🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) header
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) profile picture

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
Joined August 2016
Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)Photo by 🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28)
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
Replying to @humeraaa28
جزاکــــــــــــــــــــم ﷲ خَيْرًا واَحسَنُ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ 🌹
1
1
2
17
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
﷽🧡 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🧡 رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ🧡 اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر انعام فرمائی ہے، اور یہ کہ میں ایسے نیک اعمال کروں جن سے تو راضی ہو جائے۔ 🧡 آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🧡 My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents, and to do righteous deeds of which You approve.🧡
27
21
33
320
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
رکھتا ہے وہ دشمن سے بھی بے ساختہ ربط و ضبط اور ہم سے نبھانے کا ہے نظام علیحدہ! ہر بات پہ کھلتی نہیں یاروں کی طبیعت ہوتا ہے ہر ایک مخلصِ ناکام علیحدہ! ​تقدیر کے دھارے پہ چلے جاتے ہیں سب لوگ ہوتا ہے مگر عشق کا انجام علیحدہ! پھر خوفِ خدا دل میں بسا لائے ہیں زاہدؔ 👇👇👇
ملتا ہے رقیبوں سے بھی ہنس ہنس کے منافق کرتا ہےمرے دل کو بھی وہ رام علیحدہ اُس نےجو کیا آنکھ سےمبہم سا اشارہ الفت ہے کہ نفرت ہے یہ ابہام علیحدہ جب بھی ترے آنےکی خبر مجھکو ملی ہے رکھا ہےترےنام کاہر کام علیحدہ رکتی ہوئی سانسوں کا الگ شور ہے مظہرؔ دھڑکن نے مچا رکھا ہے کہرام علیحدہ
1
2
2
21
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
رَبَّنَآ اِنَّنَآ اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب ! بےشک ہم ایمان لائے پس ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے ۔ آمین یا رب العالمین
1
3
4
44
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
I'm an open private person. Yes, I love posting whatever I want on social media. But I also love that I live a life you don't really know anything about.💚
3
7
15
205
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
توں تے تاریاں ناں وی سوہنا ایں تیرے ورگا ھور ناں کوئی ھونا ایں . 💖🫶🏽🫰🌹 #قومی_زبان
8
3
40
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ہم دُکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی #انتحاب
7
13
27
234
Islamabad ki thand or Chilli Chicken Soup 🍲 #islamabad #winter
6
3
17
409
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
یہ ڈاٸیٹنگ نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجٸیے . . . اک سُوپ کا دریا ہے🍵🥹
4
2
23
796
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
یہ کس کے کہنے پہ پھیر لی آنکھیں کس لیے تو نے بے وفائی کی میرے خالق ! تیرا تُو بنتا تھا ہم پہ بندوں نے کیوں بے وفائی کی #اردو_زبان #رازٍ_محبت
6
10
260
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
اگر کبھی کوئی شیطان صفت انسان آپ کے چمن کے سارے پھول نوچ کر اجاڑ بھی دے تو غم نہ کریں ۔ کیونکہ جو بہار اللّٰہ ــﷻــارَب الـ؏ـالمـــــين نے آپ کے نصیب میں لکھ دی ھے وہ بہار اپنے وقت پر ہر صورت آکر رہے گی 💛 اپنے رب رحیم پر توکل کامل رکھیں ۔ ان شاء اللّٰہ تعالیٰ💛 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
5
10
20
268
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
اب یہ تو نہ کہیں کسی سے کم بھی نہیں ابھی پچھلے ھفتے انسٹا پر آپکی سیلفی دیکھی ھے 🥰😅
2
1
1
22
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
میں پہلی بار عباس کی سپیس پر کچھ دیر گئی ۔ وقت ہی نہیں ملتا ۔ آپ بھی ضرور جانا ۔ عباس ان کو بھی سپیشل انوائیٹ کردیں پلیز ۔ 😊😍
2
1
2
57
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
بہت دفعہ کیا ہے اب پھر سے کر رہا آ جائیں آپ لازمی آہیں میں پھول لے کر دروازے پر کھڑا ملوں گا آپ کو
2
1
2
51
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
عباس مجھے کئی بار کہہ چکے تھے ۔ بس کل ہمت کرکے بس دو منٹ ھیلو بائے کی اور واپس 😅 ۔ عباس تو سب کو انوائیٹ کرتے ہیں 😊
2
1
2
44
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
دنیا کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ ماں پکارنے پر جواب نہ دے 💔
1
2
12
475
تم موجود ہو میرے آس پاس،،،،مگر ایسی موجودگی کا کیا کرنا کہ جس کو نہ تم محسوس کر پاؤ اور نہ میں۔۔۔۔
1
1
5
70
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
کبھی کبھی دل کے سکون کے لیے سارا جہاں نہیں بس اک شخص کافی ھوتا ھے جس سے محبت ھو
5
2
17
251
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
اج ایک گاؤں میں ایا ہوں۔ اتنا سکون ہے نہ ادھر کوئی شور شرابہ نہیں کوئی ٹریفک نہیں بالکل سکون والا ماحول ہے۔ 😍😍۔ اج رات ادھر ہی رکوں گا صبح پھر شور شرابے میں دماغ درد۔ اتنا پیارا موسم ہے ٹھنڈا ٹھنڈا باہر بیٹھ کے چائے پینے کا مزہ ہی الگ ہے
5
1
11
292
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
چائے کا ادھا ذائقہ ساتھ پینے والے شخص میں ہوتا ہے
9
1
18
279