Ice Inside Fire retweeted
Me and Jensen Huang’s ex wife after she gets half his money in the divorce.
Ice Inside Fire retweeted
بيان يمني رسمي حول التدخل الإيراني في اليمن:
- النظام الإيراني يواصل تسليح ميليشيات الحوثي وتمويلها وتدريب عناصرها.
- التدخل الإيراني لا يقتصر على الدعم العسكري، بل يشمل المشاركة المباشرة في التخطيط للعمليات وإدارتها.
- وجود 21 خبيرًا أجنبيًا يعملون مع ميليشيات الحوثي، بينهم 14 خبيرًا من الحرس الثوري الإيراني و7 من حزب الله.
- الخبراء الإيرانيون يشاركون في القيادة والسيطرة وإدارة العمليات العسكرية، بما فيها إطلاق الصواريخ الباليستية والطائرات المسيّرة.
- الخبراء الإيرانيون يساهمون في تطوير الأسلحة البحرية، وتنفيذ العمليات التي تستهدف الملاحة الدولية والسفن التجارية.
Ice Inside Fire retweeted
یہ بات۔۔ہماری اسٹیبلشمنٹ کی ترجیحات کا اندازہ لگائیں۔۔
انہی سندھ کی کرپشن مین مراد علی شاہ ۔بلوچستان مین سرفراز بگٹی ۔اور کے پی تمام تر بدامنی و کرپشن کے باوجود سہیل آفریدی منظور تھا۔لیکن پنجاب مین کام کرتی مریم نواز منظور نہی ۔
پھر ہمیں کہنے کا حق ہے اسٹیبلشمنٹ ہی کرپٹ ہے
Ice Inside Fire retweeted
People will call you a "Wahhabi" for stating that this is riddah (apostasy), but it is the standard classical Sunni position.
"If a man were to worship Allah for fifty years, and then on the day of (Majoosi) Nowruz he gifts an egg to a polytheist out of reverence for that day, he has committed disbelief (Kufr) and nullified his good deeds."
The aforementioned is recorded in "Al-Bahr al-Ra'iq", a universally relied-upon legal encyclopaedia in classical Hanafi law.
All other Sunni schools of thought have similar statements.
Ice Inside Fire retweeted
#بيان | اليمن يدعو النظام الإيراني إلى وقف تسليح المليشيات والكفّ عن المتاجرة بدماء اليمنيين
عدن | تعرب وزارة الخارجية وشؤون المغتربين عن إدانتها الشديدة للبيان الصادر عن وزارة الخارجية الإيرانية بشأن اليمن وما تضمّنه من ادعاءات مضللة وتدخل سافر في الشؤون الداخلية للجمهورية اليمنية، في محاولة مكشوفة لتوفير غطاء سياسي وإعلامي للمليشيات الحوثية الإرهابية والتنصل من مسؤولية النظام الإيراني عن إطالة أمد الحرب وتعميق المأساة الإنسانية للشعب اليمني.
وتؤكد الوزارة أن البيان الإيراني يكشف مدى تبنّي طهران العلني لرواية المليشيات الانقلابية وتبريرها لممارسات تلك المليشيات، بالتوازي مع ما كشفته الأجهزة اليمنية المختصة عن انتقال التدخل الإيراني من التمويل والتسليح والتدريب إلى المشاركة المباشرة في التخطيط للعمليات وإدارتها.
وترى الوزارة في هذا التلازم بين الإسناد العسكري والتغطية الدبلوماسية دليلاً إضافياً على طبيعة الدور الإيراني في تقويض الدولة اليمنية وتهديد أمن المنطقة وممراتها المائية.
وترفض الوزارة استغلال النظام الإيراني دماء ضحايا جريمة سوق الحضارة بمديرية الوازعية في محافظة تعز وأي مناطق أخرى لترويج اتهامات تتناقض مع ما تعلنه السلطات اليمنية المختصة، بما في ذلك دعوتها إلى إجراء تحقيقات مستقلة بشأن انتهاكات المليشيات الحوثية لحقوق الإنسان والقانون الدولي.
