Mureed khan (@mur33d) header
Mureed khan (@mur33d) profile picture

Libertarian with profound interest in Law, Economics and real estate development.Hallian. Bahrian. Lawyer. Public Policy MSc, NDU. IPSI. Manam Ghulam e Ali(a.s)

Punjab, Pakistan
Joined February 2010
Photo by Mureed khan (@mur33d)
نیودہلی: یہاں آ کر ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھی گفتگو ہوئی۔ خواہش ہے کہ ایسے فورمز کو استعمال کرتے ہوئے مسائل کا حل نکالا جائے۔ میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو۔
10
61
2
212
2,565
BREAKING: Nvidia, $NVDA, sets a new record for the largest-ever loss of market cap in a stock in 45 days. The stock has now lost -$2.8 trillion in market cap from its high seen on October 6th. There have been 33 trading days since October 6th, meaning Nvidia has lost an average of -$85 billion per day, for 33 trading days in a row. Furthermore, Nvidia has accounted for ~40% of the S&P 500's market cap losses since its record high on October 6th. That's one way to make history.
242
711
127
7,104
509,003
Mureed khan retweeted
This is absolutely insane! Jensen Huang just left NVIDIA and is supposedly starting a rival company? Reporter: “You’re not going back to NVIDIA?” Huang: “I’m thinking about a new challenge right now.” Reporter: “But you’re the founder!” Huang: “I’ve been running that company for 33 years.” Reporter: “So what’s next?” Huang: “I’m looking at starting a new company.” Reporter: “How are you going to fund that?” Huang: “I’m aiming to raise around $50 billion.” Reporter: “$50 billion?” Huang: “I’ve built connections all over the world.” Reporter: “But it’s going to be tough, right?” Huang: “I’ve got strong trust with customers too, so it should be fine.” Reporter: “You’re not going to become NVIDIA’s competitor, are you?” Huang: “Who knows?” This hits different when you’re a founder. Building a massive company is impressive. But what actually sticks with you after you walk away from it? A real entrepreneur’s assets aren’t just the company name on the door. The credibility, the network, and the track record you’ve built. Those travel with you to the next thing. Losing the company doesn’t automatically mean losing your reputation. That’s something every founder should remember.
56
63
13
537
301,764
Mureed khan retweeted
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 محمد مالک کے پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا بڑا اعتراف؛ عمران خان پھر سرخرو ہو گئے، اسٹیبلشمنٹ پر بڑے الزامات لگا دیے۔ ایم کیو ایم قومی و صوبائی اسمبلی کی ایک بھی نشست (سیٹ) نہیں جیت سکی اور ان کے امیدوار (candidates) دوسرے نمبر پر بھی نہیں آئے، بلکہ تیسرے سے چوتھے نمبر پر آتے رہے اور پھر ان کو اسٹیبلشمنٹ نے جتوا دیا۔ 2024ء کا الیکشن پی ٹی آئی بڑے مارجن کے ساتھ جیت گئی تھی، یہی حقیقت ہے۔ ہمیں اسے اب کھلے دل سے تسلیم کرنا ہوگا اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا۔
4
48
2
310
28,642
Mureed khan retweeted
صحافی علی خان اور آپ دونوں شوکت خانم ہسپتال پر سوال اٹھانے سے پہلے اس کا طریقہ کار پڑھ لیتے تو بہتر ہوتا۔ میں نے گزشتہ 20 برس کے دوران اس ہسپتال سے تین جاننے والے مریضوں کا علاج کرایا ہے، بغیر کسی سفارش یا تعلق کے۔ اس کی وجہ ان مریضوں کا ہسپتال کے ضوابط پر پورا اترنا تھا۔ انسانوں کی خدمت میں مصروف ایسے شاندار ادارے پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنی جہالت کا علاج کرا لیتے تو بہتر رہتا۔
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔ یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔ آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے: اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟ سوال بڑا ہے! جواب کون دے گا؟ صحافی علی خان کی وال سے
18
155
2
554
16,026
🚨🚨عہدے نہیں، کردار اور عملی اقدامات بولتے ہیں بیرسٹر گوہر علی خان اور سلمان اکرم راجہ، دونوں کو عمران خان نے اہم ذمہ داریاں سونپی ہیں۔ ایک چیئرمین اور دوسرے سیکرٹری جنرل ہیں بیرسٹر گوہر کے خلاف بیرونِ ملک بیٹھے بعض سوشل میڈیا حلقے مسلسل منفی پروپیگنڈا کرتے ہیں اور ان کی وفاداری پر سوال اٹھاتے رہے، مگر وہ عمران خان کے مقدمات ہوں، ان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ہو، ان کی رہائی ہو ، کوٹ لکپت کے اسیران ہو ، پارٹی کا ورکر ہو ہر جگہ پہنچ رہے ہیں ، سہیل آفریدی ہو ، جنید اکبر ہو یا تیمور جھگڑا ، کوئی بھی اغواء ہو سب سے پہلے بیرسٹر گوہر ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کے لیے پہنچتے ہیں ، ہر مشکل وقت میں عملی طور پر موجود نظر آتے ہیں۔ دوسری جانب سلمان اکرم راکا جنہیں یہی حلقے مزاحمت کا ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں، ان کے لیے ولاگ اور ٹویٹس کروائے جاتے ہیں کہ وہ مزاحمتی لیڈر ہے تا کہ عوام کو بیوقوف بنایا جائے ،ان کی عملی گراؤنڈ پر عدم موجودگی پر بھی سوال اٹھنا فطری ہے۔ سلمان اکرم راجہ صاحب سے احترام کے ساتھ سوال ہے کہ ایسے مشکل مواقع پر آپ کہاں ہوتے ہیں ؟ ایک دم غائب ہوجاتے ہیں ۔ سہیل آفریدی اور تیمور جگڑا سے آپکا پارٹی کے علاوہ ذاتی تعلق بھی تھا لیکن جب مشکل وقت گرفتار ہونے سے چند لمحے پہلے وہ آپکو مسلسل کال کر رہا تھا لیکن آپ نے انکی کال تک نہیں اٹھائی ۔ نا آپ عمران خان کے لیے کچھ کر رہیں ہیں ، نا خان صاحب کی بہنوں کے لیے کچھ کیا اور نا ہی پارٹی لیڈرشپ اور ورکر میں سے کسی کا پوچھ رہے ہیں یہاں تک کے قانونی معاونت بھی نہیں کر رہے ہیں ۔ کسی کی حب الوطنی یا وفاداری کا فیصلہ سوشل میڈیا کے سرٹیفکیٹ نہیں، بلکہ مشکل وقت میں اس کا کردار کرتا ہے۔ فیصلہ عوام خود کریں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی پشاور میں سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی رہائش گاہ آمد۔ اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے تیمور سلیم جھگڑا کی والدہ اور دیگر اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی و یکجہتی کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے تیمور سلیم جھگڑا کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ پارٹی ان کی قربانیوں اور خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ اس موقع پر صدر انصاف لائرز فورم (ILF) ایڈووکیٹ علی زمان (ممبر خیبر پختونخوا بار کونسل) اور بیرسٹر سرور بھی ان کے ہمراہ تھے۔
2
9
5
27
10,195
Mureed khan retweeted
