کباڑیہ (@nsandicate) profile picture
Joined July 2026
Photo by کباڑیہ (@nsandicate)Photo by کباڑیہ (@nsandicate)Photo by کباڑیہ (@nsandicate)Photo by کباڑیہ (@nsandicate)Photo by کباڑیہ (@nsandicate)Photo by کباڑیہ (@nsandicate)Photo by کباڑیہ (@nsandicate)Photo by کباڑیہ (@nsandicate)Photo by کباڑیہ (@nsandicate)Photo by کباڑیہ (@nsandicate)
پاکستان کا پہلا خلا باز، چین کا ساتھ، ستاروں کا سفر 🇵🇰🚀🇨🇳 中巴携手,共探星辰大海!巴基斯坦航天员在天宫,我们为您骄傲!🇵🇰❤️🇨🇳 #PakistanInSpace #MuhammadZeeshanAli #巴基斯坦航天员 #首位外籍航天员 #神舟二十四号 #中巴友谊
1
6
13
329
سن زو نے ڈھائی ہزار سال پہلے لکھا تھا کہ اعلیٰ ترین مہارت دشمن کو لڑے بغیر شکست دینا ہے۔ اور لڑے بغیر شکست دینے کا سب سے پرانا ہتھیار اس کی صفوں میں شک اور بداعتمادی بونا ہے۔ منگول فوجیں شہروں تک پہنچنے سے پہلے اپنی ہیبت کی کہانیاں بھیج دیتی تھیں، تاکہ کئی مقامات پر مقابلے کا حوصلہ لڑائی سے پہلے ہی ٹوٹ جائے۔ یہ ابتدائی "نفسیاتی جنگ" تھی، جو تلوار سے کم نہ تھی۔ پہلی عالمی جنگ میں برطانیہ نے ستمبر 1914ء میں خفیہ پروپیگنڈا دفتر قائم کیا۔ یہ دفتر اتنا خفیہ تھا کہ اس کا حال 1935ء میں جا کر کھلا، اور پہلے سال میں ہی لاکھوں پمفلٹ سترہ زبانوں میں بانٹے جا چکے تھے۔ کئی مؤرخین کے مطابق جب جنگ کے بعد مبالغہ آمیز خبریں بے نقاب ہوئیں تو عوام کا اعتماد ایسا ٹوٹا کہ سچی خبروں پر بھی شبہ کیا جانے لگا۔ والٹر لپمین نے 1922ء میں لکھا تھا کہ عوام حقیقت سے نہیں، اس "تصویر" سے متاثر ہوتے ہیں جو ان کے ذہن میں بنا دی جائے۔ گستاو لی بون نے بھیڑ کی نفسیات پر لکھا کہ جذبات دلیل سے تیز سفر کرتے ہیں۔ نفسیات کی تجربہ گاہ نے بھی یہی ثابت کیا۔ 1977ء کی ایک تحقیق میں پایا گیا کہ ایک ہی بات بار بار سننے سے وہ زیادہ سچ لگنے لگتی ہے، چاہے اس کا ثبوت نہ ہو۔ یہ سبق ہمارے دین میں بھی پہلے سے موجود ہے۔ قرآن نے خبر کا اصول یوں بتایا کہ اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو "فَتَبَیَّنُوا"، یعنی خوب تحقیق کر لو، ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پچھتانا پڑے۔ (الحجرات: 6) سورۃ الاسراء میں فرمایا گیا کہ جس بات کا تمہیں علم نہ ہو، اس کے پیچھے نہ لگ جاؤ۔ (الاسراء: 36) اور رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے: "آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ جو کچھ سنے، آگے بیان کر دے۔" (صحیح مسلم) واقعۂ افک میں مدینہ کا معاشرہ مہینہ بھر ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر ایک بے بنیاد تہمت سے مضطرب رہا، اور سورۃ النور (آیات 11 تا 20) میں اسی رویے پر تنبیہ آئی کہ لوگ بات کو زبانوں پر لیتے گئے اور اس کا علم نہ تھا۔ احد کا معرکہ ہمیں صفوں کی اہمیت یاد دلاتا ہے۔ روایات کے مطابق تقریباً ایک ہزار کے لشکر میں سے عبداللہ بن ابی اپنے تین سو ساتھیوں سمیت راستے سے لوٹ گیا، اور مسلمان سات سو رہ گئے۔ پھر درّے پر مقرر پچاس تیر اندازوں میں سے بعض مالِ غنیمت کے خیال سے اپنی جگہ چھوڑ بیٹھے، اور اس وقت قریش کے ساتھ موجود خالد بن ولید نے پیچھے سے وار کیا اور بازی پلٹ گئی۔ اسی رسول ﷺ نے جنگ کی حکمتِ عملی پر صحابہؓ سے مشورہ بھی فرمایا تھا، یعنی اسلام میں مشورہ اور رائے کی گنجائش ہے، مگر ذمہ داری، نظم اور تحقیق کے ساتھ۔ آج یہ جنگ کسی مورچے میں نہیں، ہماری جیب میں لڑی جاتی ہے۔ ایک ویڈیو، ایک اقتباس، ایک وائرل ٹرینڈ، اور لاکھوں لوگ بنا ذریعہ پوچھے سچ مان لیتے ہیں۔ یہاں دشمن کو کسی سرحد پر حملے کی ضرورت نہیں، صرف ایک ایسی کہانی چاہیے جو ادارے اور شہری کے بیچ دیوار کھڑی کر دے۔ وہ قوم محفوظ ہے جس کا شہری خبر کو پہلے پرکھتا ہے، پھر شیئر کرتا ہے۔ اور یہ اصول اپنوں کی خبر پر بھی اتنا ہی لاگو ہے جتنا مخالفوں کی۔ ورنہ وہ لاشعوری طور پر اس مہم کا حصہ بن جاتا ہے جس کی ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔ بزرگ کہہ گئے ہیں: "کوّا کان لے گیا" سنتے ہی کوّے کے پیچھے دوڑنے سے پہلے اپنا کان ٹٹول کر دیکھ لینا چاہیے۔
ہم بغیر تصدیق کے خبریں کیوں پھیلاتے ہیں؟ اس سے فائدہ کس کو ہوتا ہے اور نقصان کس کا ہوتا ہے؟
3
13
13
475
Replying to @JavedHashmiJH
اتنے سال سیاست کرنے کے بعد بھی آپ کو اردو لکھنی نہیں آئی؟😜 ’’نکاب‘‘ نہیں، ’’نقاب‘‘ ہوتا ہے نقاب پوش کو کیا پڑی ہے آپ کے پیچھے پڑنے کی؟آپ تو عمر کے اُس حصے میں ہیں جہاں ملک الموت کی آمد کسی بھی وقت ہوسکتی ہے۔بہتر ہے جھوٹ بولنے سے پرہیز کریں، توبہ کریں اور آخرت کی تیاری کریں۔ 😂
9
10
146
کباڑیہ retweeted
جاوید ہاشمی عمر کے اس حصے میں آگئے ہیں کہ ان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے، عمران خان!!! #ملتانی_لوٹے_کی_چولیں #ہاشمی_ذہنی_مریض #مفاد_پرست_بگھوڑا #حرام_خور_بڈھا
1
1
26
اجڑ گئے وہ باغ جنکے لاکھوں مالی تھے 🧐 گئے جب سکندر دنیا سے، اُسکے دونوں ہاتھ خالی تھے 🙈😂
13
92
1
305
4,285
کباڑیہ retweeted
وہ پوچھنا یہ تھا کہ احتجاج کہاں تک پہنچا ؟ #جاگ_اٹھا_وطن_امن_کیلیے
5
9
190
کباڑیہ retweeted
ہم تو دو مہینے سے سنتے آ رہے تھے کہ یہ ٹیس مار آ رہا ہے آ رہا ہے لیکن اگلے نے سیدھا بول دیا تیرے بس کی بات نہیں اور اب بیچارہ مذاکرات پر آ گیا اور اب پاؤں پڑ گیا یوتھیوں تم لوگوں کی بھی کیا زندگی ہے ویسے
6
23
70
1,087
شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کو یہہ کے تہہ لگا دی 🔥🦾 پوری ویڈیو دیکھیں چس نہ آئی تو پیسے واپس ❤️👌🔥 پوری PTI مل کر بھی اکیلے شیر افضل مروت کا مقابلہ نہیں کر سکتی ❌🦾
1
37
109
1,257
تعداد واقعی بہت زیادہ ہے اس مرتبہ اسٹیبلشمنٹ سے سنبھالنا شاید واقعی بہت مشکل ہو جائے گا ❌😂🙏🏼😱
1
16
59
1,405
دور دراز اضلاع کے طلبا اور بزرگوں کو چھوٹے چھوٹے کاموں کے لیے گھنٹوں کا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔ انتظامی اکھاڑ پچھاڑ سے زیادہ عوام کی آسانی مقصود ہونی چاہیے۔ #PublicDemandNewProvinces #عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
1
1
13