وتذكّر وزارة الخارجية بما أعلنته وزارة الداخلية عن وجود 21 خبيراً أجنبياً يعملون مع المليشيات الحوثية، بينهم 14 خبيراً من الحرس الثوري الإيراني و7 خبراء من حزب الله. وتشمل مهامهم القيادة والسيطرة وإدارة العمليات، والعمل في مجالات الصواريخ الباليستية والطيران المسيّر والحرب الإلكترونية وتهريب المكونات العسكرية، فضلاً عن تنسيق العمليات البحرية واختيار السفن التجارية المستهدفة، مشكّلةً بذلك هيئة أركان متكاملة تتجاوز مهام التدريب إلى الإشراف وإدارة العمليات التي يدفع اليمنيون ثمنها من أرواحهم وأمنهم ومقدراتهم.
وتشدد الوزارة على أن طهران، بتسليحها المليشيات الحوثية وإمدادها بالخبراء، تمكّنها من مواصلة إرهابها في اليمن باختطاف المدنيين وقتلهم وترويعهم، وقصف المدن والمنشآت المدنية، وحصار السكان وتجويعهم، فضلاً عن الاعتداءات المتكررة على أراضي المملكة وسفن الشحن البحري والملاحة في البحر الأحمر وباب المندب.
ويجسّد هذا التدخل نهجاً دأب عليه النظام الإيراني في تقويض أمن دول المنطقة من خلال تمويل جماعات مارقة تنازع الحكومات الوطنية سلطاتها الحصرية في احتكار القوة وقرار الحرب والسلم.
وتذكّر وزارة الخارجية بأن حظر الأسلحة المفروض بموجب القرار (2216)، والذي وُسّع نطاقه بموجب القرار (2624) ليشمل الحوثيين بوصفهم كياناً، يشمل الأسلحة والمعدات والمساعدة الفنية والتدريب والتمويل المتصل بالأنشطة العسكرية.
وتؤكد الوزارة أن مصلحة إيران وأمنها ومستقبل علاقاتها في المنطقة تقتضي احترام سيادة الدول، وبناء علاقات حسن جوار قائمة على المصالح المشتركة وعدم التدخل في الشؤون الداخلية، والتخلي عن سياسة تسليح الجماعات التخريبية التابعة لها.
وتشدد الوزارة على أن الأجدى بالنظام الإيراني أن يسخّر موارد بلاده وثرواتها لتحسين معيشة الشعب الإيراني وتلبية احتياجاته في التنمية والخدمات وفرص العمل، بدلاً من تبديدها في شبكات السلاح والتهريب وزعزعة أمن المنطقة واستقرارها.
وتشير الوزارة إلى أن النظام الإيراني لم يقدّم للشعب اليمني طوال اثني عشر عاماً من الحرب التي أشعلتها المليشيات الحوثية بدعمٍ منه غير الصواريخ والطائرات الانتحارية والقوارب الملغومة وخبراء الخراب، فيما قدّم الأشقاء في المملكة العربية السعودية عوناً إغاثياً وإنسانياً وتنموياً لا يُقدّر بثمن، فضلاً عن تسهيلات لا حصر لها للمغتربين اليمنيين الذين يمثّل عملهم وتحويلاتهم سنداً لإبقاء ملايين السكان على قيد الحياة.