سر میرا کم از کم چھ سے سات مختلف لوگوں کے ساتھ شوکت خانم جانا ہوا،کسی کی میڈیسن لینے،کسی کے داخلے تو کسی کے ٹیسٹ کے لیے، مجھے اپنی زندگی میں جس کا وہاں علاج ہوا وہ بندہ شکوہ کرتا نہیں ملا اور نہ وہ بندہ ملا ہے جس نے کہا ہو کہ فون کرواکر ایڈمیشن ہوا یا نمبر پہلے لگ گیا۔جس کا علاج نہیں ہوتا ان میں سے چند شکوہ ضرور کرتے ہیں تو اسکی بنیادی وجہ یہی کہ وہ اس کے نظام کو نہیں سمجھتے تو ناسمجھ کو اب کیا سمجھایا جائے۔اللہ تعالی سب کو اس موذی مرض سے بچائے اور شوکت خانم کے بیٹے کو صحت والی زندگی اور لوگوں کی مزید خدمت کا موقع دے۔
شوکت خانم کینسر ہسپتال کے خلاف آئے روز سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ شروع ہو جاتا ہے۔ اس مرتبہ بھی مبینہ طور پر خود کو طُرم خان سمجھنے والے کسی نابغے کے مریض کو داخلہ نہیں ملا تو ہسپتال کے خلاف گندی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ اگر آپ مناسب سمجھ بوجھ اور بنیادی آئی کیو لیول کے حامل ہیں تو ڈاکٹر فیصل صاحب ہسپتال کی ایڈمیشن پالیسی کو انتہائی آسان الفاظ میں بیان کر رہے ہیں۔ اسے سن کر سمجھ لیں تو آئندہ کبھی ایسے شاندار ادارے پر انگلی نہیں اٹھائیں گے۔ #pakistan #SKMH #PTI
4
116
1
513
9,950
Mureed khan retweeted
اگر ہم نے اس ملک کے اصل مسائل کا مقابلہ کرنا ہے تو سب کو مل کر کرنا ہوگا۔ آپ فضل الرحمٰن کو پسند کریں یا نہ کریں، وہ اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے ہیں۔ آپ عمران خان کو پسند کریں یا نہ کریں ان کی جماعت کے ارکانِ اسمبلی موجود ہیں اور وہ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت ہے،یہ وہی عمران خان ہیں جنہوں نے صدر زرداری اور فریال تالپور کو جیل بھیجا۔ اگر میں اپنی انا، ذاتی مفاد یا انتقام کی وجہ سے سیاست کرتا تو میں بھی کہتا کہ عمران خان کو رگڑا دو، رگڑا دیتے رہو، لیکن میں ایسا نہیں کر رہا۔ بلاول بھٹو
4
5
1
22
1,275
Mureed khan retweeted
میرے 32 سالہ چچازاد بھائی کو علاج سے انکار ہوا۔ وہ فوت ہوگئے۔ میری پھپھوکوانکارہوا، وہ فوت ہوگئیں۔حالانکہ میرا عمران خان سے 19 سال کا تعلق ہے۔ لیکن پھر میرےبھیجےایسے غریبوں کاعلاج ہواہےجومکمل اللہ کےآسرےتھے۔ شوکت خانم پر الزام نا دھرے۔ وہ میرٹ پر چلتے۔
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔ یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔ آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے: اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟ سوال بڑا ہے! جواب کون دے گا؟ صحافی علی خان کی وال سے
7
283
2
1,423
17,873
لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین صاحب، کور کمانڈر کوئٹہ، کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کے بعد پہلی بار ہنزہ آمد پر ناصر آباد پل پر اہلِ علاقہ کی جانب سے پرتپاک اور شاندار استقبال۔ یہ پُرجوش استقبال عوام اور پاک فوج کے درمیان محبت، احترام اور باہمی تعلق کی خوبصورت عکاسی ہے۔ 💚
6
18
1
184
14,580
Mureed khan retweeted
Replying to @ajmaljami
وقت ضائع کرنے والی بات ہے اگر الیکشن ہونا ہے تو electables پنی اہمیت کھو چکے ہیں اور اگر نہیں ہونا اور فارم 47 کی کوشش کرنی ہے پھر پرانے بابوں کی بجائے کالج یونیورسٹی کے لڑکے بھرتی کر لیں ۔۔۔ معیار اچھا ہو جائیگا
1
5
60
2,621
Mureed khan retweeted
