Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser) header
Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser) profile picture

گل کو مجھ سے گلہ کہ میں گل نہ رہا رواں ہیں دھڑکنیں جس سے پتھر ہے افسوس کہ دل نہ رہا۔۔۔۔۔۔۔۔

Joined November 2023
Photo by Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser)Photo by Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser)Photo by Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser)Photo by Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser)Photo by Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser)Photo by Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser)Photo by Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser)Photo by Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser)Photo by Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser)Photo by Qaiser Ibn e Qaiser (@ibn_qaiser)
نام نہاد مہذب معاشرے کے کرتوت۔
7
10
30
1,924
انڈین ائیر فورس کا Tejasطیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہوا جس نے بھارتی فضائیہ کے ناکارہ طیاروں اور انکے پائلٹس کی اصلیت آشکار کردی۔ تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔ #IAF #PlaneCrash #Afghanistan #AfghanTaliban xitter.gq/iTweeety_/status/17700…
This post is from a suspended account. Learn more
1
231
پی ٹی آئی میں کوئی بھی ذی شعور شخص نہیں جو عمران خان کے متنازعہ اور خفت آمیز فیصلوں پہ آواز بلند کر سکے۔ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے فیصلے پر شیر افضل مروت نے آئینہ دکھایا تو پی ٹی معتبر رہنما برا مان گئے۔ #BanTerroristPTICult #bantraitorpti
1
119
عشق میں فرقت و قربت ہیں برابر دونوں یہ قیامت کا سماں ہے، وہ بلا کا نقشہ جگر مراد آبادی #ฮเยริ #Quetta #Islamabad #Afghanistan #KateMiddleton #KateGate
1
298
پشاور ہائی کورٹ پے درپے پی ٹی آئی کو ریلیف دینے سےاکتا گئ۔ بنابریں مخصوص نشستوں کےحوالے سے پی ٹی آئی کی امیدوں پہ پانی پھیر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمشن کے فیصلے کو برقرار رکھا #PTI #PTI_Folllowers #PTI_Team #IK #punjabbudget2024 #punjabassembly
54
Good Morning!!!!!!!! صباح الخیر صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔ #ฮเยริ #Afghanistan #KateMiddleton #KingCharles
5
5
246
بلین ٹری سونامی منصوبے کی روح دراصل یہ ہے اس کی آڑ میں سرکاری وسائل کے سونامی کا رخ اپنے بنک اکاونٹس کیطرف ڈائیورٹ کرنا ہے۔ گزشتہ منصوبوں کی شفافیت پہ ان گنت سوالات ہیں ، درختوں کا نہ کوئی ریکارڈ نہ خرچ کیے گئے اربوں روپے کا کوئی حساب۔۔۔۔
1
1
3
59
پہلے گذشتہ دور کے کرپشن الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے اور کرپشن کے الزامات سے بری الذمہ ہونے کے بعد ہی اس طرح کا پروجیکٹ شروع کیا جائے۔
22
بیدل و خسته در این شهرم و دلداری نیست غم دل با که توان گفت که غمخواری نیست   بیدل دہلوی۔ #KateMiddleton #ImranKhanPTI #Gazacity #PakistanArmedForces #Taliban #PakistanAirForce
1
267
سیٹھی کا دماغ سٹھیا گیا۔۔۔سستی شہرت کیلئے سیٹھی کی بونگیاں ▪️سب جانتے ہیں کہ پاک فوج میں پوسٹنگ اور ٹرانسفر کا ایک مربوط نظام موجود ہے اور یہ کہ پاک فوج تمام تر سیاسی دباؤ سے بھی پاک ہے۔ پاک فوج کے اندر پوسٹنگ اور ٹرانسفر کسی بھی سیاسی رہنماء کی خواہش یا مرضی سے نہیں ہوتی۔
1
30
اور نا ہی ایسا ممکن ہے۔ ▪️حقائق سے لا علم سیٹھی کی چڑیا سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کبھی کبھی ایسی بونگیاں مارتی ہے کہ گنجے اور عقل کے اندھے سیٹھی کی شعوری حالت پر ماتم کرنے کو دل کرتا ہے۔ ▪️سیٹھی جیسے لالچیوں کے پاس جب تک کوئی سرکاری عہدہ رہے تو انہیں ایسا ویسا کچھ یاد نہیں آتا
