✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92) header
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92) profile picture

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۞

Montreal,Quebec
Joined October 2022
Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)Photo by ✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ (@ikh92)
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید-❤️
133
57
1
253
19,187
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یعنی عمران خان نے نتھیا گلی جانے سے انکار کر دیا تھا
عمران خان کو نتھیا گلی منتقل کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن اس وقت خان صاحب کا موڈ ڈیل کرنے کا نہیں تھا۔ بیرسٹر سیف @AUKhanOfficial1 #Pti #Imrankhan
4
138
1
825
8,116
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
جمعیت کا رکن نقوی کو جواب دے رہا تھا پیچھے سے درباری بھونکنے لگا واقعی یہ اردلی سے بھی گئے گزرے نوکر ہیں
7
173
2
669
8,713
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
اس کو صرف ٹک ٹاک بنانے کا شوق پورا کرنے کے لیے پنجاب دے رکھا ہے
19
111
4
586
5,483
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
🚨مشعال یوسفزئی اور رانا ثناءاللہ میں لڑائی عمران خان کی بہنیں جیل میں کیوں ہیں اس لیے کہ وہ انتشار پھیلانا چاہتی تھیں وہ اسلام آباد پہ حملہ کرنا چاہتی تھیں رانا ثناءاللہ.. کل کو وقت بدلے گا تو رانے کی بیوی اور بیٹی کو بھی اسی الزام میں جیل ڈالا جائے گا.
5
33
171
3,661
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
مزید راز کھلنا شروع ۔۔ طلال صاحب 26 ویں ترمیم کے وقت آپ سینیٹ ہال میں میرے پاس ایک آفر لے کر آئے تھے میں نے منع کر دیا تھا آپ کہیں گے تو میں ڈس کلوز کر دوں گا ! کامران مرتضی ۔۔ طلال کی آئیں بائیں شائیں پر خانزادہ نے کہا آفر بتائیں کیا تھی یا کامران صاحب بتا دیں اس پر طلال نے کہا نہیں نہیں ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی بہت سی چیزیں آف دی رکارڈ ہوتی ہیں 🤣🤣
17
1,225
24
4,185
114,350
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
میں عمران خان کی جیل میں حالت دیکھ کر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے شرمندہ ہوں۔ فاطمہ بھٹو
20
1,188
5
3,035
19,788
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
پنجاب پولیس کی طرح خیبرپختونخواہ میں پولیس نے باڑہ خیبر میں ٓگھر میں گھس کر ایک شخص کو شہید اور بیٹی کو گولی مار کر زخمی کر دیا اہل علاقہ نے احتجاجاً خیبر چوک پر لاش رکھ کر ہر قسم کی ٹریفک کو بند کر دیا، میں سوچ رہا ہوں کہ یہ واقعی KPK کی ہی پولیس ہے یا پولیس کی وردی میں ایجنسیز۔
13
246
2
402
3,274
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یہ ذہنی نہیں روحانی مریض ہیں۔ ان کا روز آخرت پر یقین نہیں ہے۔ یہ اس لیے اتنا ظلم کر رہے ہیں۔
1
67
218
1,283
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨محسن نقوی اور کامران مرتضی میں لڑائی شدید لڑائی ہوگئی 🔥🔥 محسن نقوی بولا : ان کے لیے ریاست تب ماں ہوتی ہے جب یہ اسے نچوڑتے ہیں۔ جب تک مال ملتا رہے اس وقت تک ریاست بہت اچھی ہوتی ہے اور جب حصہ نہ ملے تو ریاست پر تھوک دو۔ جس پر کامران مرتضیٰ نے کاؤنٹر اٹیک کرتے ہوئے کہا : یہ مولانا کے پاس 24 گھنٹے بیٹھے ہوتے تھے وہاں سے ہلتے نہیں تھے۔ منتیں ترلے کرتے تھے، آج اپنی اصلیت دیکھا رہے ہیں۔ میں تمہیں جانتا ہوں تُم کس کے پالتو ہو، تمہاری تو دو ٹکے کی اوقات نہیں۔
8
309
1,284
54,971
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
سکولوں میں کیک اور بچوں سے نعرے لگوانا ، کالجز میں اپنی تصاویر بنوانے کا ایونٹ اور ہر جگہ اپنا نام اور تصویر کی خواہش : میڈم آپ کو "NPD" لاحق ہے جلدی علاج کروائیں.
