Murad Ali Khan retweeted
جناح کنونشن سینٹر کے مناظر
ایرانی خاتون صحافی اور پاکستانی خاتون صحافی
فرق واضح ہے یہ فرق آپکو پاکستان کے اخلاقی اسلامی معاشرتی زوال کی داستان سنا رہا ہے
Murad Ali Khan retweeted
آج پوری دُنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں
اور بطور خاتون پاکستانی جرنلسٹ، غریدہ فاروقی کو یہی لباس ملا تھا پہننے کو؟ ہمیں اپنی ثقافت اور اپنے لباس کو پہننے میں شرم کیوں محسوس ہوتی ہے؟
Murad Ali Khan retweeted
حماد اظہر استعفی دو 🛑
سب سے پہلا استعفی اس شخص سے لیا جائے کیونکہ یہ پنجاب کا صدر ہے اور اس نے بار بار دعوٰی کی تھا کہ اس بار پنجاب کو میں خود لیڈ کروں گا اور لاکھوں لوگ نکالوں گا۔
لیکن اس نے ایک بار پھر سے عمران خان کو دھوکہ دیا
Murad Ali Khan retweeted
جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
سے بدل کر
مریم انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
۔۔
“حکمراں بن گئے کمینے لوگ”
Murad Ali Khan retweeted
ابھی تحریک انصاف کے ایک ایم این اے کو اسحاق ڈار نے فون کر کے 3 کروڑ کی آفر کی باقاعدہ ثبوت موجود ہیں
حماد اظہر
Murad Ali Khan retweeted
گلو بٹ طارق بشیر چیمہ کو ایکسپوز کریں
This post is from a suspended account. Learn more
Murad Ali Khan retweeted
پاکستان الیکشن دھاندلی پر الجزیرہ کی شاندار کوریج
الجزیرہ کے صحافی نے کنفرم کیا کہ اُس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ فارم 45 کے نتائج آفیشل نتائج سے نہیں ملتے
پاکستان کی تاریخ میں الیکشن دھاندلی کی اتنی انٹرنیشنل کوریج پہلے کبھی نہیں ہوئی
Murad Ali Khan retweeted
گولی بھی ماری ، جیل میں بھی ڈالا ، پارٹی پے پابندی بھی لگائی ، نام لینے پے بھی پابندی لگائی ۔۔۔ لیکن تم عمران خان کو توڑ نہیں سکے ۔۔۔۔۔
یہ ہے ترجمہ ۔۔۔🔥🔥🔥
He’s been shot, jailed, had his political party effectively banned, and name purged from mainstream media. But you just can’t keep Imran Khan down ti.me/48aQxw2
Murad Ali Khan retweeted
کس پیمانے پر دھاندلی کی گئی اسکا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان کے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار میں بدل دیا گیا.. شرمناک
Murad Ali Khan retweeted
یہ ہوتی ہے اصل جیت
عمران خان کی وکٹری سپیچ انٹرنیشنل میڈیا بھی نشر کر رہا ہے
BREAKING: Jailed former prime minister of Pakistan Imran Khan uses AI video to claim victory for PTI party in Pakistan elections
trib.al/ZtJt40M
Virgin 602, Freeview 233 and YouTube
Murad Ali Khan retweeted
ریٹرننگ آفیسر نے سب کچھ کھل کر بتا دیا کہ نتائج تبدیل کرنے کیلئے ن بدمعاشی کر رہی ہے اور ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔
Murad Ali Khan retweeted
کل شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی 18 گھنٹے گذر گئے مکمل انتخابی نتائج نہیں آئے آج صبح 10 بجے تک نتائج سامنے لانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی الیکشن کمیشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟ #Election2024
Murad Ali Khan retweeted
نگران حکومت،
سرکاری محکمے،
ایک سیاسی جماعت پر کریک ڈاؤن،
دوسری سیاسی جماعت کی سہولت کاری،
فری اینڈ فیئر الیکشن
آل ان ون ویڈیو ۔۔ انجوائے
Murad Ali Khan retweeted
Replying to @GFarooqi
اگر یہی انتخابات نون لیگ میں ہو رہے ہوتے تو اپ نے شہباز شریف کی تعریفیں کر کر کے پل باندھ دینے تھے لیکن اپ بغض عمران میں سب کچھ کہہ رہی ہیں۔


























