مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w) header
مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w) profile picture

حسبنا الله ونعم الوكيل میـــرے لئےاللہ ہی کافی ہے وہ بہتـــرین کارساز ہــے 🌹اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیر

اپنی حد میں
Joined December 2010
Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)Photo by مرشــــد جینٹل مین 💙 (@shami__w)
سکون نماز پڑھ کے اور ماں سے بات کرکے ہی ملتا ہے الحمدللہ یا رب العالمین
9
9
21
710
مرشــــد جینٹل مین 💙 retweeted
جب رب کا شوق لگ جاتا ہے نا، تو بہت سے شوق خود چُھوٹ جاتے ہیں۔🌷💗
9
3
25
416
یہ لے پی لے تیرے اندر کی گرمی کچھ کم ہو 😁
1
2
234
ابوبکر کی طرح پانی پے دم میں بھی کر لیتا ہوں اگر کسی کی طبیعت خراب ہے تو رابطہ کرے 😌
1
2
7
249
جگہ کا فرق ہے
Is sohail ahmed too tall or is wahaj pocket sized? Its like sabrina carpenter jacob elordi situation
1
127
حوریا جی کیبلیں کٹی گئی ہیں ٹینشن نا لیں 😑
یہ کل سے میرا ہی وائی فائی لولا لنگڑا ہے 🤔 یا پھر آپ کو بھی یہ مسئلہ دشوار ہے؟؟؟
2
198
کیا انکا نام کائنات ہے 😖
سائنسدان کھربوں روپے لگا کر صدیوں سے کوشش کر رہے ہیں یہ جاننے کے لیے کہ کائنات کی پیدائش کس روز ہوئی تھی اگر تم کہو تو ان کو تمہارے جنم دن کا بتا کر اس راز سے پردہ ہٹا دوں؟؟ دن بخیر
1
2
133
میرے تمام دوست ٹی ایل کے ابو بکر ہیں اور ڈی ایم میں سبکی بالے جیسی حرکتیں ہیں 😑
4
4
6
206
میرا کچھ کرو بلو 🥺
3
1
3
270
بری بات 😌😑
بریکنگ نیوز انٹرنیشنل سروے نے پاکستانیوں کو دنیا کی چوتھی ذہین ترین قوم قرار دیا ہے-- پین یک یوتھیے نہ ہوتے تو پہلا نمبر پکا تھا-- 😜🤣
3
109
میووٹ کرکے رکھیں 😌
جب سے آدھا ٹبر "کزنز گروپ"میں ایڈ ہوا ، نوٹیفکیشنز ہی ختم نہیں ہوتے۔ 🥴😁
1
3
178
مرشــــد جینٹل مین 💙 retweeted
یا اللہ! اس فجر کے صدقے ہماری تمام پریشانیاں دور فرما، دلوں کو سکون عطا فرما، رزق میں برکت دے، بیماروں کو شفا دے، مرحومین کی مغفرت فرما اور ہماری ہر جائز دعا قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️
32
10
54
590
وہ تم ہی ہو زریاب 😌
1
1
1
231
سر یہ اے آئی ہے کیا ؟ 😌
مزہ تو جب ہے نا جس کے آپ فین ہوں وہ کہے کہ وہ آپ کے کام کا فین ہے
1
2
122
مرشــــد جینٹل مین 💙 retweeted
مزہ تو جب ہے نا جس کے آپ فین ہوں وہ کہے کہ وہ آپ کے کام کا فین ہے
16
13
1
56
2,763
مرشــــد جینٹل مین 💙 retweeted
کِسی سے رَابطے اِتنے شَدید ہو گئے ہیں کہ ہَم لَڑے بھی نہیں، اور شَہید ہو گئے ہیں وہ لوگ جِن کو میرا پِیر ہونا چاہیے تھا سُنا ہے، خُود وہ کِسی کے مُرید ہو گئے ہیں
3
4
25
590
مرشــــد جینٹل مین 💙 retweeted
اگر تم مجھ سے دغا نہ کرتے تو شاید ہم اس وقت دریا کنارے بیٹھے ایک ہی کپ سے چائے کی چسکیاں لے رہے ہوتے دیکھو آج "میں بھی ہوں" دریا بھی ہے" چاند بھی ہے"چائے بھی ہے" بس تم نہیں ہ" اور تمہارا نام لینے والا بھی کوئی نہیں #شیخیات
2
4
6
202
مرشــــد جینٹل مین 💙 retweeted
سنو جاناں میری بس ایک ہی التجا ہے کہ جب تک پچھلی اذیتوں کے زخم میری روح سے مٹ نہیں جاتے تب تک مجھے مزید اذیتیں مت دینا نوازش ہوگی😑 #شیخیات
1
3
3
197
مرشــــد جینٹل مین 💙 retweeted
بلو ، زرینہ ، اور قمرالنسا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ،کیا چاہتا ہوں ۔۔! شام بخیر
1
3
9
244
رات بھر بھگو کر صبح پی لیں 😌
ایکس پر اسکے فوائد دیکھ کر اٹھا لایا۔ اب آگے پتہ نہیں، اسکا کیا کرنا، کب اور کیسے استعمال کرنا۔
2
4
168
مرشــــد جینٹل مین 💙 retweeted
میں نے سمندر سے سیکھا ہے،، زندگی جینے کا طریقہ🩵 خود میں رہنا،،، خود میں خوش رہنا💕
5
6
122