میں ایسی خبریں گردش کرنے لگیں کہ سرکاری میڈیا کے ذریعے میڈیکل ٹیموں کو اڈیالہ جیل بھیجا گیا ہے تاکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ’’معائنہ‘‘ کیا جا سکے۔ اس خبر نے مزید سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
خاندان کا کوئی فرد وہاں موجود نہیں، کیونکہ عمران خان کی تینوں بہنوں کو بھی مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اتنی رازداری کیوں برتی جا رہی ہے؟ آخر وہ کیا چھپانا چاہتے ہیں؟
عمران خان کا طبی معائنہ اور علاج سپریم کورٹ آف پاکستان کے 18 اگست کے حکم کے مطابق ہونا چاہیے۔ ان کا علاج شفاف اور آزادانہ طریقے سے ہونا چاہیے، جس میں ان کے ذاتی معالج اور خاندان کے افراد موجود ہوں۔
#StopRiskingKhansLife
خان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا بند کرو۔
#ShiftImranKhantoHospital
عمران خان کو اسپتال منتقل کرو
ابھی ابھی رابعہ احسن جو کہ مشہور اینکر پرسن تھیں ان کی زندگی کا چراغ مبینہ طور پہ بجھا دیا گیا ۔
رات کے وقت بھی انہوں نے 92 نیوز کے لیئے پروگرام کیا ہنستا ہوا چہرہ کس کو کیا معلوم تھا کہ
آج ان کا آخری دن ہے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس کو کال آئی کہ رابعہ احسن اپنے فلیٹ میں پڑی ہیں جو کہ گلشن آباد اڈیالہ روڈ راولپنڈی پہ واقع ہے
جب پولیس والے پہنچے تو دیر ہوچکی تھی رابعہ اس دنیا کو چھوڑ کر جاچکی تھی
پولیس کے مطابق ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پہ پہنچ چکی ہیں انہوں نے تمام کاروائی شروع کردی
ا اس لیئے انہوں نے مبینہ طور پہ شوہر کو اپنی حراست میں لے لیا ۔
افسوس اس بات کا ہے کہ 92 نیوز جس کی اینکر پرسن جو کہ ہر موضوع پہ بہترین گفتگو کرتی تھی
جس کا نیوز شو عامر متعین کے ساتھ آتا تھا اس نے کتنی محنت کی ہوگی اس مقام کو حاصل کرنے کے لیئے اب دیکھنا یہ ہے کہ
اس کیس میں کون ملزم پکڑا جاتا ہے آخری شو کی ویڈیو پہلے کومنٹ میں ہے
آپ کیا کہیں گے ؟؟؟ جب ایک مشہور انسان کی زندگی کی ویلو اتنی سی ہے تو ہماری ویلو کیا ہے
😭😭😪😪
#Rawalpindi #Viral #sadnews #Pakistan #JusticeForVictims
مصر میں اتنے لوگ تھے تو بھارتی لڑکی سے شادی کیوں کی؟ امریکی سیاستدان عبدالرحمان السید کا دلچسپ جواب وائرل
امریکی سیاستدان عبدالرحمان محمد السید کی اپنی بھارتی نژاد اہلیہ سے شادی کے حوالے سے ایک پرانی گفتگو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
مصری خاندان سے تعلق رکھنے والے السید نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی ازدواجی زندگی کا دلچسپ واقعہ سنایا تھا، جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی پر مصر سے آنے والے ایک قریبی رشتے دار نے ایسا سوال کیا جس کا جواب انہوں نے نہایت حاضر دماغی سے دیا
عبدالرحمان السید کے مطابق جب انہوں نے بھارتی نژاد امریکی ڈاکٹر سارہ جوکاکو سے شادی کی تو ان کے چچا اس فیصلے پر خاصے حیران ہوئے۔ انہوں نے بھتیجے سے پوچھا کہ مصر میں تقریباً آٹھ کروڑ لوگ موجود ہیں، پھر شادی کے لیے انہیں ایک بھارتی خاتون ہی کیوں پسند آئیں؟ اس سوال پر السید نے سنجیدہ ہونے کے بجائے ہلکے پھلکے انداز میں جواب دیا کہ بھارت کی آبادی ایک ارب سے زیادہ ہے، اس لیے حساب کے اعتبار سے ان کی شادی کسی بھارتی خاتون سے ہونے کا امکان زیادہ تھا۔ ان کا یہ جواب سننے والوں کے لیے دلچسپی کا باعث بن گیا
یہ واقعہ انہوں نے ’میٹ دی ریئل عبدالسید‘ نامی پوڈکاسٹ میں بیان کیا تھا، جس کی ویڈیو رواں سال اگست میں یوٹیوب پر جاری ہوئی تھی۔ تاہم امریکی انتخابات کے بعد اس گفتگو کا ایک مختصر حصہ دوبارہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گردش کرنے لگا۔ ویڈیو میں السید کا اندازِ گفتگو اور دو مختلف ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کے درمیان پیش آنے والا یہ واقعہ صارفین کی توجہ حاصل کر رہا ہے
عبدالرحمان السید اور ڈاکٹر سارہ جوکاکو مئی 2006 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔ سارہ کا تعلق ایک بھارتی نژاد امریکی خاندان سے ہے، جس کی جڑیں ریاست کرناٹک کے ساحلی شہر بھٹکل سے ملتی ہیں۔ السید اس سے قبل بھی اپنی اہلیہ کے خاندان اور جنوبی بھارتی روایات سے اپنے تعلق کا ذکر کر چکے ہیں۔ ایک موقع پر انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا تھا کہ شادی کے تقریباً بیس برس بعد انہیں کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ وہ عرب سے زیادہ بھارتی ہو چکے ہیں
یہ پرانی گفتگو ایک ایسے وقت میں دوبارہ سامنے آئی ہے جب عبدالرحمان السید امریکی سیاست میں اپنی انتخابی کامیابی کے باعث خبروں میں ہیں۔ فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق انہوں نے ریاست مشی گن میں ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کی سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ اب ان کی ذاتی زندگی اور مختلف ثقافتی پس منظر رکھنے والے خاندان کی کہانی بھی لوگوں کی دلچسپی کا موضوع بن رہی ہے
Good morning
Smile, it’s Saturday! ☀️
A fresh weekend is here
filled with zero alarms, good food, and calm moments. Make today count, or do absolutely nothing at all. You earned it.
