MAAZ WRITING retweeted
تحریک انصاف کے ورکرز جو 26 نومبر کو شہید کیے گئے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا....
MAAZ WRITING retweeted
اگر ارتغرل غازی اتنا بہادر تھا تو سوچو 22 لاکھ مربع میل پر حکومت کرنے والے حضرت عمرؓ کتنے بہادر ہونگے
❤
MAAZ WRITING retweeted
Pakistan's imprisoned ex-leader Imran Khan appeals for urgent medical care trib.al/9OxKfPj
MAAZ WRITING retweeted
عمران خان خان کے خط کا مختصر خلاصہ
" میں جیتنے کے لیے زندہ رہنے کا حق مانگتا ہوں۔ مقابلہ کروں گا "
MAAZ WRITING retweeted
عمران خان 2019 میں سعودیہ اور ایران کے درمیان ثالثی کیلئے پہنچے تو تمام ایران کابینہ، تمام سینئر آفیشلز، عسکری عہدیدار عمران خان کے استقبال کیلئے جمع ہوئے
عمران خان کی نشست کے پیچھے پاکستان کا عظیم پرچم رکھا گیا ، یہ سب عزت اس وجہ سے تھی کیونکہ عمران خان وہاں خودمختاری پاکستان کی نمائندگی کررہے تھے امریکہ کے نمائندے بن کر نہیں گئے تھے
MAAZ WRITING retweeted
عمران خان کا پراجیکٹ شوکت خانم اور نواز شریف کا قرضہ اتارو ملک سنوارو ایک ہی وقت میں شروع ہوئے تھے۔ لگتا تھا شوکت خانم نہیں بن سکے گا لیکن بن گیا لیکن قرضہ اتارو ملک سنوارو کا کچھ نہیں ہوا اور لندن میں فلیٹ بن گئے۔
MAAZ WRITING retweeted
خان نے تو ویسے منہ کے سامنے بٹھا کر وہی باتیں کیں ہیں۔
میرا جینا مرنا اس ملک میں ہے اور ہر کمزور ادارے کو اوپر اٹھاہیں گیں۔
MAAZ WRITING retweeted
بس یہ تین چیزیں کھانے کی عادت بنا لیں
پھر آپ لکڑ پتھر ہضم جو مرضی شلوارمے برگر پیزے کھائیں کوئ ٹینشن نہیں۔
وڈیو لازمی دیکھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں
MAAZ WRITING retweeted
خیبرپختونخوا میں ٹوٹل 34 یونیورسٹیاں ہیں،
16 نئی یونیورسٹیز 2013 سے لے کر آج تک تحریک انصاف نے بنائی ہیں، اور اللہ خان نے خیبرپختونخوا میں یونیورسٹیز کا موازنہ پنجاب سے کر دیا
MAAZ WRITING retweeted
اب، جب کہ پاکستانی میرے والد کی
رہائی کے لیے احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں، عاصم منیر کی حکومت نے خیبر پختونخوا (جو میرے والد کا سیاسی گڑھ ہے) میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
بلوچستان یا آزاد کشمیر میں ناکامی کے بعد، منیر نے پختون سر زمین پر ایک اور فوجی آپریشن کو جواز فراہم کرنے کے لیے ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لیا ہے۔ اقتدار سے چپکے رہنے کی کوشش میں ایک بار پھر جانوں کا نذرانہ پیش کیا جا رہا ہے۔
خیبر پختونخوا کا جمہوری مینڈیٹ بحال ہونا چاہیے۔ میرے والد، ہمارے گرفتار اہلخانہ، پی ٹی آئی نمائندوں اور تمام سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ لوگوں کے پرامن احتجاج کے حق کا احترام کیا جانا چاہیے۔
پاکستان اس کے عوام کا ہے، اس کی فوج کا نہیں۔
(@Kasim_Khan_1999)
MAAZ WRITING retweeted
عتبہ شیبہ کے باغ کی زیارت کیجیے، یہ وہ باغ ھے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے زخمی حالت میں قیام فرمایا تھا۔
MAAZ WRITING retweeted
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
MAAZ WRITING retweeted
مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، شہر جل تھل ہو گیا
مسجد الحرام میں عمرہ زائرین نے بارش کے دوران نمازِ مغرب ادا کی!






