وتؤكد وزارة الخارجية أن احترام سيادة اليمن يبدأ بوقف تسليح المليشيات وسحب الخبراء والكفّ عن التدخّل في القرار الوطني اليمني، وأن حرص طهران المزعوم على حياة اليمنيين يقتضي أيضاً الكفّ عن استخدام الأدوات التي تطيل أمد المعاناة وتفاقم الدمار.
mofa-ye.org/Pages/41476/
Ice Inside Fire retweeted
یہ راز اچانک کھلا کہ مولانا اور اس کا بیٹا کرپٹ ہیں،
بالکل ویسے ہی، جیسے بھٹو نے قتل کروایا،نواز شریف بیٹے سے تنخواہ لیتا پکڑا گیا، اور بےنظیر بھٹو نے غداری کی،
کمال بات یہ ہے کہ ہر الزام پہ عوام نے رج کے تالیاں پیٹیں، اور پھر بعد میں نوحے پڑھے،،!!!!!
Ice Inside Fire retweeted
نکوی تو ریاست ہے - ایسی گیدڑ سنگھی ہے جسے وزیراعلی، وزیراعظم، صدر لگایا جا سکتا ہے - مولانا کے چند الفاظ سے خاجہ، فیصل آبادی اور ایفیڈرین گرپ پاگل ہو گیا تھا - پٹواری کہتے ہیں مولانا کو عمران کی طرح سبق سکھایا جائے گا -
Ice Inside Fire retweeted
Mohsin Naqvi is acting like a devil in human form. He has already wreaked havoc across Pakistan and now he wants to destroy Panjab by dividing it into four provinces. Panjabis must begin raising their voices and protesting against Mohsin Naqvi.
Ice Inside Fire retweeted
شیعہ نواز ریاست خادم حسین رضوی کی جماعت کے بعد دیوبندیت کے خلاف خونی عزائم کیساتھ سر بکف ہے مگر دیوبندیت کیساتھ کوئی بھی تجربہ اس ریاست کے ستون ہلا دیگا ہوش کے ناخن لیں ملک کو شام نا بنائیں ۔۔!!
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو
Ice Inside Fire retweeted
مولانا کی سیاسی بصیرت کو سلام ہے!
مقتدر قوتیں ایک بار پھر عوام کے سیاسی حقوق پر ریفرینڈم کے نام پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہیں‘شاید اگلا الیکشن نہ ہو اور اسی ریفرینڈم کو بنیاد بنا کر نئے صوبے اور نیاصدارتی نظام دین آجائے‘ نئی عدالت تو پہلے ہی نظام دین کا کلمہ پڑھ رہی ہے۔یہ وہی تماشہ ہے جو ہم نے کتابوں میں پڑھا اور شاید اس کے بہت سے شاہدین ابھی ہم میں موجود ہیں۔۔۔جنرل ضیا کا ریفرینڈم!
تمام سیاسی جماعتیں بشمول عمران خان کی تحریک انصاف ۔۔۔جو عوام کی نمائندگی کا دعوی کرتی ہیں‘ اس وقت مقتدر شخصیت کے ہاتھ چومنے کےلئے بیتاب ہیں۔مولانا نے ان سب کی حسرتوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
آپ کو ماضی کی ایک بات بتاؤں تاکہ آپ مولانا کی طاقت کو سمجھ سکیں!!
عمران خان کے دور میں ٹی ایل پی کا دھرنا بھی ہوا اور پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بھی ہوا، لیکن میں نے کبھی حکومتی حلقوں میں گھبراہت نہیں دیکھی تھی۔ مقامی انتظامہ اور پولیس ان دھرنوں اور لانگ مارچ سے بہ آسانی نمٹ لیتی تھی۔
لیکن جب مولانا فضل الرحمن کا اسلام آباد میں دھرنا ہوا تو حکومت شدید گھبراہٹ کا شکار تھی ۔ دوسری طرف @juipakofficial کے کارکنان اور شرکاء کی تعداد اور رعب آمیز نظم و ضبط حکومت کے لیئے مزید پریشانی کا باعث بن رہا تھا۔
بالآخر اعلی سیاسی و غیر سیاسی قوتوں کو ثالثی میں شامل کرکے مولانا کے سونامی کو ٹالا گیا۔
Ice Inside Fire retweeted
ہر چیز کا ستیاناس کر کے کہتے ہیں مُلک میں اب بارہ صوبوں کے لئے ریفرنڈم کروائیں گے
بلوچستان سے کشمیر تک پہلے امن لائیں “ پختونخواہ میں دہشتگردی پہلے ختم کروائیں
پُرامن پنجاب خاموش پنجاب انتشار سے پاک پنجاب میں کیوں نفرت کا بازار لگانا چاہتے ہیں ؟
Ice Inside Fire retweeted
Despite my explicit instructions that no inconvenience or disruption whatsoever should be caused to the public during my visits to the districts, such an incident has nevertheless occurred. This is a clear disregard for my directions. Accordingly, the Deputy Commissioner (DC) is hereby REMOVED FROM THE POST WITH IMMEDIATE EFFECT.