چلو جی آئندہ کوئی تعریف کرے گا تو رونے کی کوشش کروں گی ٹھیک ؟
75
499
8
1,977
24,173
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
نیتن یاہو دنیا کا قابل نفرت شخص بھی فارم 47 نہیں بنا سکا ابھی تک الیکشن نہیں لوٹ سکا۔۔۔ اندازہ کریں یہ اس سے بھی بدتر لوگ ہیں
20
660
1
2,375
13,440
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
مولانا عطاء الرحمن نے کہا ریاست کا باپ نہیں ہوتا مگر چند جرنیلوں نے خود کو باپ سمجھ لیا جس کے کارن ماں پر انگلیاں اُٹھ رہی ہیں
3
119
745
3,614
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
مطلب کچھ بھی۔ اگر یہ سارا staged نہیں تھا کہ اچانک ایک بندے کواسٹروک کا مسئلہ ہوگا، وہ فورا آپکے اسٹروک سنٹر پہ پہنچے گا اور بروقت انجیکشن سے اس کی زندگی بچ جائے گی اور عین اسی وقت آپ بھی پوری ٹیم بمع کیمرے اور فوٹوگرافرز وہاں پہنچ جائیں گیں اور مریض سے وہاں علاج کے دوران بات چیت بھی ہوجائے گی پھر بھی ایک ایسے مریض جو اس کیفیت سے گزر رہا ہو، پوری ٹیم لیکر کیمروں سمیت وہاں پہنچ جانا کسی طور پر جائز کام ہے؟ ڈاکٹروں کو اپنا کام کرنے دیں، مریض کو سانس لینے دیں اس کی زندگی اور موت کا معاملہ چل رہا ہوتا ہے آپ PR کے لئے وہاں پہنچ گئیں۔ ہسپتالوں سے دور رہنا چاہیے ایسی PR کے لئے۔
A 42-year-old driver’s life was saved thanks to timely injection, Alhamdolillah! As soon as he experienced symptoms of a stroke, he was rushed to a nearby stroke centre, where he was administered TNK, a life-saving injection that dissolves blood clots when given within the critical treatment window. Worth PKR 300,000–400,000 per dose, this life-saving injection is now available completely free of cost at all 40 operational stroke centres across Punjab, ensuring that timely treatment is accessible to everyone, regardless of their financial means. It was a great relief to see the patient recovering well and on his way to resuming his normal life. This is the true impact of accessible, timely healthcare: saving lives, preventing disability, and restoring hope for families. Insha’Allah, no one in Punjab will be denied life-saving treatment because of a lack of resources.
33
199
7
798
29,059
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
اب کہتے ہیں کام جاری ہے۔ کوئی پوچھے بھائی کھمبے ہٹائے بغیر کارپیٹنگ کیسے کر دی۔
حیدرآباد میں سڑک کے عین بیچوں بیچ 55 بجلی کے کھمبے موجود ہونے کے باوجود کارپیٹنگ کرکے سڑک عوام کے استعمال کے لیے کھول دی گئی، یہ سوچے بغیر کہ اس سے حادثات ہوسکتے ہیں۔ اور آپ کہتے ہیں کہ سوال نہ کریں؟ کیا اچھا ہو کہ آپ ایسے کام ہی نہ کریں؟
8
37
5
122
11,900
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
حیرت کی بات ہے یہ محبت ووٹوں میں تبدیل نہیں ہوتی۔ الیکشن ڈے پر فارم 47 کا سہارا لینا پڑ جاتا ہے 😂😂😂
تناؤ کشیدگی کے ماحول میں کچھ تو اچھا بھی دیکھنے کو ملا !
17
69
439
7,716
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
یہ ویڈیو کیسے مس ہو گئی 😂🔥 اتنی اوور ایکٹنگ کے پیسے کاٹو!! یہ والی مامتا دیکھ کے تو آنشو زیادہ ہی آگئے🥺😢
19
27
3
69
1,536
مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاؤ ان سے ہماری جان چھڑاو محسن نقوی بیشک اللہ الحق ہے یہ خود سارے منحوس ایک دوسرے کو ایکسپوز کریں گے✌️👋
12
258
5
518
6,367
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
کشمیر ایکشن کمیٹی کے رکن کے گھر پاک فوج نے ڈرون حملہ کرکے دو بچیاں اور دو خواتین شہید کردی ہیں۔
85
1,165
19
3,087
32,517
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
ایک بیرئیر ہٹانے پر 10 سال سزا ہے تو الیکشن لُوٹنے پر تو پھانسی لگنی چاہیئے .
🤖 Made with AI
38
851
9
2,026
11,291
✫𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐈ᴋʜʟᴀs✫ retweeted
باپ کا قصور : پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس کے غنڈوں کا گھر پر ریڈ، بچیوں کے بال نوچ ڈالے،پائپوں سے مارا۔
8
470
5
807
6,749