𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
ہسپتالوں، مریضوں اور معصوم جانوں کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ اختلافات اپنی جگہ لیکن انسانی المیے پر سیاست سے ہر ذی شعور انسان کو گریز کرنا چاہیے، سجاد خان (ترجمان کے ٹی ایچ)
@SajjadKhan9588
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
پشاور: بچوں میں جنک فوڈ کے بڑھتے ہوئے رجحان اور والدین کی ذمہ داری پر ڈاکٹر عاصمہ کی بچوں کی خوراک سے متعلق پختون ڈیجیٹل سے اہم گفتگو
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
خیبر ٹیچنگ ہسپتال @mtikth پشاور میں جدید ماڈیولر آپریشن تھیٹر کمپلیکس، سنٹرلائزڈ CSSD، جدید لانڈری سسٹم، ڈیجیٹل مانیٹرنگ، پلازما سٹرلائزیشن، آٹوکلیو ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار کے انفیکشن کنٹرول نے سرجیکل سہولیات کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ روزانہ 120 سے 150 آپریشنز اور سالانہ ہزاروں کامیاب سرجریز اس جدید نظام کی کارکردگی کا عملی ثبوت ہیں۔
یہ وہ تبدیلی ہے جو عمران خان کے فلاحی ریاست کے وژن کے تحت خیبرپختونخوا میں صحت کے شعبے میں ممکن ہوئی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو محفوظ، معیاری اور باوقار علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔
#KPHealth #KhyberTeachingHospital #KPHealthReforms
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
چیئرمین عمران خان کے ویژن کے تحت وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبرپختونخوا حکومت نے شعبہ صحت میں ایک انقلابی اور تاریخی دور کا آغاز کیا ہے، جس کا بنیادی ہدف ہر شہری کو معیاری، جدید اور باوقار طبی سہولیات کی بلاامتیاز فراہمی ہے۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور ایم ٹی آئی اصلاحات کے بعد جدید طبی سہولیات، شفاف انتظامی نظام اور مؤثر سروس ڈیلیوری کا ایک مثالی ماڈل بن کر ابھرا ہے، جو صوبائی حکومت کی صحت کے شعبے میں عملی اصلاحات کی واضح عکاسی کرتا ہے۔ بطور ایک اہم تدریسی ادارہ، خیبر ٹیچنگ ہسپتال مستقبل کے ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی ماہرین کی پیشہ ورانہ تربیت میں بھی کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
ہسپتال میں جدید موڈیولر آپریشن تھیٹرز، میڈیکل، سرجیکل اور پیڈز آئی سی یوز، جدید ڈائیلیسیز سنٹر، کیتھ لیب، اپ گریڈڈ او پی ڈی، کثیر المنزلہ ایمرجنسی بلاک، جدید سی ٹی سکین مشینز، ایم آر آئی مشینز، اور جدید لیبارٹری و تشخیصی سہولیات کا قیام اس عزم کا ثبوت ہے کہ عوام کو عالمی معیار کی صحت سہولیات عمران خان کے ویژن کے مطابق فراہم کی جا رہی ہیں۔
روزانہ 10 ہزار سے زائد مریضوں کو مفت، معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی اس بات کی گواہ ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 2013 کے بعد صحت کے نظام کو حقیقی معنوں میں عوام دوست اور قابلِ رسائی بنایا ہے۔
میرٹ پر ہزاروں ڈاکٹرز، فارماسسٹس، نرسز، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور انتظامی عملے کی شفاف بھرتیوں نے ادارہ جاتی کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے اور نظامِ صحت میں اعتماد کو مضبوط کیا ہے۔
صحت کارڈ جیسے تاریخی اور انقلابی منصوبے نے لاکھوں شہریوں کو مفت اور باعزت علاج کی سہولت فراہم کر کے خیبرپختونخوا کو ریاستِ مدینہ کے عوامی فلاح کے ماڈل صوبے کے طور پر متعارف کرایا ہے۔
یہ ایسے سفر کی جھلک ہے جس میں ریاست نے اپنی اصل ذمہ داری نبھاتے ہوئے عوام کی صحت، وقار اور فلاح کو اپنی اولین ترجیح بنایا ہے۔
حکومتِ خیبر پختونخوا عمران خان کے ویژن کے مطابق ایک ایسے صحت مند، محفوظ اور خوشحال معاشرے کے قیام کے لیے پُرعزم ہے جہاں ہر شہری کو بلا امتیاز بہترین طبی سہولیات میسر ہوں۔
#KPHealth #ImranKhan #MTIKTH #PTI #KPGovt #KPHealthReforms
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
عمران خان کے وژن کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت نے محکمۂ صحت میں مؤثر اور عملی اصلاحات متعارف کرائیں۔ صوبے کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کو جدید اور مہنگی طبی مشینری سے آراستہ کیا گیا ہے تاکہ عوام کو معیاری علاج کی سہولت میسر آ سکے۔
اسی سلسلے میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 1.5 ٹیسلا جدید ایشیا کی پہلی ہیلیم فری ایم آر آئی مشین نصب کی گئی، جس پر 400 ملین روپے لاگت آئی۔ اس منصوبے کے تحت اب تک 16 ہزار سے زائد مریض صحت کارڈ کے ذریعے بالکل مفت ایم آر آئی سہولت سے مستفید ہو چکے ہیں، جو عوام دوست صحت پالیسی کا عملی ثبوت ہے۔
#CMKP #SohailAfridi #KPHealthReforms
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور نے اپنی ایمرجنسی خدمات متحرک اور ایک لیول بڑھا دئیے ہیں۔۔ ہمارہ عملہ ۲۴ گنٹھے ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر طرح تیار ہے۔۔ اللہ سب کو حفظ وامان میں رکھیں۔آمین۔
میڈیکل ڈائرکٹر کے ٹی ایچ
ڈاکٹر سجاد داوڑ
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
Khyber Teaching Hospital, Peshawar achieved a major milestone in Stroke Care.
