I was fired as a Hamster CEO, but the Tomarket farms welcomed me with open arms and a generous gift! 🍅
If you're new, sign up now and claim your welcome gift: t.me/Tomarket_ai_bot/app?sta…
84
Shahzad Adnan retweeted
یہ 12 گھنٹے کے نوٹس پر لاہور کی تنظیم شیخ امتیاز اور اویس یونس کی ٹیم نے ملک میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ شہر سے دور۔ کنٹینر، راستے بند، گرفتاریاں، مرکزی لیڈرشپ کے بغیر لوکل تنظیم کی طرف سے اتنا بڑا جلسہ یہ ثابت کرتا ہے کہ خان دل میں بس رہا ہے
Shahzad Adnan retweeted
اگر علی امین گنڈ پور کا کوئی باپ ہے تو آۓ لشکر لے کے
ہمارے باپ کا بھی پتا چل جاۓ گا
اٹک کا پُل پار کر کے دکھاۓ
خواجے نے 72 سال کی عمر میں اپنے باپ کی قبر کو رسوا کر دیا
Shahzad Adnan retweeted
جو نامعلوم افراد ریاست کے لیے کینسر بن چکے تھے وہ اب اس شخص کے ہاتھ چڑھ گئے ہیں جو کینسر کا مفت علاج کرتا ہے
Shahzad Adnan retweeted
یہ منظر مینے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور رکارڈ بھی کر لیا
ایک پولیس والا نامعلوم لوگوں کو PTI کے جھنڈے پہنا کر اندر سٹیج کے پاس اندر بھیج رہا ہے
انکا پورا ارادہ تھا 9مئ جیسا ڈرامہ دوبارہ کرنے کو ۔
Shahzad Adnan retweeted
دولہا پہنچ گیا ہے دلہن نہیں پسند آئی باراتیوں کا دلہن کے بغیر جانے کا فیصلہ۔۔۔
Shahzad Adnan retweeted
اسرائیلی ٹیلی ویژن کے مطابق عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف سب سے بڑی رکاوٹ تھا اور اسی وجہ سے اس کی حکومت ختم کی گئی۔
عمران خان کی حکومت ہٹانے کے بعد چار دفعہ وفد اسرائیل بھیجے گئے!!
Shahzad Adnan retweeted
آئین وقانون کو میں "یہاں" لکھتا ہوں، صنم جاوید کیوجہ سے ہمارا ایس ایچ او معطل ہوا ہم اب صنم کو نہیں چھوڑیں گے، اگر میری بیٹی ایسی ہوتی تو میں اسےگولی مار دیتا، جب تک صنم جاوید مریم نواز کا نام لینا نہیں چھوڑےگی ہم تمھارا پیچھا کرتےرہیں گے۔ ایس ایچ او پنجاب پولیس عمران قمر پڈھانہ
Shahzad Adnan retweeted
بجلی کاٹ کر حکومت نے تحریک انصاف کے جلسے کی کامیابی کا خود ہی اعلان کر دیا۔ عمران ریاض خان
siasat.pk/threads/906193
Shahzad Adnan retweeted
انتہائی افسوسناک مگر گزارش ہے کہ یہی چیز اڑھائی سال پہلے تک کیوں نہیں بکتی تھی؟ سارے سوالوں کا جواب اسی ایک سوال میں ہے۔























