361
Huma Kanwal retweeted
مليحہ ہاشمی نے چند سال قبل عمران خان کی گرفتاری سے چند ماہ پہلے انکشاف کیا تھا کہ اس کی سیکیورٹی کے لیے کچھ ٹرينڈ مجاہدین موجود ہیں جو ہیلی کاپٹر تک گرانے والے اسلحے سے لیس ہیں۔ کچھ اسی طرز کے سوکالڈ ٹرينڈ مجاہدین فضل الرحمٰن نے بھی اپنی کرپشن کی کہانیاں سامنے آنے کے بعد اپنے گرد جمع کر لیے ہیں جن کی موجودگی سے اہلِ علاقہ خوف زدہ ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق علاقہ مکینوں نے بعض مسلح افراد کی مشکوک نقل و حرکت کی شکایات کی تھیں جس پر ایس پی کی ہدایات کے مطابق مولانا کی رہائش گاہ کے قریب سیکیورٹی ناکہ قائم کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد امن و امان برقرار رکھنا اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے۔ ریاست پاکستان کے اندر ریاست بنانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ یہ افغانستان نہیں پاکستان ہے جہاں فضل الرحمٰن جنگل کا قانون نہیں چلا سکتا۔ #Pakistan
3
40
53
4,234
Huma Kanwal retweeted
چکدرہ ماڈل اسکول کے طلبہ اور اساتذہ کرام کا پاک فوج کے تعاون سے ملاکنڈ فورٹ کا خصوصی دورہ چکدرہ ماڈل اسکول کے طلبہ اور اساتذہ کرام نے پاک فوج کے تعاون سے ملاکنڈ فورٹ کا خصوصی دورہ کیا، جہاں طلبہ کو تاریخی مقام کی اہمیت، دفاعی اور جغرافیائی حیثیت کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔ دورے کے دوران طلبہ نے پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات کی، ان کے ساتھ خوشگوار وقت گزارا اور قومی دفاع میں پاک فوج کے کردار اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر مختلف سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا، جن کا مقصد نوجوان نسل میں حب الوطنی، قومی تاریخ سے آگاہی اور پاک فوج کے ساتھ مثبت روابط کو فروغ دینا تھا۔
9
10
65
Huma Kanwal retweeted
پشاور کے نواحی علاقے سربند، سنگو، شلوبر اور باڑہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ، عوامی مسائل کے حل کے لیے مقامی عمائدین سے بھی ملاقات ، تجاویز پر تفصیلی گفتگو پشاور سے متصل مضافاتی علاقوں سربند، سنگو، شلوبر اور باڑہ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔ آپریشن کا مقصد علاقے میں مشکوک سرگرمیوں کی روک تھام، سیکیورٹی صورتحال کو مزید مؤثر بنانا اور امن و امان کو برقرار رکھنا ہے۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اعلیٰ حکام نے مختلف پولیس تنصیبات کا دورہ بھی کیا، جہاں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اہلکاروں کی حفاظتی تیاریوں کا معائنہ کیا گیا۔ اس موقع پر مقامی عمائدین کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں علاقہ مکینوں کے مسائل، تحفظات اور تجاویز سنی گئیں۔ عوامی تعاون کو علاقے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اہم قرار دیا گیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مضافاتی علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات جاری ہیں۔ علاقے میں امن کا قیام، مؤثر سیکیورٹی اور عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جبکہ پائیدار امن کے لیے عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا باہمی تعاون ناگزیر ہے۔
9
9
47
Huma Kanwal retweeted
19 نومبر 2026 کی شام انگور اڈہ کے علاقے میں بھارتی کٹھ پتلی افغان طالبان رجیم نے ایک بار پھر پاکستان کی چیک پوسٹوں اور سول آبادی پر بلااشتعال گولہ باری شروع کر دی، جس کے جواب میں پاکستانی فورسز نے ان کی چوکیوں کو تندور بنا دیا۔ #Afghanistan
31
35
507