چھوٹے انتظامی یونٹس، مضبوط نظام عوامی رائے اختیارات جتنے عوام کے قریب ہوں گے، فیصلے اتنے تیز، وسائل کی تقسیم اتنی منصفانہ اور گورننس اتنی مؤثر ہوگی وقت آ گیا ہے کہ انتظامی ڈھانچہ عوام کی ضرورت کے مطابق بدلا جائے #PublicDemandNewProvinces #عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
4
3
45
کباڑیہ retweeted
دنیا کی بہترین معیشتیں چھوٹے انتظامی یونٹس پر کام کر رہی ہیں۔ پاکستان کو بھی پرانے فرسودہ نظام سے نکل کر جدید طرزِ حکمرانی اپنانا ہوگا۔ #PublicDemandNewProvinces #عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
1
1
21
کباڑیہ retweeted
کیا رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور منچن آباد کے عوام کو ہر چھوٹے بڑے کام کے لیے لاہور کے چکر کیوں لگانے پڑیں؟ 📌 فیصلے اور سہولیات عوام کے قریب ہوں تو وقت، اخراجات اور مشکلات کم ہوتی ہیں۔ #PublicDemandNewProvinces #عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
3
4
73
کباڑیہ retweeted
جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں یا اداروں کے خلاف، ان کا ایک ہی علاج ہے، تلوار سے ان کا سر قلم کردیا جائے، ان کا صفایا کردیا جائے۔ چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر #خان_دور
19
427
23
946
30,507
آج 12 ربیع الاول کے مبارک دن کے موقع پر پاکستان میں موجود لنگڑے شیطان پر دونوں ہاتھوں سے 🖐🏿🖐🏿 بھیجنا مت بھولئے گا 🖐🏿🖐🏿
21
218
10
361
14,368
کباڑیہ retweeted
ریاست نے اپنے ریاستی اہلکار کو کٹہرے میں کھڑا کر لیا لیکن جن کی شکلیں یوتھیوں نے غائب کر دی وہ اس سلوموشن ویڈیو میں کلئیر ہیں ریاستی اہلکار کا گریبان پھاڑنے پر وردی کی تضحیک کرنے پر ایک ایک جنگلی کی زندگی عذاب بن جانی چائیے بخشش کسی کی نہیں ہونی چائیے @OfficialDGISPR
107
682
29
1,417
22,869
کباڑیہ retweeted
بغیر وزارت کے گزارا کرنا کتنا کٹھن ہو چکا ہے، یہ ہر روز بدلتے ہوئے بیانات اور مایوسی سے صاف ظاہر ہے۔ #بےروزگار_فالتو_فضلو
3
2
53
ہری پور میں ہزاروں لوگ سہیل آفریدی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں پی ٹی آئی کے کارکنان نے 5 سالہ بچی آیت نور کیساتھ جنسی زیادتی کی اور پولیس نے بیگناہ کم عمر لڑکوں کو پکڑ لیا ۔ اور کیس کو دبانے کوشش کررہی ہے جس پر لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سہیل آفریدی کہاں ہیں ۔ سہیل آفریدی پر لعنت سہیل آفریدی کے حامیوں پر بھی لعنت
93
218
2,497
فضل الرحمٰن نے جرنیلوں کے حلوے کھا کھا کر پیٹھ موٹی کی ہے۔ یہ بچہ بازی کا شوقین ہے۔ میں اس کو اسلامی مولوی نہیں مانتی، عائشہ گلالئی
7
28
4
95
2,796
کباڑیہ retweeted
مولانا کا شور — قانون پارلیمنٹ نے بنایا مولانا فضلو اعتراض کرنے والا کون ہوتا ہے بات پر مولانا فضل وہ جس اختیار کو پارلیمان سے چھن جانے کا ماتم منا رہا ہے قانونی ڈھانچے کو پارلیمنٹ نے باقاعدہ قانون سازی کے ذریعے قومی اسمبلی اورسینٹ نے منظور کیا ہے #بےروزگار_فالتو_فضلو
3
5
123