Replying to @NaureenJanjua
بس اک ہی صورت ہے اگر وہ اپنے اگلے بچے کا نام "عقل پرویز بٹ " رکھ لیں xitter.gq/prototypecitize/status…
Replying to @ahmadshahbazz
ویڈیو کو دوبارہ غور سے دیکھیں اور پھر جو میں نے لکھا ہے اس کو دوبارہ غور سے پڑھئیے
بنا لاکنگ مکنزم کنٹینرز کو ٹرانسپوٹ کرنا اقدام ق تل ہے
کنٹینرز کو ٹریلر پہ ہمیشہ پوزیشن لاک لگا کر چلایا جاتا ہے ان لاکس کے بنا ٹریلر روڈ پہ لانا یا لاک لگائے کنٹینر کو لوڈ کرنا صریحاً ق تل ہے
اور وہ پولیس والے جو اسکو چیک کرنے میں کوتاہی کے مرتکب رہے برابر کے مجرم ہیں
Replying to @nimmibutt098 @The_x2_
کسی کا فائدہ ہوا ہو تو مجھے بھی بتانا اپ نے
بندہ سو ار ٹی پہ چینی پتی ہی لے سکے شائد دکان سے
Replying to @Mashwani_Views
کتنا مسوم ہے بھائی میرا
ہم جیسوں سے دور رہا کرو بھائی خراب ہو جاؤ گے یہ 13 پوائنٹ ہے اس کے بعد والے 13 ہوتے تو وہ بھی ہمارے ہو چکے ہیں
Replying to @shaistaawan @SirPhirriiii
سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اور فیصلہ سازی پر بھی خاصہ فرق پڑتا ہے
اور اکثر مریض تشخیص کرنے والے کو بھی اپنے جیسا مریض ہی سمجھ رہا ہوتا ہے



