Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
پاکستانیوں، عمران خان نے اپنا سب کچھ اس ملک اور قوم کو دیا۔ یہی وقت ہے قوم اپنا تھوڑا قرض ادا کرے۔ عمران خان کے لیے نکلیں، نہ صرف ان کے علاج تک، بلکہ ان کی آزادی تک۔
عمران خان آپ کا منتظر ہے۔
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
No force, no army can stop an idea whose time has come.
#ReleaseImranKhan
#ComeToStreetsForKhan
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
ملک بھر میں تمام سڑکیں بند ہوتی جا رہی ہے!
پاکستانیوں گھروں سے پیدل نکلیں!!📢
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
عمران خان نے اپنی طرف سے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ جو کچھ ایک انسان کر سکتا تھا، اس نے کر کے دکھایا۔ اقتدار، سکون، آزادی—سب کچھ اس قوم کے لیے قربان کر دیا، حتیٰ کہ اپنی جان تک دینے کے لیے تیار بیٹھا ہے۔
اب اگلا باب اس قوم کو لکھنا ہے۔ اگر آج بھی ہم خاموش تماشائی بنے رہے تو یاد رکھیں، پھر شکوہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہوگا۔ کیونکہ اس کے بعد آنے والی ذلت اور رسوائی کسی اور کی نہیں، ہماری اپنی ہی لکھی ہوئی ہو گی!
عمران خان کی جب جعلی طریقے سے حکومت ختم کی گئی، وہ گھر چلا گیا تھا۔
آپ لوگوں نے باہر نکل کر اس کو واپس بلایا۔
بس یہی کہنا تھا۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#عمران_خان_کی_آنکھ_۸۵_فیصد_ضائع
#عمران_خان_زندہ_باد
6
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
#ComeToStreetsForKhan
Today is a critical day. Every minute that Imran Khan spends without treatment by eye specialists, adds risk to the second eye and overall health.
If Pakistan can repeat Millenium Mall Karachi and Liberty Chowk Lahore of April 2022, it can be a game changer tonight!
Never stop believing in yourself and urge all of Pakistan to come out on streets (usual protest locations of their town) and show support via posters/placards. IK has given it all for Pakistan, now it’s our turn to perform like “Cornered Tigers” and play our best innings yet for IK & Pakistan!
#KhanNeedsUrgentTreatment
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
انقلاب وہی کامیاب، جس میں بغیر کال عوام اپنے آپ نکلے۔
کل سب لوگ GPO لاہور پہنچیں۔
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
عمران خان کو آج اس قوم کی ضروت ہے 🥹
#KhanNeedsUrgentTreatment
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو
اس موقعے پر آپ کی خاموشی بھی شر کہلائے گی
ایکٹر خالد انعم بٹ کا پاکستانی کھلاڑیوں کے نام پیغام
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
عمران خان نے اپنا سب کچھ اپنے ملک اور قوم کے لیے وقف کر دیا ہے۔ پاکستانیوں اب ہماری باری ہے کہ جیل کی نا حق قید میں پاکستان کے محسن اور ہیرو کو عاصم منیر کے ظلم اور جبر سے رہائی دلوائیں ۔۔۔!!
#ComeToStreetsForKhan
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
🚨 DEVELOPING: Supporters of Pakistan Tehreek-e-Insaf openly expressing frustration with party leadership.
They demand the immediate release of Imran Khan and warn they are losing patience.
In several areas, supporters are now organizing protests independently.
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
بریکینگ نیوز 🚨
کرک کے مقام پر میانوالی مین شاہراہوں کو بلاک کر دیا گیا!!
پورا پاکستان بند ہوگا ✊
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
کیونکہ بنگالی ہمیشہ سے غیرت مند اور باشعور قوم ہے
اور وہ پاکستانی بھی تو نہیں ہیں۔۔۔!!!
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ شروع کریں اور لیڈرشپ پر ملک گیر احتجاج کے لئے پریشر ڈالیں کیونکہ یہ عمران خان کی صحت، سلامتی اور زندگی کا سوال ہے۔
اگر یہ لوگ عمران خان کی صحت اور رہائی کے لئے احتجاج نہیں کرتے ہیں تو پھر عہدے چھوڑ دیں
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
کلثوم نواز کا علاج اور ٹیسٹ شوکت خانم ہسپتال سے ہوتے رہے جس کا ذکر آج تک عمران خان نے نہیں کیا جبکہ ن لیگی وہ گھٹیا نسل ہے جو شوکت خانم ہیسپتال کے خلاف مہم چلاتی عمران خان کی بیماری پہ بکواس کرتی۔۔۔
Kǟʟֆօօʍ Mǟʟɨƙ retweeted
🚨🚨 بیرسٹر اعتزاز احسن کا ہنگامی انکشاف
"تحریک انصاف قیادت عمران خان کے ساتھ جو کر رہی ہے وہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے ذوالفقار بھٹو کے ساتھ کیا تھا-- جیالوں نے قیادت کے گھر جلا دیے تھے لیکن اس وقت بہت دیر ہو گئی تھی.."
