With the successful thrombolysis treatment of our first acute ischemic stroke patient using Inj. Alteplase.
This expensive injection has been out of common man's reach, now lifetime of paralysis can be avoided by this intervention.
Program being replicated in other hospitals of KP.
Well done Team GOKP for ensuring the implementation of Imran Khan's Healthcare For All Vision.
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
Happening Now!
Pre Orthocon workshop in collaboration with Paediatric Orthopaedic Society of Pakistan on Paediatric Hip Disorders at Khyber Medical College Peshawar.
For Live Lecture please join us on meet.google.com/umt-tkwz-aab
#orthocon #orthopaedics #hipdisorder
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
New Dialysis Unit (25 machines) is now fully operational at Khyber Teaching Hospital (@mtikth). KP patients are getting FREE dialysis through #KPSehatCardPlus and thousands of patients have benefited from the service till date.
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
@HmcMti will provide support for the cath lab to be started at @mtikth. In this regard, a delegation of senior officers from MTI-KTH visited HMC Peshawar to see the technology & expertise used in the cath lab of HMC so that KTH can implement the same.
@Jhagra @HealthKPGovt
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
کینسر کے مریضوں کا مفت علاج/ ایک ارب کا پی سی ون منظور
۔ ایچ ایم سی ، کے ٹی ایچ ، ڈی آئی خان اور ایبٹ آباد میں کینسر مریضوں کو مفت ادویات ملیں گی
۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا اور دواساز کمپنی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دو سے تین ہفتوں میں دستخط ہوجائینگے،صوبائی محکمہ صحت
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
Step up for Breastfeeding - Educate & Support
#breastfeedingweek #mtihmc
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
احتساب کا بہترین طریقہ کار آسان ہے۔
@mtikth کو مریض کی اطمینان کا نظام تیار کرنے کا کام سونپا تھا۔ انہوں نے اس چیلنج کا مقابلہ کیا۔ ایک ماہ میں مکمل رول آؤٹ کے بعد، سسٹم کو دیگر MTIs تک بڑھا دیا جائے گا۔ بہت خوب!
پختنخواہ میں صحت کے شعبے میں تبدیلی جاری!
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
The best accountability mechanisms are simple.
Had tasked @mtikth to develop a patient satisfaction system; they lived up to that challenge. After full roll out in a month, the system will be scaled up to other MTIs. Well done!
KP's health transformation; full steam ahead!
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
Unlike Purana Pakistan, #NayaPakistan delivers too. More from our health reform!
New block to expand the Khyber College of Dentistry, the premier institution of the province, is another mega project near to completion. Have instructed to ensure it is open within a month.
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
Visited Khyber Medical College. What a beautiful campus, very different to the one I remember from university days!
Thank you to students who asked many hard questions in our interactive session.
KMC is an asset; would really encourage alumni to also own and support the college.
𝐌𝐓𝐈-𝐊𝐓𝐇 retweeted
CM KP @IMMahmoodKhan and Health Minister Taimur @Jhagra will be inaugurating 20 Modular Operation Theatres in Khyber Teaching Hospital Peshawar (@mtikth) tomorrow (Wednesday).





















































