Pinned Tweet
میری شہزادی بیبی سکینہ🥹
غازی کے علم کی ہے پہچان سکینہ
ہے تقریخ کربلا کا عنوان سکینہ
دیتی اگر خطبہ تو تاریخ میں ہوتا
عباس کے لہجے میں ہے طوفان سکینہ
#انتظار_محرم
@its_jarry1
پنجتن کی غلامی بڑا صلہ دے گئ
چہرے کو گلاب کی طرح کھلا دے گئ
مت چھوڑنا کبھی دامن اہلبیت کو
مرو گے تو یہ مولا اے ملا دے گئ..
#انتظار_محرم
@its_jarry1
شاہ زیب علی🏴🖐️ retweeted
#عہد_ہمارا_خان_سے_وفا
@LegacyLeavers_
اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔۔
#خان_کی_رہائی_پہلی_ترجیح
@Kwo_ik
آمین مولا سب بہنوں کو سیرت فاطمہ سلام اللہ علیہ پر چلنے کی توفیق عطا کرے..
This Post is from a suspended account. Learn more
1
89
بیان اگر سرِ شہادت شبیر ہو جاۓ
تو مسلمانوں کو قبلہ روزہ شبیر ہو جاۓ
#انتظار_محرم
@its_jarry1
یا غازی عباس🏴
جب ہواؤں میں نمی محسوس کی عباس نے
احتیاطاً روک لی سانس اپنی عباس نے
موج کوثر سر اٹھا کر دیکھتی رہ گئ
اتنی اونچائی پر رکھ دی تشنگی عباس نے.
#وفاؤں_کا_شہنشاہ_عباس_ہے
شاہ زیب علی🏴🖐️ retweeted
Replying to @its_jarry1 @PTIJAPANNN
اللہ اپ کو اور میری بہن کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے
ای لو یو 🥰🥰🤲🤲🥰
شاہ زیب علی🏴🖐️ retweeted
ویسے سوشل میڈیا پر ٹائم گزارنے والے لوگوں کو اندازہ بھی ہے وہ کیا کررہے
عشق محبت روح جیسے بڑے بڑے الفاظ بول کر لوگوں کا چین چھین لینا یہ جو آپ جذبات میں آکر کافی بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں انہیں لوگ سچ جان کر اپنی زندگی خراب کر لیتے ۔اپنے عارضی جزبات کیلئے کسی کا وقت خراب نا کریں
شاہ زیب علی🏴🖐️ retweeted
Replying to @its_jarry1
اپ تو میری چھوٹی بھائی ہو اپ کو تو لازم اپنے ساتھ لے کے جاؤں گا 🥰🥰🥰🤝🤝🤣
شاہ زیب علی🏴🖐️ retweeted
چل بھیا روس چلتے ہیں 🙂🙂 فاکستان میں کچھ نہیں رکھا
🚶🚶
#خان_کی_رہائی_پہلی_ترجیح
شاہ زیب علی🏴🖐️ retweeted
یہ تو پھر مسکرا رہی ہے ✌️🔥
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی













