⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
𝗦𝗼𝗺𝗲 𝗽𝗲𝗼𝗽𝗹𝗲 𝗮𝗿𝗲 𝗮𝗹𝘄𝗮𝘆𝘀 𝗶𝗺𝗽𝗼𝗿𝘁𝗮𝗻𝘁, 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗼𝗿 𝘄𝗶𝘁𝗵𝗼𝘂𝘁 𝗰𝗼𝗻𝘃𝗲𝗿𝘀𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻. 🫠🫶🏻❤️
#mdsr_786 🌸🩷
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
محبت کے علاوہ بھی لوگ مِلتے ھیں۔۔۔!!
تکلفاً ، عادتاً ، رسماً ، فطرتاً ، اور ضرورتاً
Good evening 🫠🫶🏻🥀
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
تیری صورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہے🫶🏻🩷
تیرے چہرے سے نگاہوں کو ہٹاوں کیسے۔🫠🌹
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
تو ہو سامنے تو دل کا حساب کون کرے
تیرے ہوتے ہوئے دنیا کا خیال کون کرے
خســارہ بھی ہے ــــــــ تو تیرے نام کا ہے
اس سے حسین کوئی نقصان کون کرے !!
-----------------♥️🫂🩷-----------------
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
سـَـکـُونِ قـَلـب🫀🌿✨
لوگ تمہارے راستے کو غلط سمجھیں تو سمجھنے دو
تمہیں اپنی منزل اور نیت پر یقین ہونا چاہیے، باقی سب کچھ اوپر والا خود سنبھال لے گا!!🌸
🌿⃝🌸✨⃝🤲🏻
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
────•🤍🍃🕊
•أضحك الله سنك دائما ؤ ابدا.🫰🥹
اے اداس روح! مسکراؤ کے تمہارا رب تم سے
بہت محبت کرتا ہے..❤️🥰
#Mdsr_786🤍
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
میرے دائرے کے سب سے خوبصورت لوگ 🩷🤗
میری دنیا چھوٹی سی ہے، مگر اس میں لوگ بہت قیمتی ہیں۔ 🌸🌹
Check out who's here...👀🫠
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
کبھی کبھی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کچھ نیا پانے کی نہیں،
بس کچھ پرانا چھوڑنے کی ضرورت ہوتی ہے---
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
حق دار وہ نہیں ہوتا جیسے ضرورت ہو، حق دار وہ ہوتا ہے جو قدر کرئے۔ مستحق بننے کے لیے قدر دان بھی بننا پڑتا ہے~
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
ᰔᩚ
محبـتــــــ💕
صرف لفظوں کا نام نہیں،
یہ ایک دوســرے کو سمجھنے کا نام ہے،
بغیــر کہے احـساس پڑھ لینے کا نام ہــے،
ہر مشکل میــں ہاتھ تھامنــے کا نام ہـــے،
اور عمر بھر ساتھ نبھانـے کا "وعدہ" ہــے۔
•🙂✨🌸💞√•
#Mdsr_786✨💗
#روحِ_محبت
#متاعِ_دل
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
ہماری دنیا کے `مســؔـــؔـــؔـائل` اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز، سوال، غلط فہمیاں اور دل `دکــؔـــؔـــؔـھانے` والے تبصرے ہیں اگر صرف زبان روک لی جائے تو لوگوں کے دلوں کی `تکالیــؔـــؔـــؔـف` کم ہو جائیں گی اور بہت سے دلوں کو سکون مل جائے گا۔✨🤍🌷
ᥫ᭡ شیــخ مُدثَّر 🦢💗⋆˚✍🏻♥
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
آپ کی آدھی خوبصورتی آپ کے الفاظ میں
اور باقی آپ کے ادب میں ہے
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں
#شام_بخیر_زندگی
Good evening X family
#TDR__now
کون کاسہ لیے __ ہر روز کرے قتلِ انا،،،🥀
کون اک شخص سے ہر روز محبت مانگے,,🥲🔥
#محبت_مافیا
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
جس سے مجھ کو عشق بے حد تھا اُسے جانے دیا
چونک کر دل نے کہا یہ کیا؟ اِسے جانے دیا!
اُس کو مشکل ہو رہی تھی مجھ کو نہ کہنے میں
سو میں نے اُس کا راستہ چھوڑا، اُسے جانے دیا!
جی تو کرتا تھا بہت رُوں، اُسے جانے نہ دوں
مگر میں نے حوصلہ رکھا، اُسے جانے دیا!
#قافلہ_ادب
⎯꯭̽»ᥫ᭡sʜᴀɪᴋʜ♡ᴍᴜᴅᴀssᴀʀ🤍🌹 retweeted
جتنا بھی آپ کیسی کے پیچھے بھاگو گے,
اتنی ہی آپ اپنی قدر کھوتے جاۓ اور کھوں
بیٹھو گیے .!
#یو_نہی
#رازٍ_مومن
🩶🍁💯
( °:° )
<🖤💫🫀🦋>
#متاعِ_دل #TDR_now #TDR__now



























