Police Diary (@policediary15) header
Police Diary (@policediary15) profile picture

An unofficial private page. Uncover the Outstanding Police Performances from All Provinces.Police Diary Magazine

Islamabad, Pakistan
Joined December 2017
Photo by Police Diary (@policediary15)
* سرگودھا: آر پی او سہیل اختر سکھیرا کا پنجاب کالج کوٹ مومن کا دورہ۔ امتحان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات اور اسناد تقسیم کیں ،ایم او یو پر دستخط۔ پولیس ملازمین کے بچوں کو تعلیمی فیس میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔ آر پی او سہیل اخترسکھیرا
2
4
244
Police Diary retweeted
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے نمازِ جمعہ کے موقع پر امام بارگاہ G-6 کا دورہ کیا۔ سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران کو بریف کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
2
7
2,870
بسنت 2027 (12 تا 14 مارچ) کے لیے لاہور پولیس کا جامع پلان! 40 بڑے پارکس میں تقریبات، قیمتیں کنٹرول رکھنے کیلئے 9 ہزار لائسنس درخواستیں، اور 15 جنوری 2027 سے موٹر سائیکلوں پر مفت حفاظتی راڈز لازمی قرار دیے گئے۔ "لائسنس یافتہ تاجروں کو مکمل تحفظ حاصل ہے، شکایات کیلئے 0370-0010001 پر رابطہ کریں۔" 🪁🛡️ #digoperations #lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب #Basant #بسنت
3
9
1
13
2,771
Police Diary retweeted
آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی ڈی پی او آفس مری میں کھلی کچہری،اس موقع پر ڈی پی او مری،سی ٹی او مری سمیت متعلقہ پولیس افسران بھی موجودتھے،آرپی او نےمختلف علاقوں سے آئے ہوئے شہریوں کے مسائل اور شکایات کو فرداً فرداً سنکر متعلقہ پولیس افسران کومیرٹ اور شفافیت کے ساتھ⬇️
2
5
7
995
Serious concerns over the presence and movement of Afghan nationals in Taxila and Wah Cantt amid allegations of facilitation by local intermediaries and certain officials. **Relevant authorities must take notice, conduct a transparent investigation. @Rporwp @RwpPolice @pinj
161
Police Diary retweeted
A student of Westminster Academy shared her views on the Cyber Awareness Session conducted by the National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA) Islamabad Headquarters Public Relations Branch. #NCCIA #CyberAwareness #Islamabad
2
3
27
1,349
Police Diary retweeted
تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرنے والے کالو گینگ کے 05 ارکان گرفتار۔ گینگ سے لاکھوں روپے مالیت کا چھینا گیا مال، نقدی اور قیمتی موبائل فونز برآمد۔ گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل، 04 پستول معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان راولپنڈی اور اسلام آباد کے درجنوں مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ اور پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزمان تفریحی مقامات، میٹرو اسٹیشنز اور گلیوں میں شہریوں سے اسلحہ کے زور پر راہزنی کی وارداتیں کرتے تھے۔ ملزمان کو ٹھوس شواہد کی روشنی میں چالان عدالت کیا جائے گا۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد۔ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
5
9
4,436
سہہ ملکی کرکٹ سیریز فائنل (پاک بمقابلہ سری لنکا)! قذافی اسٹیڈیم کے اطراف 6 ہزار سے زائد اہلکاروں کا 4 درجاتی سکیورٹی حصار قائم کیا گیا۔ تاریخ میں پہلی بار طلباء بطور پولیس رضاکار شائقین کی رہنمائی کیلئے تعینات کیے گئے۔ "عالمی مقابلے پاکستان کے وقار کے آئینہ دار ہیں، شائقین کا تعاون قابلِ تحسین رہا۔" 🏏🛡️ #digoperations #Lahore #Police #Punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #ُنجاب
4
10
1,375
Police Diary retweeted
ڈائریکٹر جنرل NCCIA سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن احسان اللہ چوہان اور NCCIA کے لا افسران کے ساتھ اجلاس میں جاری بھرتیوں اور دیگر داخلی قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ معاملات کا جائزہ لینے، انتظامی و قانونی تقاضوں کو پورا کرنے اور ادارے کی مؤثر کارکردگی کے لیے باہمی رابطہ کاری کو مزید بہتر بنانے پر توجہ دی گئی۔ #NCCIA #DGNCCIA #Recruitment
1
5
1
12
1,325
Police Diary retweeted
IGP Islamabad Muhammad Sohail Chaudhry awarded appreciation certificates to police officers for their exceptional performance in safeguarding citizens and maintaining public safety. #WeRIslamabadPolice
3
3
1
20
3,517
Police Diary retweeted
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے حل کیلئے موقع پر فیصلے کیے۔ جبکہ متعلقہ افسران کو شکایات کے فوری ازالے اور شہریوں کے مسائل میرٹ کے مطابق حل کرنے کی ہدایت کی۔ #WeRIslamabadPolice
1
5
2,440
ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر ضلع بھر میں مؤثر پٹرولنگ اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری، داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی ضلع جہلم کے داخلی و خارجی راستوں سمیت اہم شاہراہوں پر سخت ناکہ بندی کرتے ہوئے مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ یقینی بنائی جا رہی ہے،
1
1
2
113
ماڈل ٹاؤن ڈویژن اینٹی کرائم میٹنگ! ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا گرلز کالجز کے اطراف آوارہ گردی پر سخت ایکشن اور خواتین و بچوں کے کیسز ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم۔ اشتہاری مجرمان، ون ویلنگ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایات۔ 🚨⚖️ #DIGOperations #Lahore #Police #Punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب #meeting – at Punjab, Pakistan
3
5
2,091
ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی کی ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور مدثر شاہ، ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانوالہ حسن نقوی، ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان ڈاکٹر رضوان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ساہیوال عدنان خان سے زوم میٹنگ۔
182
Police Diary retweeted
اسلام آباد پولیس کی بروقت کارروائی، شہری سے چھینی گئی 43 لاکھ روپے کی رقم برآمد کرلی گئی۔ تھانہ شالیمار پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے برآمد شدہ رقم اصل مالک کے حوالے کر دی۔ #WeRIslamabadPolice
2
2
10
3,504
Police Diary retweeted
IGP Islamabad Muhammad Sohail Chaudhry chaired a meeting to review law and order, crime prevention, traffic management and security measures with a focus on public safety and improved policing. #WeRIslamabadPolice
1
8
6,123
آر پی او فیصل آباد انعام الرحمن ملک کا ریجنل پولیس آفس میں اردل روم کا انعقاد۔ اردل روم میں پولیس افسران و اہلکاروں کے شوکاز نوٹسز کی سماعت کی گئی۔ آر پی او انعام الرحمن ملک کے ٹوبہ سر پرائز وزٹ کے دوران تھانہ سٹی ٹوبہ میں غیرقانونی حراست کا معاملہ سامنے آیا۔ @OfficialDPRPP
1
8
446