جب سہیل آفریدی کے خلاف سازش کامیاب ہوئے تو مولانا فضل الرحمان نے میدان سجایا تاکہ سہیل آفریدی پر کوئی بات نہ کریں اب جب خان کی خط آیا تو بلاول کو لانچ کیا تاکہ خان صاحب کے خط پر کوئی بات نہ کریں.
58
Pakkay Pakistani retweeted
جرنیلوں نے تیمور سلیم جھگڑا کو فارم 47 کے ذریعے الیکشن میں ہروایا، عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود علی امین گنڈاپور نے انہیں کابینہ میں شامل نہیں کیا، اپنوں کی بے اعتنائی اور غیروں کے عتاب کا سامنا کرنے کے باوجود تیمور جھگڑا ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے، ہمیں تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے بھرپور آواز بلند کرنی چاہیے
مشکل وقت میں ثابت قدم رہنے والوں کو فراموش نہیں کرنا چاہیے
Pakkay Pakistani retweeted
وہ لوہے کے احصاب والا نہیں تھا۔ تین برس تک۔ اس کے دماغ کو چوٹییں لگا لگا کر چھلنی کیا گیا۔ وہ عام سا لڑکا لاہور کی گلیوں والا۔ زیادہ تعلیم نہیں زیادہ شعور نہیں۔ کیسے برداشت کرتا۔ وہ صرف بیٹنگ کرنا جانتا تھا۔ وہ ہار گیا۔ بیٹنگ بھی بھول گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین۔ شعرت یافتہ مبصر رمیز راجہ نے ایک بیان میں کہا۔ کہ کچھ لوگ صرف بابر کو تباہ کرنا چاہتے تھے۔ لیکن ایک بابر کو گراتے گراتے وہ پاکستان کرکٹ کا سارا سسٹم گرا گئے۔
یہ فقرہ ھم نے بار ہا لکھا لیکن مافیاز نے اپنا نمائندہ عاقب جاوید بورڈ میں شامل کراو لیا تھا۔ جس نے اپنا کام بخوبی کیا۔
رمیز راجہ۔ پوری کہانی بیان کرتے ہیں کہ باہر پاکستان کرکٹ کو بہتری کی طرف لے جا رہے تھے۔ 2021 ٹی ٹونٹی سیمی فائینل پاکستان نے ناقابلِ شکست سیمی فائینل کھیلا۔ 2022 ٹی ٹونٹی فائنل بابر کی کپتانی میں کھیلا۔ بابر کی کپتانی میں۔ پہلی بار۔ پاکستان کی ٹیم ونڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ ئی۔ بابر نے آ ئی سی سی کے تمام ایوارڈ پر دو سال تک قبضہ کئے رکھا
اسی دوران سازش تیار ہوئی۔ میڈیا میں لوگ خریدے گئے۔ جنہوں نے بابر کے خلاف ایک منظم مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ تاکہ بابر کے پائوں باندھے جائیں۔ دنیا کے تمام ریکارڈ جن پر اس کی نظر پڑہ چکی تھی۔ بابر کو باز رکھا جا سکے۔
پھر اگلے تین سال تک۔ بابر کو مختلف طریقوں سے اتنا ٹارچر کیا گیا کہ۔ وہ جب بھی۔ کریز کی طرف جاتا ہے۔ سینکڑوں سوالات اس کے دماغ میں گھوم رہے ہوتے ہیں۔
وہ لوہے کے اعصاب کا مالک نہیں ایک عام سا بچہ ھے۔ بھول گیا وہ کتنا بڑا بیٹر ھے۔
آ پ کی اس بارے میں کیا رائے ہے۔ ھم آ پ کے ہر سوال کا جواب بھی دیں گے۔ کمٹس میں ضرور بتائیں۔
پاکستانی سیاستدان!!!