شوکت خانم کو بخش دینا چاہیے ۔ مصطفی گیارہ ساڑھے گیارہ کا تھا جب لیور کینسر ڈائیگنوس ہوا ۔ میں شوکت خانم گیا تھا ۔ خود بغیر کسی واسطے کے بات کی اور پھر ایک دو فونز بھی کروائے ۔ انہوں نے مطمئن کیا کہ کچھ ویریئنٹس ، کچھ ٹائپس ہیں اور کچھ دیگر طے شدہ اصول جن کی بنیاد پر وہ مریض کو لینے نہ لینے کا فیصلہ کرچکے ہیں ۔ یہ طے شدہ ضوابط ہیں ۔ فردوس جمال ، ابھی سامعہ خان اور بھی بہت سی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جو شوکت خانم کو ایک مثالی ادارہ قرار دیتے ہیں ۔ میرا بیٹا تھا اور ابھی ڈائیگنوس ہوا مہینے سے کم وقت ہوا تھا ساڑھے چار سال وہ بیڈ پر رہا ۔ مجھے کوئی شکایت نہیں ۔ میں کینسر ، کینسر پیشنٹس اور پاکستان میں علاج کی صورت حال کے حوالے سے جو جان پایا جو جھیل گیا اللہ کسی کو نہ دکھائے آمین اللہ شوکت خانم اسپتال کو سلامت رکھے اور اس کے لیے کام کرنے والوں کو اجر دے آمین میں اس پوسٹ کے کمنٹس آف کر رہا ہوں ۔
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔ یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔ آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے: اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟ سوال بڑا ہے! جواب کون دے گا؟ صحافی علی خان کی وال سے
513
3
2,985
73,567
🚨 Huge !! Thank you @volker_turk and as always thank you @amanpour . @JaredGenser @SulaimanKNiazi @Kasim_Khan_1999
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
26
1,469
12
5,091
29,767
خواجہ صاحب آپ بھی مزے لے رہے۔۔ کیا آپ نہیں جانتے یہ لاہور کا بلاول ہاؤس ملک ریاض نے بنا کر دیا؟ جب بن رہا تھا اس وقت سے چرچے ہیں۔۔ اصل سوال تو یہ ہے کہ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، القادر یونیورسٹی کی زمین، ہیروں کی انگوٹھیوں کے ملک ریاض کے عمران و بشری کو تحفے حرام ہیں لیکن یہ والے تحفے حلال ہیں؟؟؟
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
10
51
135
2,174
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
730
6,583
258
12,273
455,364
Mureed khan retweeted
گورنر راج کے نفاذ کے بعد تمام افراد کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، لیکن سمیرا شمس تاحال اپنے عہدے پر براجمان ہیں اور خیبرپختونخوا ویمن کمیشن کی چیئرپرسن بھی برقرار ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ سمیرا شمس کو مراد سعید صاحب کی سفارش پر اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا، حتیٰ کہ ان کی تعیناتی کے لیے قواعد و ضوابط میں بھی ترامیم کی گئیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جنہیں مراد سعید صاحب کے کہنے پر عہدہ ملا، آج ان کے بارے میں یہ تاثر بھی سامنے آ رہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے زیادہ قریب ہو چکی ہیں،
6
57
1
417
22,475
Mureed khan retweeted
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔ شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔ شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔ میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️ میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
53
1,903
22
5,177
95,492
احمد ملک دو دن پہلے ٹوبہ ٹیک سنگھ گئے تو پنجاب حکومت نے ڈی پی او، ڈی سی اور ایجوکیشن آفیسر کو ہدایات دیں کہ وہ ان کے استقبال کے لیے نہ جائیں۔ مریم نواز نے شہباز شریف سے کہا کہ احمد ملک کو آپ وفاق میں لے جائیں۔ فواد چودھری ⁦@fawadchaudhry⁩
3
48
3
365
70,153