سندھ پولیس کا ایکشن، سوفٹ وئیر اپڈیٹ کے بعد پارسل افغانستان روانہ.....
ہم سندھ پولیس کی سوفٹ وئیر انجینئرنگ کی دنیا میں قدم رکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔✊💚🇵🇰
6
سڑکیں بند، کنٹینرز کھڑے، عوام گھنٹوں سے ذلیل و خوار
ایک دولہا اپنی بارات کے ساتھ منزل پر پہنچنے کے بجائے ٹریفک میں پھنس گیا، آخرکار موٹر سائیکل پر بیٹھ کر نکلنا پڑا۔ بارات ابھی سڑکوں پر رُل رہی ہے
فضل الرحمان! کیا یہ لوگ آپ کی سیاست کی قیمت ادا کرنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں
9
فضل الرحمان کی انتشاری سازش ناکام!
فضل الرحمان کی احتجاجی کال پر 15 سے 20 افراد بھی جمع نہ ہو سکے، جبکہ موجود کارکنوں نے خود ہی گرفتاریاں دینا شروع کر دیں۔
6
زمین پر سیاسی حالات سے نکلے تو سیدھا خلا میں جا پہنچے، مگر یہاں بھی فرار کا راستہ نہیں ملا
اب یہ سیاسی مفرور خلا میں تیرتے ہوئے شاید کسی نئی پناہ گاہ کی تلاش میں ہیں۔
زمین سے فرار، خلا میں بے قرار
4
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین پر فساد مت پھیلاؤ تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں، ہم تو جمہوریت کی حفاظت کر رہے ہیں، ہم تو آمریت کے خلاف ہیں۔۔ جبکہ اللہ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ یہ فساد کرنے والے ہیں یہ ظالم ہیں۔۔
عوامی احتساب شروع
کل تک عوامی ہمدردی کے دعوے، آج عوام سے بچ کر بھاگنے کی نوبت!
لگتا ہے کباڑی صاحب کو اب سرگودھا کی عوام کا حساب کتاب یاد آ گیا ہے۔ جوتے اور ڈنڈے تو علامتی ہیں، اصل حساب ووٹ اور عوامی احتساب کا ہے
7
فضلو کے بڑے بڑے دعوے ٹھس
عوامی عدم توجہ نے فضلو کی رھی سھی ساکھ کی بھی جئ تئ پھیر دی
عوامی سیاست کا اصل امتحان میدان میں ہوتا ہے، بھاگنے میں نہیں
6
سرگودھا کی عوام نے فضلو کی کال کو رد کر دیا
فضلو کے انتشاری عزائم کی حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے۔
عوام اس انتشاری مولوی کو مسترد کر چکی ہے۔
اس کی کال کو عوام نے جوتے کے نوک پر رکھ کر رد کر دیا ہے۔
1
12
دین کا منجن اور جمہوریت کا بھاشن دینے والا مُلا فرار
جب NAB نے لوٹ مار کا حساب مانگے تو فضلو کو جمہوریت یاد آجاتی۔
جب عوام جواب مانگے تو یہ کنوینشن کا اعلان کرکے بھاگ جاتا ہے۔
16
عوامی عدم دلچسپی کے باعث مولانا فضل الرحمٰن کا سرگودھا کنوینشن سے مبینہ فرار! اثاثوں، نیب کیسز اور مدارس کے بچوں کو سیاسی و ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنے پر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے۔ اب وقت ہے کہ وہ مذہب کا بے دریغ استعمال بند کریں اور عوام کو جواب دیں۔
7
کباڑیہ retweeted
پاکستان کا پہلا خلا باز، چین کا ساتھ، ستاروں کا سفر 🇵🇰🚀🇨🇳
中巴携手,共探星辰大海!巴基斯坦航天员在天宫,我们为您骄傲!🇵🇰❤️🇨🇳
#PakistanInSpace #MuhammadZeeshanAli #巴基斯坦航天员 #首位外籍航天员 #神舟二十四号 #中巴友谊
لاہور میں کالج کے طلبہ و طالبات کا پاکستان کے پہلے خلاباز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کے لیے خصوصی پیغام
ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کی خلا میں روانگی پر اسکول اور کالج کے طلبہ نے پُرجوش نعرے لگا کر اپنی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا
1
1
25
شینژو 24 کا عملہ تیانگونگ خلائی سٹیشن میں داخل
چین اور پاکستان کے درمیان بین الاقوامی خلائی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز
1
7
لاہور میں پاکستان کے پہلے خلا باز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کی تاریخی خلائی روانگی پر طلبہ کا پُرجوش
ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کی خلا میں روانگی پر لاہور بھر کے طلبہ نے پُرجوش نعرے لگا کر خوشی کا اظہار
طلبہ نے پاکستان اور پاک افواج کو اس تاریخی کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کیا
"میں اپنے 25 کروڑ پاکستانیوں کے لئے خلا میں جا رہا ہوں اور انشاءاللہ اس کامیابی کے بعد پاکستان اور چین میں خلائی تعاون کا نیا دور شروع ہوگا۔"
ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی نے پاکستان کو خلا میں جانے والے 45 ممالک کی فہرست میں کامیابی سے شامل کردیا ہے۔ الحمدللہ
1
6