ایک شخص فوج میں بطور رنگ ساز بھرتی ہوا جب ریٹائر ہوا تو جو پیسے ملے اس سے کپڑے رنگنے کی دکان ڈال لی کہ ساری زندگی یہی کام کیا تھا- اب پہلے ہی دن محلے سے ایک لڑکی دوپٹہ رنگوانے آگئی اور فرمائش کی“ چاچا دوپٹّے پر آتشی پنک رنگ کر دو۔اب شہری نے ساری زندگی خاکی وردیاں رنگی تھیں۔اس کے بڑے بھی نہ جانیں کہ آتشی پنک کس بلا کا نام ہے تو کہنے لگا بیٹا جی دفعہ مارو آتشی پنک تم خاکی رنگ کروا لو دوپٹّے پر اچھا لگے گا لڑکی بولی وہ چچا آتشی پنک نا میرے سوٹ کے ساتھ میچ کرتا ہے۔ وہ تھوڑا چپ رہ کر بولا بیٹا خاکی کروا لو خاکی رنگ ٹھنڈا ہوتا ہے لڑکی تھوڑی تیز آواز میں “چچا آپ آتشی پنک ہی کرو میری چوڑیاں بھی اسی کلر میں ہیں ۔رنگ ساز بولا “دیکھو بیٹا جی یہ جو خاکی رنگ ہوتا ہے نا یہ بڑا پکا ہوتا ہے باقی سارے رنگ کچے ہوتے ہیں”اب لڑکی نے دوپٹہ غصے سے چھین لیا اور بولی” چاچا لگتا ہے تمھیں باتوں کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا میں کہیں اور سے رنگ کروا لوں گی”اس نے غصے سے دوپٹہ واپس چھینا اور غصے سے بولا” لاؤ ادھر میں رنگ آتشی پنک ہی کروں گا مگر یاد رکھنا سوکھ کر اس نے پھر خاکی ہو جانا ہے”
Pakkay Pakistani retweeted
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔
شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔
شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔
میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️
میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
Pakkay Pakistani retweeted
حبیب اکرم 🔥🔥
بلاول بھٹو کو اب عمران خان کی تقریر کا یہ جملہ کہ "کیا ہم چونٹیاں ہیں"؟ یاد آ گیا ہے۔
بلاول کو اپنے مفادات خطرے میں آنے لگے تو اسکو نیب بھی بڑا لگنے لگا اسکو عمران خان اب سیاسی قیدی لگنے لگا ان پر بنائے گئے مقدمات بھی سیاسی لگنے لگے۔
سوال یہ ہے کہ آخر اب بلاول کو یہ سب کیوں ہاد آگیا ؟؟ دراصل بات یہ ہے کہ @BBhuttoZardari آج بھی اصول کی بات نہیں کر رہا بلکہ اپنے مفادات کا تحفظ کر رہا ہے اگر اسکو مفادات مل گئے اور آسمان نے اس پر مہربانی کردی اور وہ مفادات کا تحفظ کر پائے تو پھر وہ آسمان کے ساتھ چلتا رہے گا۔
بلاول نے اپنی سیاسی کریر کی سب سے سخت تقرہر کی کیا وہ اس پر کھڑا رہ سکے گا؟؟ اس سے پہلے زرداری بھی ایک بار اینٹ سے اینٹ بجانے والی تقرہر کرچکا اور ہھر وہ اس پر کاربند نہ رہ سکا۔ نوازشریف بھی "ڈکٹیشن نہیں لوں گا اور ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگا چکے لیکن اس نے سب کچھ مفادات اور ذلت آمیز اقتدار کی خاطر بیچ ڈالا۔
واحد ایک یی شخص ہے جس نے سول سپریمیسی آزاد عدلیہ شفاف الیکشن کا سخت موقف لیا ہوا ہے اور آج بھی اس پر ڈٹ کر کھڑا ہے اور اسکے بدلے سختی برداشت کر رہا یے انکا خاندان بھی عتاب کا شکار ہے اور انکی پارٹی کے لوگ بھی شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
Pakkay Pakistani retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥
@aniqnaji
خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk



