Ice Inside Fire retweeted
حامد میر نے آج بھی رسیدیں نہی دیکھائی ہیں اور اس کے صحافی پیٹی بھائیوں نے بھی سوال نہی اٹھایا ہے وہ بس سیاستدانوں پر انگلیاں اٹھا سکتے ہیں
Ice Inside Fire retweeted
مصورعباسی کو دوسروں کا حساب بعد میں کرنا چاہئے
پہلے تو اس سے یہ پوچھا جائے کہ یہ کس مد میں سرکاری سیکیورٹی انجوائے کرتے ہیں؟
نا اسکے پاس کوئی سرکاری عہدہ نا کوئی سیاسی رہنما اُسکے باوجود کیوں؟
Ice Inside Fire retweeted
I reviewed 110 financial documents and reports of main Iranian land and sea transportation companies along with regional custom data. Here is what @CENTCOM new Task Force Iron Gate — announced today to squeeze Iran’s land borders and the Caspian — is actually up against.
Since April 2026, a U.S. naval blockade has shut Bandar Abbas and Chabahar, ports that handled roughly 163 million tons of cargo and about 80% of Iran’s trade.
But Iran has seven back doors: Iraq, Turkey, the Caspian Sea, Azerbaijan, Turkmenistan, Afghanistan, and Pakistan. Together they carried about $22 billion in trade in 2024–25 — $15.3B out, $6.8B in. Since the blockade, every one of these corridors shows traffic surging.
That is the gap Iron Gate has to close. A thread with the numbers, corridor by corridor. (1/10)
Ice Inside Fire retweeted
تازہ اطلاعات یہ کہ پولیس نے ابھی تک مقدمہ کا اندراج نہی کیا ہے ہے مطلوب ملزم جو عدالت کی طرف سے مفرور اور اشتہاری ڈکلئیر ہے کل کورٹ آڈر پوسٹ کیے وہ اتنا پولیس کا لاڈلا کہ کل وہ پولیس سے تھانے میں پیش ہونے کے بعد گرفتار ہوئے بغیر واپس چلا گیا ہے
بس اتنی سی گڈ گورنس ہے جبکہ باتیں سن لیں
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے )
گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟
آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
Ice Inside Fire retweeted
بجلی کی قیمت میں کمی کا مطالبہ کرنا شہدا کی شان میں گستاخی تصور ہو گی کیوں کہ آئی پی پیز کی لوٹ مار پر ادارے نے بذریعہ ایس آئی ایف سی خود مہر لگائی ہے اس لئے وہ حلال لوٹ مار ہے تا ہم آپ پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کا مطالبہ بدستور کر سکتے ہیں۔ بصورت دیگر پارٹی اپنے نقصان کی خود ذمہ دار ہو گی۔
اعلان ختم ہوا
Ice Inside Fire retweeted
The establishment needs to rebuild its relationship with MFR.
Our generals enchanted with youthiapa installed PTI in power and the country continues to pay the price.
Don't add to the blunders by alienating one of the most important stakeholders in KPK.





























