Pinned Tweet
حسن کی مثال محمد ہیں لیکن,,,
محمد کی مثال کوئی حسن نہیں...!!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
حکیم عمار چیمہ retweeted
آج کل کے بچے کیا جانیں "ٹھرکی" کسے کہتے ہیں😭😂
یہ علم تو صرف بٹ ، شامی ، سنی ، مجنوں ، شیخ ، عادی ، جیدی اور شاہد جیسے سینئر محققین کے پاس تھا،
جو چند مخصوص اکاؤنٹس پہ اپنی ریسرچ جاری رکھتے تھے اور پھر ان پہ ٹویٹوں کی برسات کیا کرتے تھے۔ 🤌🏻🤣
حکیم عمار چیمہ retweeted
جنرل ساب اگر آپکو ایران امریکہ کی جنگ رکوانے سے فرصت مل جائے تو میری اور میری جاناں کی بھی جنگ رکوا دیں ورنہ برے حالات کے آپ زمہ دار ہوں گے😖
حکیم عمار چیمہ retweeted
اسی چکر میں سَنی پا جی فوج میں چلے گئے چار سال جب خان کو جیل میں ڈالا سنی سمیت فوج کو گالیاں پڑی تو سنی چھوڑ چھاڑ کر گھر بیٹھ گیا اب جوانی گنوا کے پچھتا رہا ہے 😭
ہماری جوانی کے دن بھی عمران خان کھا گیا ہے کیوں کہ اُس نے فوج کے بارے اتنا اچھا بول دیا تھا تب ہم جس بھی کڑکی کو اپروچ کرتے وہ کہتی ہمیں تو فوجی ہی چاہیے ، اب اُن سب کی انکھیں کھلی ہیں مگر تب تک ہمارا کام ہو چکا ہے ☹️☹️ شکریہ عمران خاں😕🫂
ویسے جو باتیں ہم شیئر کر رہے یا سٹیٹس لگا رہے ہوتے ہیں ہم نے کبھی بھی اپنے والدین کہ منہ سے نہی سنی
مثلا کہ اب
عید منانے کا دل نہی کرتا ، ہم نے سارے شوق مار دیے، اب فقط عید گزارتے ہیں ، نئے کپڑے نہی خریدے وغیرہ وغیرہ
شاید ہمارے بڑے اعلی ظرف تھے ۔۔جتاتے نہی تھے
احتشام بھائی کو دل سے سالگرہ مبارک 🎉اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابیاں عطا کرے 🤍اور دوستو اگر آپ دنیا کی تازہ خبروں اور انفارمیشن سے اپڈیٹ رہنا چاہتے ہیں تو ابھی احتشام بھائی کو اسنیپ چیٹ پر فالو کریں ان کی اسٹوریز پر آپ کو ہر ضروری چیز مل جائے گی
@iihtishamm
Ihtishaamm
118
یورپ میں یہ حال ہے کہ ایک جگہ جمعہ کی نماز پڑتے تھے تو جمعہ والے دن وہاں گاڑیوں کا رش لگ جاتا تھا تو کسی نے شکایٹ کی اور وہ جگہ واپس کرنی پڑی اب ہم کو مجبوری میں بس ایک ڈانس کلب کی جگہ ملی وہ بھی دو گھنٹے کے لیے ! بس بتانا یہی تھا کہ اتنی بھی آزادی نہیں یورپ میں جتنی لوگ سمجھتے
یہ کس کا آملیٹ اتنا فیمس ہو گیا ہے کہیں عادی کی بات تو نہیں ہو رہی اگر وہی ہے تو ہر رمضان میں وہ ٹھرک کا کوئی نہ کوئی جگاڑ کر ہی لیتا ہے😁 پہلے اسپیس سہارہ تھی اُس کا اب آملیٹ😅
حکیم عمار چیمہ retweeted
رک جاؤ ابھی بھائی انڈے آملیٹ کے لیے
پیار دھنیا ٹماٹر کاٹ رہا ہوگا دوبئی میں
دو گھنٹے بعد میں روزہ بند ہوتا ہے تو سات
بجے ٹائم لائن وزٹ کرنا 😷
سوموار ہمیں رفتار نہیں سکھاتا بلکہ تسلسل سکھاتا ہے
نئی صبح نئی سمت دیتی ہے
خاموشی سے کام کرو، برکت خود راستہ بنا لیتی ہے
صبحِ خیر 🌤
سوموار ہمیں یہ احساس دلاتا ہے کہ زندگی رفتار کا نہیں
سمت کا نام ہے
جو شخص خاموشی سے اپنے کام پر لگا رہے وہی ہفتے کے آخر میں سرخرو نظر آتا ہے










