
#_peima_Family #_pef_Family JUI zinda baad
Joined December 2019
- Tweets5K
- Following1.8K
- Followers2.2K
- Likes50K
Replying to @IsmailChohan77
چوہان صاحب آنکھیں کھول دیں اپنی نہم کے نتائج میں پیف سکولز اساتذہ جن کو آپ 15000 روپے والا کہہ رہے ہیں میدان مار گئے ہیں اور لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے سرکاری سکولز کے اساتذہ کےزیر تعلیم طلباء بڑی طرح فیل یو گئے ہیں۔فرق جان کر جیو
ضیاء پبلک سکول ڈیرہ غازی خان کی طرف سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
#PEFFamilyCelebrationPakistan
Replying to @PunjabwithM @SardarAqeel01
8جولائی 2026 کو میں نے سروس شوز سے خریداری کی ہے اور شاپنگ بیگز کے 80 روپے مجھ سے لیے گئے ہیں۔کوئی ہے جو سروس شوز کو جرمانہ کر سکے
ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ پیما لائسینسیز کو عید سے پہلے اپریل اور مئی کی پیمنٹ جاری کی جائے تاکہ پیما لائسینسیز اور اساتذہ عید منا سکیں۔
پیف پارٹنرز کے مسائل پر آواز بلند کرنے پر جناب انور گریوال صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور شکر گزار ہوں
تبدیلی سرکار کے کارنامے۔گرمی کی شدت بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے نیو فیض عام پبلک مڈل سکول موضع بکائنی اول کا کلاس دوم کا طالب علم محمد مزمل بے ہوش ہوگیا۔اے سی روم میں بیٹھ کے پالیسیاں بنانے والو ۔خدا کا خوف کرو گرمی کی شدت بہت زیادہ ہے بچوں کی جانوں سے مت کھیلو
ارباب اختیار بجلی تو مہیا کر دو لوڈشیڈنگ میں ان پھولوں کو کہاں بٹھائیں ہم
یہ صبح پانچ بجے کا درجہ حرارت ہے دوپہر کے حالات کا تصور کر کے ہی رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔
بچوں کو اتنی شدید گرمی میں سکول جانے پر مجبور کرنا ہراسمنٹ نہیں تو کیا ہے
@SchoolEduPunjab
@UsmanAKBuzdar
@GovtofPunjabPK
@DrMuradPTI


















