28May Youm_e Taqbeer 🇵🇰
ہم نے بحیثیت قوم کبھی بھی اپنے ہیرو کی قدر نہیں کی
سر ہم شرمندہ ہیں۔
جب تک سورج چاند رہے گا ڈاکٹر قدیر تیرا نام رہے گا 🫡
#PakistanZindabad
1
615
اگر آپ صحیح وقت پر کچھ نہیں سیکھتے تو زندگی وہی سب کچھ بہت غلط وقت پر آپ کو سکھا دیتی ہے۔😥
I m back after a long time....😊
1
660
السلام علیکم
کوئی ڈاکٹر اگر میری لسٹ میں ہے بتا سکتا ہے اس میں کیا مسلہ ہے مجھے بیک پین ہے ایک مہینے سے☹️
#ใจซ่อนรักเดอะโมเมนต์
1
584
ہم بھی رکھتے ہیں دل پہاڑوں سا ⛰️
De-Riders.......!! @themediotics
551
M Touseef 🇵🇰 retweeted
اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ آئرن ڈوم نامی ایئر ڈیفنس سسٹم تو فل الحال وڑ گیا
مرد كى پانچ حركات كو عورت بہت پسند كرتى ہے جس كو اكثر لوگ نہيں جانتے:
1۔ عورت كے ہاتھوں كو اپنے ہاتھوں ميں لينا، اس سے بيوى اطمئنان اور راحت محسوس كرتى ہے۔
2۔ بيوى كے چہرے اور ماتھے پر لٹكنے والے بالوں كو نرمى سے ہٹانا، ايسا كرنے سے بيوى آپ كو ہر طرح كا تاثر دے گى۔
3۔ بيوى كے آنسوؤں كو اپنى انگليوں سے صاف كرنا، اس ميں عورت اپنے ليے حد درجے كى اپنائيت محسوس كرتى ہے۔
4۔ بيوى كو يہ كہنا كہ مجھے آپ سے محبت ہے، (I love you) حتى كہ بيوى كو غصے كى حالت ميں بھى يہ كہيں، يہ كہنے سے بيوى میں آپ كے ليے لَو فيلنگز پيدا ہوں گى اور ممكن ہے وہ بھى آپ كو ايسے ہى كلمات كا تبادلہ خيال كرے۔
5۔ بيوى كے ماتھے پربوسہ ديتے ہوئے كہيں كہ آپ ميرے ليے اللہ كى طرف سے بہت بڑى نعمت ہیں جو اللہ سبحانہ وتعالىٰ نے مجھے تحفے میں دى ہے...♥️
شب بخیر۔۔۔۔۔!!
1
2
544
ہمارا رات کا پہر سفر جاری تھا استور سے گوری کوٹ کی طرف
اچانک ایک دوست کا انٹر کام سے رابطہ کٹ گیا۔
اور ہم 3 سڑک کنارے اس کے انتظار میں کھڑے ہو گیے۔
کچھ دیر میں ایک گاڑی پاس آ کر رکی اور اس میں سے ایک بندہ نے پیغام دیا کہ آپ کے دوست کی بيگم کی کال آ گئی ہے اس لیے وہ جہاں سگنل آے وہی رک گیا ہے اور آپ لوگوں کے لیے پیغام ہے کہ آہستہ آہستہ اپنا سفر جاری رکھیں ۔
میرا خیال ہے ہر ٹور گروپ میں کوئی نہ کوئی رن مرید ضرور ہوتا ہے۔🙈
2
2
436
ایم مراد سدپارہ کی ڈیڈ باڈی سکردو سی ایم ایچ پہنچ گئی ہے۔ کچھ دیر تک آبائی گاؤں سدپارہ روانہ کیا جائے گا ۔۔
ایم مراد سد پارہ کی ایک خوبصورت اور نایاب ویڈیو جس میں وہ غیر ملکی کوہ پیما کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ٹریکٹر چلا رہے تھے۔
2
2
445
پاکستان کا گمنام ہیرو مراد سدپارہ
مراد سدپارہ گرمیوں میں کوہ پیمائی اور سردیوں میں ٹریکٹر چلا کر گزارا کرتا تھا،
دنیا کا واحد کوہ پیما جس نے کے ٹو کی چوٹی پر اپنی شرٹ اتار کر ناقابل یقین ریکارڈ قائم کیا،
2022 میں براڈ پیک سے درجنوں کوہ پیماوں کو اکیلا ہی ریسکیو کر لایا،
2023 میں کے ٹو سے افغان کوہ پیما علی اکبر سخی کی ڈیٹھ باڈی کو ریسکیو کرنے والی ٹیم کا ممبر تھا،
اس ریسکیو آپریشن سے چند روز پہلے مراد سدپارہ نے 6 روز میں دو مرتبہ نانگا پربت سر کیا تھا،
اگست 2024 میں کے ٹو کے ڈیٹھ ذون سے شگر کے کوہ پیما حسن شگری کی ڈیٹھ باڈی کو ریسکیو کرنے والی ٹیم کا مرکزی ریسکیور تھا،
براڈ پیک کیمپ ون کی 5 ہزار 7 سو میٹر پر مراد سدپارہ پر پتھر گرا جو سر پر لگا،
What a Proud Moment for Pakistan. Among all the negativity surrounding our nation, one son of soil has over-shadowed everything and made it to the list of all time greats; beating the 100-year old world record, securing a Gold Medal in javelin throw at 2024 Paris Olympics.
- President of Pakistan has announced the second highest Civil Award, Hilal i Imtiaz, for Olympic Gold Medalist, Arshad Nadeem Sukhera.
- Prime Minister of Pakistan is on way to Lahore Airport to personally receive the Olympian after his successful feat at the recent summer Olympics.
- Punjab Government has re-named the Civil Hospital in the home town of Olympian, as "Arshad Nadeem THQ Hospital, Mian Channu"
- Postage Stamp issued to honour Arshad Nadeem on 77th Independence Day
- Cash prizes worth 153 million have been announced so far from federal and provincial governments.
This is how we respect and honour our Hero. Thumbs up
#Proud #We_are_Pakistan
2
419
Gold Medal✌
Congratulations Pakistan
A Proud Moment for us.
Arshad Nadeem Zindabad❤️
#OlympicGames
2
274
Looking for peace and stability in life, this Saudi man married 53 times in 43 years. The 63-year-old Abu Abdullah said he married so many times not for seeking personal pleasure but for getting peace in life and to find his true love.
He further said,
"I have cars, bungalows, and properties, but I still don't have any Support. I just want someone's support. Even now, if someone wants to marry me, I will definitely marry her."
#marriage #Love #Viral #SaudiArabia
بائیک چلانا پسند ہے۔ میں اسے سارا سال پسند کرتا ہوں۔ حرکت کا وہ احساس، راستے کی رفتار اور عروج و زوال، گھاس، مٹی یا سڑک پر جانے کا موقع... یہ ایک ایسی آزادی ہے جس کی میں ہمیشہ خواہش کروں گا۔ اس طرح کی آزادی ایک تحفہ ہے، ہے نا؟ اس طرح کے مزے کے دوران خود کو مضبوط بنانے کے لیے نقل و حرکت کا استحقاق۔ اور اس طرح، جب میں آلودگی پھیلانے والی کاروں سے گزرتا ہوں، مسافر گائے کی طرح سیٹوں پر، میں اپنے لوہے کے گھوڑے پر سوار ہوں اور میں پارک میں ایک موڑ لیتا ہوں، خوبصورت شارٹ کٹس اور پرندوں کے گانے سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔
شب بخیر۔
3
1
178













