✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92) header
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92) profile picture

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞

Montreal,Quebec
Joined October 2022
Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
پنجاب حکومت کا بنایا سی سی ڈی نامی دیتھ اسکواڈ سال 2026 کے پہلے چھ ماہ میں 1 ہزار بندہ قتل کر چکا ہے ۔ اور دو سالوں کے اندر ٹوٹل 2 ہزار بندے قتل کئے جا چکے ہیں ۔ چئیرمین ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان اسد اقبال Very serious charge sheet.. this will end really bad….
40
266
13
978
34,916
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
مولانا کو سی ڈی اے نے ٹارگٹ پر رکھ لیا
12
88
4
652
21,383
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ایک ذہنی مریض اور ایک اُسکی سہیلی ذہنی مریضہ
4
49
1
189
2,028
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یہ کون کہتا تھا تحریک انصاف والے گالم گلوچ کی سیاست کرتے ہیں؟ لیجیے یہ ہیں ن لیگ کے خیبرپختونخوا میں اہم رہنما اور وزیراعظم کے کوارڈنیٹر اختیار ولی صاحب، ان کی زبان دانی چیک کیجیے، لعنت لعنت لعنت اور بس لعنت۔۔ صورتحال یہ ہوئی کہ سرکاری ٹی وی کو بھی لائیو روک نشریات روک کر بھاگنا پڑا!!!!
28
221
10
721
35,077
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یہ بیان اگر کسی پی ٹی آئی والے نے دیا ہوتا تو اب تک گرفتاری ہو چکی ہوتی، غداری کے سرٹیفیکٹ مل چُکے ہوتے اس کے بیان پر کیوں خاموشی ہے؟ کیا پی ٹی آئی کے علاوہ سب کو کچھ بھی بولنے کی آزادی ہے؟ چاہے وہ ملک و قوم کے خلاف کیوں نہ ہو۔
"پاک بھارت جنگ میں نہ میں نے کوئی جہاز گرتے دیکھا اور نہ آپ نے۔ بس ٹرمپ کی فیلڈ مارشل پر مہربانیاں ہیں کہ وہ جب بھی بولتے ہیں، ایک جہاز کا اضافہ کر دیتے ہیں" "پاک بھارت جنگ مصنوعی تھی"— ایمل ولی خان
12
41
852
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
🚨ذلفی بخاری کو توڑنے کی ایک اور کوشش !! اٹک میں ذلفی بخاری کی وراثتی جائیداد کو پہلے بھی نیلام کیا تھا اور اب اٹک کی تحصیل جنڈ میں مزید 377 کنال اراضی کوڑیوں کے دام نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی، سیاسی انتقام کی ایسی مثالیں پہلے نہیں ملتیں ذلفی بخاری عالمی سطح پر عمران خان کی بھرپور ترجمانی کررہے ہیں
9
415
2
1,034
13,431
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
کورونا کے دوران عمران خان کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کیے گئے ہسپتال کو عمران خان کی حکومت ختم ہوتے ہی بند کر دیا گیا، اور اب اسی ہسپتال کو دوبارہ کھولنے کا کریڈٹ لینے کے لیے آج اخبارات میں کروڑوں روپے کے اشتہارات دے کر اس کی دوبارہ بحالی کی خبر شائع کروانے والے 90ء کی دہائی کے سیاسی گند، جو ابھی تک اپنی بوسیدہ اور جھوٹی سیاست سے باہر نہیں نکل سکے، Gen Z کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ان بے شرموں سے کوئی پوچھے کہ آخر یہ ہسپتال بند کیوں کیا تھا اور دوسری بات کہ یہ اخبارات پڑھتا ہی کون ہے اب؟!
3
476
10
810
13,683
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
مریم نواز نے ایسی نوکریاں دیں کہ گھر میں بھی عزت نہیں رہی۔ اس سے بہتر ہے کہ کسی دربار پر جا کر سو جائیں۔ شاباش تیرا پروجیکٹ پر
1
233
1
686
5,506
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یہ دماغ کی جگہ کہاں سے سوچتے ہیں دنیا کے ہر ادارے کی رپورٹ ہے کہ دنیا کے تمام 200 ممالک میں سب سے غیرمحفوظ ، دہشت گردی کا شکار ملک پاکستان بن چکا ہے جہاں سیکورٹی اداروں کی شہادتیں ریکارڈ ہیں امن وامان میں دو صوبے مکمل آوٹ آف کنٹرول،کشمیر میں 5 ماہ سے ہزاروں لوگ سڑکوں پر ہیں اوران کی باتیں سن کر اب بندہ کیا کرے
10
96
1
173
4,655
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
مزا نہ آئے تو پیسے واپس Hahaha
2
26
1
138
11,567
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
1
19
27
271
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ویڈیو کلپ وائرل ہے کہ کے پی میں گورنر راج لگا تو ہنگو انجمن تاجران کے صدر نے گلاب جامن بانٹے اب تجاوزات کی مد میں اس کی دکانیں گرا دی گئی اور اب پی ٹی آئی والے لڈو بانٹ رہے ہیں اور انجمن تاجران کے صدر صاحب آہ و بکا کر رہے ہیں
1
175
1
993
7,247
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
شازیہ زیشان نے مریم نواز کی بدترین چھترول کر دی🔥 سکول میں فاطمہ جناح نہیں،قائداعظم نہیں،مریم نواز کی تصویریں بنوائی جا رہی ہیں!
