Ikram jahania retweeted
کل DGISPR کی پریس کانفرنس کے خلاف بولنے والوں سے ایک چھوٹا سا سوال ہے اور اسی میں سارے جواب چھپے ہیں
“ آپ اگر آج طالبان کو بسانے اور مذاکرات کرنے کی بات کررہے ہیں تو یہ ثابت کرتا ہے کہ جب آپ کی حکومت تھی تب بھی آپ نے یہ ہی کام کیا ہوگا” جس کی قیمت آج پوری قوم ادا کررہی ہے۔
اور اگر آپ کل اس کے مخالف تھے تو آج کی حمایت ثابت کرتی کے آپ بہت بڑے منافق ہیں ۔
Ikram jahania retweeted
علیمہ خانم کا انڈہ کھانے والا پلانٹڈ ڈراما بے نقاب کرنے پر اکاونٹ کو رپورٹ کیا جا رہا ہے دوستو دھڑا دھڑ لائیک ری پوسٹ اور کمنٹس پلیز
Ikram jahania retweeted
جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو ایران کےمومنین نے کتنی مدد کی؟ کشمیر کے مسئلے پر کبھی حمایت کی؟کلبھوشن کہاں سے پکڑا گیا؟کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں۔۔۔پاکستان تو کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کررہا ہے۔مومنین سے تو یہ بھی نہ ہوسکا۔
کاش کوئ مومن پاکستان کا فیلڈ مارشل ہوتا، کاش کوئ مومن ہمارا وزیراعظم ہوتا۔ تو آج ایران اکیلا نہ ہوتا
#IranUnderAttack
Ikram jahania retweeted
دوستو میرا اکاؤنٹ پی ٹی آئی سائبر سیلوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر رپورٹ ہوا ہے انتباہی نوٹیفکیشن مل گیا ہے کومنٹس اور ری ٹویٹ کی درخواست ہے
Ikram jahania retweeted
تو کینسر ہسپتال جس پر گھنگرو توڑتے وہ کیا شوکت خانم کے جہیز کے سامان سے بنایا ہے؟
لوگوں کی زکواۃ خیرات اور نواز شریف کے پچاس کروڑ سے ہی بنا ہے نا
Ikram jahania retweeted
تمام فالوورز سے التماس ہے کہ خاکسار کا اکاونٹ یوتھڑوں کی طرف سے بہت بڑی مقدار میں رپورٹ کیا جا رہا ہے، جس نے فالو نہیں کیا وہ فالو کرے اور جو لائیک اور ری ٹویٹ نہیں کرتے وہ بھی کیا کریں۔
🙏
Ikram jahania retweeted
ہونا بھی چاہیے تم بے شرموں کو
عمران وزیراعظم تھا
قومی ہیرو قدیر خان قید تنہائی میں بیٹیوں سے ملنے کو ترستا مر گیا
عمران جنازے میں نہی گیا
فیصل مسجد میں قبر کی جگہ نا دی
سٹیٹ فیونرل نا دیا
تم مقروض بھی ہو
تم مجرم بھی ہو
ہاں شرمندگی والے دن تم پیدا ہی نہی ہوئے
unavailable
Ikram jahania retweeted
جب جسٹس شوکت صدیقی نے سچ بولا تو اُن کے ساتھ کیا کُچھ ہوا تب آپ کیوں نہیں بولے؟؟تب آپ کیوں احتجاجاً چیف جسٹس بننے سے انکار نہیں کرسکے؟تب کیوں آپ کو حکومت اور ریاست کا خیال آیا؟تب آپ کیوں خاموش تماشائی بنے رہے؟آج اُنہی کے کیس کو بنیاد بناکر یہ ججز سامنے آئے پہلے کہاں تھے آپ اور وہ
Ikram jahania retweeted
Replying to @MoonisElahi
باپ جیل میں ٹھڈے کھا رہا ہے
مائیں بہنیں سڑکوں پر ذلیل ہو رہی ہیں
مامے چاچے بیغیرت القابات سے نواز رہے ہیں
اور خود سپین میں قلفیاں چوپ کر ٹوئٹر پر سستی جگتیں کررہا ہے
گندی اولاد نہ مزہ نہ سواد
Ikram jahania retweeted
مورخ اس شخص کو فرشی سلام پیش کرتا ہے جس نے اس ایک تصویر میں جنرل اور ضمنی انتخابات کے سمندر کو کوزے میں بند کردیا ہے
Ikram jahania retweeted
ابن ابلیس حامد میر کا خبر کو ٹوئسٹ کرنے کا انداز چیک کریں، یہ فارم 42 ہے، ووٹنگ سے پہلے خالی بیلٹ باکس تمام پولنگ ایجنٹس کو دکھا کر سیل کئے جاتے ہیں اور اس فارم پر دستخط کروائے جاتے ہیں اور فارم کی ہیڈنگ پر بھی واضح لکھا ہے، لیکن ابلیس میر نے اپنی اوقات دکھانی تھی سو دکھا دی.
This quoted post is unavailable.
Ikram jahania retweeted
تو ادھر اُدھر کی بات نہ کر یہ بتا ملک ریاض سے پلاٹ کیوں لیے؟
تیری بدیانت صحافت کا سوال ہے
Ikram jahania retweeted
کیا دنیا و اخرت میں لعنت اُن یوٹیوبرز پر بھی برسے گی جو ایک زانی چرسی منافق جھوٹے عہد فروش شخص کو فرشتہ بنا کر پیش کرتے ہوئے مسلسل جھوٹ بول کر پیسے کما کر اینکر بن بیٹھے ہیں

























