RIHAB retweeted
سر ایسے خنزیروں کو کب پٹہ ڈالیں گے خدا کے واسطے اس آگ کو پھیلنے سے روکیں ورنہ یہ یو ٹیوبر اس معاشرے کو تباہ کر دیں گے ڈالروں کی بھوک میں خدارا سوچیں اللہ رسول کا واسطہ ہے ملک کا سوچ لیں بہت ہو گئی
آزادی صحافت😡
RIHAB retweeted
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی پہچان، اور آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین رہنمائی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
RIHAB retweeted
🌹 ماشاءاللہ، ریاضُ الجنّہ کا یہ خوبصورت منظر دل کو بے حد سکون عطا کرتا ہے۔ 🕌💚
یا اللہ! ہمیں بھی بار بار اس مقدس مقام پر حاضری، یہاں نوافل ادا کرنے اور اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے شہرِ مدینہ کی زیارت نصیب فرما۔ 🤲
یا اللہ! ہماری حاضری، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہر مسلمان کو ریاضُ الجنّہ میں نماز ادا کرنے کی سعادت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
RIHAB retweeted
❤️ جمعہ مبارک ہو ❤️
بھروسا کرنے والے سے زیادہ بیوقوف بھروسا توڑنے والا ہوتا ہے جو اپنی ذرا سی خوشی کے لیے اپنی زندگی میں آنے والے بہترین انسان کو کھو دیتا ہے۔
❤️ صبح بخیر زندگی ❤️
RIHAB retweeted
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺ کا نام آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پاک ﷺ پر بےحد درود اور بےحد سلام ❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
RIHAB retweeted
ارے @grok جی! براہِ کرم بتائیں کہ یہ گلوکارہ کس ملک سے تعلق رکھتی ہے؟
کیا اس ملک میں اس طرح کے لباس پہننا قابلِ قبول سمجھا جاتا ہے؟
RIHAB retweeted
پاکستان کا جے ایف 17 تھنڈر اپ صرف پاکستان تک محدود نہیں دنیا کے کئی ملک اس فائٹر جیٹ کو خریدنے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں پاکستان کا جی ایف س تھنڈر اپ انٹرنیشنل اٹینشن حاصل کر رہا ہے اس کی سر سے بڑی وجہ ہے کم کاسٹ میں ماڈل فائٹر جٹکی کے فیبلٹی جی ایف 17 بلاک تھری میں اے ای اے سے ریڈار ایڈوانس سے ویونکس اور بیونڈ ویژول رینج مسائلز یوز کرنے کی صلاحیت ہے اسے پاکستان اور چینل نے مل کر ڈیولپ کیا جبکہ اس کی پروڈکشن میں پاکستان کا بھی بڑا حصہ ہے اذربائجان نائجیریا اور میانمار پہلے ہی اس جیٹ کو اپریٹ کر رہے ہیں 2025 کے پاکستان انڈیا کانفلک کے بعد بنگلہ دیش عراق انڈونیشیا اور سعودی عربیہ سمیت کئی ملکوں نے اس میں دلچسپی دکھائی لیکن یاد رہے دلچسپی کا مطلب کنفرم پرچیز ڈی نہیں ہوتا کیا جی ایف 17 پاکستان کا سب سے بڑا ڈیفنس ایکسپورٹ بن سکتا ہے
RIHAB retweeted
🚨 بلاول بھٹو سندھ کے عوام کو جواب دیں! کیا وہ اپنی سیاست خود کر رہے ہیں یا مراد علی شاہ کے سیاسی مفادات کا فرنٹ مین بنے ہوئے ہیں؟ نئے صوبوں کی مخالفت کہیں اقتدار، وسائل اور اختیارات پر گرفت برقرار رکھنے کی کوشش تو نہیں؟ عوام کو جذباتی نعروں نہیں، جواب اور کارکردگی چاہیے!
🔥🔥🔥تہلکہ خیز اندرونی انکشاف
بلاول بھٹو کی ڈوریاں اصل میں کون ہلا رہا ہے؟
1. نئے صوبوں کے قیام کے خلاف جاری اشتعال انگیز بیانیے کے پیچھے اصل کردار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہیں، جو مسلسل تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ بن کر سندھ کے وسائل پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
2. مراد علی شاہ، بلاول بھٹو زرداری کو محض ایک مہرے اور فرنٹ مین کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور لسانی و جذباتی سیاست کے ذریعے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بحث کو دبانا چاہتے ہیں، تاکہ صوبے کے کھربوں روپے کے بجٹ پر اپنی اجارہ داری برقرار رکھ سکیں۔
3. سندھ کی تقسیم کے نام پر خونریزی کی دھمکیاں عوامی محبت سے زیادہ اس سیاسی خوف کی عکاسی کرتی ہیں کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے موجودہ حکمران طبقے کا مالی اور انتظامی کنٹرول ختم ہو سکتا ہے۔
4. بلاول بھٹو کو سمجھنا چاہیے کہ وہ مراد علی شاہ کی مبینہ بدترین طرزِ حکمرانی، کراچی کی تباہی اور اندرونِ سندھ کی محرومیوں کا سیاسی بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہیں، جبکہ اصل فائدہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں بیٹھا بااثر گروہ حاصل کر رہا ہے۔
5. جب تک این ایف سی ایوارڈ کے تحت ملنے والے اربوں روپے اور ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کا اختیار ایک ہی حکمران طبقے کے ہاتھ میں رہے گا، ہر اصلاحی اور انتظامی تجویز کو صوبے کے خلاف سازش قرار دے کر مسترد کیا جاتا رہے گا۔
6. یہی وجہ ہے کہ صوبوں کے معاملے پر بلاول بھٹو مسلسل بیانات دے رہے ہیں، جبکہ مراد علی شاہ زیادہ تر خاموش رہ کر پسِ پردہ اپنا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بلاول بھٹو اپنی ہی جماعت کے بااثر مفاد پرست عناصر کے سیاسی مفادات کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے خود سیاسی نقصان کا شکار ہو جائیں گے۔
اصل سوال یہ ہے: کیا بلاول بھٹو اپنی سیاست خود کر رہے ہیں یا پارٹی کے اندر موجود طاقتور عناصر کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں؟
RIHAB retweeted
چھڈوں پائن میرا منڈا زرا جذباتی ہے
او تے بچہ ہے تسی تے سیانے او🫣😅
@BBhuttoZardari
RIHAB retweeted
ہنر مندی کے شعبے میں ہمارے پاس مکمل ماڈل موجود ہے۔ پنجاب میں ڈھائی سال کے دوران پانچ لاکھ افراد کو تربیت دی گئی اور سینکڑوں نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کے لیے مالی معاونت، سفری اخراجات اور ویزا پراسیسنگ میں مدد فراہم کی گئی۔ روزگار کی عالمی منڈی کی ضرورت کے مطابق تربیتی پروگرام بنائے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر میں بھی اس ماڈل سے نوجوانوں کو چھ ماہ میں ہنر مند بنا کر باعزت روزگار کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔
@MaryamNSharif