#SaturdayVibes
amna sohaib retweeted
اس ہیش ٹیگ #فسطائیت_بند_کرو کو جوائن کریں اور پاکستان کے جو موجودہ حالات ہیں اس پر آواز اٹھائیں
اس وقت پاکستان کے ہر صوبے میں فسطائیت جاری ہے آج عمران خان کے ساتھ انکا پورا خاندان قید میں ہے کشمیر جل رہا ہے آپکی آواز ان کیساتھ اظہار یک جہتی ہوگی جوائن کریں اور ایک آواز بنیں
جب ادارے عوام کے بجائے طاقتوروں کے لیے کام کریں تو فسطائیت خود بخود پیدا ہو جاتی ہے۔ آئین کی بالادستی بحال کرو۔
#فسطائیت_بند_کرو
. میڈیا پر کنٹرول، سوشل میڈیا پر پابندیاں اور آزاد آوازوں کو دبانا فسطائیت کی واضح نشانیاں ہیں۔
#فسطائیت_بند_کرو
طاقت کے زور پر فیصلے کرنا، قانون کو اپنے مطابق موڑنا اور عوام کو خاموش رکھنا فسطائیت ہے۔ پاکستان کو خوف نہیں، انصاف چاہیے۔
#فسطائیت_بند_کرو
2. سوال کرنا جرم بن جائے، تنقید پر مقدمے بنیں اور اختلاف رائے برداشت نہ ہو — یہی فسطائیت کی پہچان ہے۔
#فسطائیت_بند_کرو
@sk_00777
@Hammad_095
@Zoha_201
1. تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے۔ عمران خان اور ان کے خاندان پر ناحق مقدمات فسطائیت کی واضح مثال ہیں۔ پاکستان کو جبر نہیں، آئین چاہیے۔
#فسطائیت_بند_کرو
عمران خان اور ان کا خاندان ناحق قید میں ہیں۔ ہر صوبے میں فسطائیت جاری ہے۔ آواز اٹھاؤ، خاموشی فسطائیت کو مضبوط کرتی ہے۔
#فسطائیت_بند_کرو
م امن چاہتے ہیں، فسطائیت نہیں۔
اس ملک خاص طور پہ کشمیر پہ ظلم بند کرو
#فسطائیت_بند_کرو
قانون کی حکمرانی ختم ہو چکی ہے۔ رات کے اندھیرے میں فیصلے، وکلاء کی اغوا، اور سیاسی قیدی — یہ فسطائیت ہے، جمہوریت نہیں۔ تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے۔
#فسطائیت_بند_کرو
@sk_00777
@Hammad_095
@Zoha_201
بس بہت ہو گیا۔ اب فسطائیت بند کرو۔ ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چلتا۔ آج نہیں بولے تو کل کوئی بولنے والا نہیں بچے گا۔
#فسطائیت_بند_کرو
تمام اسیران کو رہا کرو۔ عمران خان اور ان کے خاندان کو ناحق قید میں رکھنا فسطائیت ہے۔ پاکستان کو خوف نہیں، انصاف اور آئین چاہیے۔
#فسطائیت_بند_کرو
amna sohaib retweeted
مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت چھینی اور یہاں مودی کے بھائیوں نے پورے پاکستان کا آئین اور عوام کے بنیادی حقوق چھین لیے۔
ظلم کی دونوں شکلیں ایک جیسی ہیں، بس چہرے بدلے ہوئے ہیں۔
@SFatima745
@alliyaiimc
@life_solved
#فسطائیت_بند_کرو
amna sohaib retweeted
عمران خان کی فیملی کو ذہنی اذیت کی ہر حد سے گزاراجا رہا ہے، لیکن چوبیس کروڑ بھیڑ بکریوں کا ہجوم صرف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔
@Smr_pak1
@khansana804
@life_solved
#فسطائیت_بند_کرو
amna sohaib retweeted
عمران خان کی جان کو خطرہ، بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،
نورین نیازی، علیمہ خانم اور عظمیٰ خانم کو جیلوں میں ڈالا گیا، مگر ہم سب مصلحت کی چادر اوڑھ کر سو رہے ہیں۔ یہ قوم کی بے حسی کی انتہا ہے۔
@life_solved
@tamia_rizwan
@Zahidkshinwari
#فسطائیت_بند_کرو