1
5
صباح الخیر۔ صبح بخیر۔۔ گڈ مارننگ۔🌴🌷🪴🌱🌿☘️🍀 #KateMiddleton #Balochistan #PakistanArmy #Prayers #Afghan #Gazacity
3
4
568
میں غش میں ہوں مجھے اتنا نہیں ہوش تصور ہے ترا یا تو ہم آغوش جو نالوں کی کبھی وحشت نے ٹھانی پکارا ضبط بس خاموش خاموش کسے ہو امتیاز جلوۂ یار ہمیں تو آپ ہی اپنا نہیں ہوش #โหนกระแส #SherAfzalMarwat #BidenAttack #IPTV #perletti #KateGate #AssalamoAlaikum #hololivefes #cheating
1
4
776
وہـــی منتــظر نگاہیــــں وہـــی شـــامِ غـــم کا عــالــم ہـــم ازل سے دیکھتے ہیــں ان کے واپسی کی راہیـــں
This post is from a suspended account. Learn more
1
1
39
قتل کر کے مجھ سے فرمایا یہ ہے انجام عشق کہہ دیا میں نے بھی ہاں جو کچھ ہوا اچھا ہوا
This post is from a suspended account. Learn more
1
26
ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔۔ اور فیصلہ کیجیے کہ کون دشمنوں کی صف میں اور کون جاں کی بازی لگا کر دشمنوں کو زیر کرنے میں مصروف۔۔۔ #cheatingwife #โหนกระแส #IPL2024 #ฮันโซฮี #SherAfzalMarwat #Stage1 #TikTok #پاکستان_ترقی_کا_نشان
1
183
🚨صحافت ایک مقدس پیشہ ہے پر ہمارے ملک میں یہ بھی پیسوں اور شہرت کے لالچی لوگوں کے ہاتھ لگ گیا۔ 🚨تاریک انصاف کی قادیانی اور صہیونی گروہ نے OperationGoldsmith# کی تحت لابنگ فرمز ہائر کی ہوئی ہیں جنہوں نے کچھ کانگرس کے اراکین کو مینج کیا ہوا ہے
1
2
30
انہی میں سے ایک کرس وان ہولن ہے۔ آج اس کا انٹرویو ائیر کر کے انہوں نے تاریک انصاف کے ڈوبتے بیانیے کو تنکے کا سحارا دینے کی ناکام کوشش کی ہے۔ 🚨ویسے سینیٹر صاحب کو اتنا بتا دیں کہ پاکستان ایک خود مختار ملک ہے جہاں عدلیہ آزاد ہے۔
1
12
یہ ہیں پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان اور انصاف لائرز فورم کے سینئر ممبر معظم بٹ ایڈووکیٹ جو ان کے وکلا کی عدالت میں کاروائی پر تنقید کرتے ہوئے اعتراف کر رہے ہیں کہ ان کا کیس کمزور اور جھوٹا تھا۔ #โหนกระแส #SherAfzalMarwat #BidenAttack #IPTV #perletti #KateGate #AssalamoAlaikum #EXPO
1
450
پوچھتے ہیں مجھ سے وہ اکبرؔ تمہیں یہ کیا ہوا کوئی کہہ دے ہے یہ بسمل آپ کا مارا ہوا قتل کر کے مجھ سے فرمایا یہ ہے انجام عشق کہہ دیا میں نے بھی ہاں جو کچھ ہوا اچھا ہوا
یہ کیا ہوا سرکار؟
3
32
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کے پہلے دور میں آئی ایم ایف وفد نے نگران حکومت کی کارکردگی کو سراہا اور عالمی مالیاتی ادارے کے تما م اہداف بہترین انداز میں پورے کیے۔ #โหนกระแส #SherAfzalMarwat #BidenAttack #IPTV #perletti #KateGate #AssalamoAlaikum #hololivefes
1
552
یہ بیان شیر افضل مروت نے میٹنگ کے بعد دیا ۔ شیر افضل مروت نے میٹنگ کے دوران تحریک انصاف کے ورکرز کو( ح رام ی) قرار دیا ۔ جبکہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ورکروں کو جاہلوں کا ٹولہ قرار دیا ۔ #โหนกระแส #SherAfzalMarwat #BidenAttack #IPTV #perletti #KateGate #AssalamoAlaikum
1
1
405
شیر افضل مروت نے کہا کہ سوشل میڈیا پر موجود تحریک انصاف کے ورکروں میں کوئی عقل و شعور نہیں یہ تحریک انصاف اور عمران خان کے دشمن ہیں۔ یہ لوگ ووٹ دے کر ہمیں عقل سکھانے کی کوشش نہ کریں . ورکرز ہیں ورکرز ہی رہے باپ بننے کی کوشش نہ کریں۔ #hololivefesEXPO24_DAY1 #ShaneRamzan2024
1
169
آئی ایم ایف اور حکومتی مذاکرات کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے ملکی معاشی دشمنی پہ مبنی لکھے خط کو آئی ایم ایف نے رد کردیا۔ #โหนกระแส #SherAfzalMarwat #BidenAttack #IPTV #perletti #KateGate #AssalamoAlaikum #hololivefesEXPO24_DAY1 #ShaneRamzan2024 #Petra3D
1
757