11
280
4
545
6,573
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ذہنی مریضہ ہے
تقریباً ایک صدی پہلے علامہ اقبال نے نظم "مکڑا اور مکھی" لکھ کر بتا دیا تھا کہ خوشامد پسندی کتنی مہلک ہے۔ یہ انسان کو تباہ ہی نہیں بلکہ ہلاک کر دیتی ہے۔ 🔥🔥🔥 #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
1
3
8
378
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
🔴 ایمل ولی خان نے پاک بھارت جنگ کو مصنوعی قرار دے دیا، ٹرمپ کے بیانات پر بھی تنقید سینیٹر ایمل ولی خان نے پاک بھارت جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ انہوں نے ایسی کوئی جنگ نہیں دیکھی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کبھی چھ، سات اور کبھی آٹھ طیارے مار گرانے کی بات کرتے ہیں، جبکہ فیلڈ مارشل کے معاملے میں مہربانی اور بھارت کے لیے دباؤ کا ذکر کرتے ہیں۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ وہ اس صورتحال کو جنگ نہیں مانتے، ان کے نزدیک اصل جنگ امریکا اور ایران کے درمیان ہے، جس میں ان کے بقول ایران کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ آپ کے خیال میں پاک بھارت کشیدگی کو جنگ کہنا درست ہے یا اسے محدود فوجی تصادم قرار دینا چاہیے؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
5
1
1
6
458
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ایک پائی؟ 11 ارب روپے کا جہاز تیرے شوہر نے خرید کر دیا ہے؟ لاہور سے لندن تک پراپرٹیاں تیرے کنگال سسرال نے لے کر دیں ہیں؟ 30 سیٹوں کے ساتھ 300 کے ایوان میں تو وزیر اعلی کیسے بن گئی؟ سب سے بڑی کرپشن تو یہ ہے۔ لوگوں نے جس کو ووٹ دیے وہ جیل میں ہے اور تو وزیر اعلی ہاؤس بیٹھی ہو۔ تم میں غیرت کی رمق بھی ہوتی تو نانگا پربت پر جانے سے پہلے ہی استعفا دے دیتی۔
60
220
16
570
6,756
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ویل ڈن، مہر بخاری صاحبہ! نام نہاد جمہوریت کے دعویداروں کو بے نقاب کرنے پر آپ داد کی مستحق ہیں۔ یہ لوگ انسانیت کا درس بھی بھول چکے ہیں۔ اس دن کا انتظار ہے جب ان کی اپنی باری آئے گی۔ رانا ثناء اللہ کا وہ جملہ آج بھی ریکارڈ پر موجود ہے کہ ’’ہم سے جو بن پائے گا، ہم کریں گے۔‘‘ یہ لوگ انتقام میں اندھے ہو چکے ہیں۔
22
368
3
1,347
40,703
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ڈڈو چارجر لائیو دیکھاۓ جارہے ہیں ، پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کی تصویر پر بھی پابندی یہاں نیتی یاہو کو دیکھایا جاتا ہے لیکن عمران خان کو نہیں
29
39
7
294
26,492
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
خدا کے واسطے کوئی انڈیا پاکستان بنگلہ دیش سے انہیں دے دیں کردار ، ساس بھی بہو تھی جان چھٹے روز روز کی اس اداکاریوں کے سستے ڈراموں سے
46
127
9
477
9,688
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یہ سائبر کرائم کنٹرول کرنے بیٹھا ہے یا عوام کو دھمکانے کسی ملک کی سیکیورٹی ایجنسی ایسے بھاشن نہیں دیتی جیسے یہ آدھی رات کو شراب پی کر ٹی وی پر بھونکنے آجاتا ہے
86
220
21
754
16,244