Pinned Tweet
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر 🥲💔
جہلم گرین الیکٹرک بس عملے کی ہٹ دھرمی اور
سنگدلی
گرین بس کے دروازے میں شہری کا پاوں پھنسنے کے باوجود بس چلاتے رہیے
مریم نواز شریف کے شاندار کام دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ صوبوں کے پاس پیسہ بھاری مقدار ہے
لیکن یہ لوگ کرپشن سے اپنی جیبیں بھرتے بیرون ممالک جائدادیں بناتے ہیں
تبی باقی تین صوبوں کی حالت ابتر ہے 😀
اربوں ڈالر لے کر عربوں کو اپوزیشن سے اتحاد کر لینا چاہیے 😀
ویسے بھی عربوں کے ہاتھوں کچھ نہیں آ سکتا 🤣
ہیلو
@grok
کیسے ہو سناؤ نا کوئی تازہ ترین صورتحال اسرائیل کے انتخابات کی کیا ہے ؟ سنا ہے پوری دنیا سے لوگ اس الیکشن میں ووٹ ڈالنے آئے ہیں انہوں نے کس کو ووٹ دئیں ؟ نیتن یاہو عرب جماعتوں کو ملنے والی سیٹوں پہ پریشان ہے کیا وجہ ہے ؟
پنجاب کے ہر شہر میں مریم نواز کا استقبال دیکھ کر یوتھیوں کے پیچھے آگ لگی ہوئی ہے
یوتھیو شاندار استقبال تو کام کرنے والوں کا ہوتا ہے
جوتا 804 چاٹنے والوں بھونکنے والوں کا ایسا استقبال نہیں ہوتا ہے 🤣
چوہدری قاسم retweeted
محترمہ مریم نواز ! محترمہ صائمہ فاروق !
یہ ہماری مسجد کے امام ہیں. انتہائی سفید پوش/حقدار ہیں. انکو آئمہ والا ماہانہ وظیفہ نہیں مل پارہا. انکا جائز مسئلہ حل کروا دیجئے یہ بڑی نیکی ہے. جزاک اللہ.
قاری محمدعابد
رابطہ نمبر: 03126414588
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@CMComplaintCell
چوہدری قاسم retweeted
’تو تے تاریاں تو وی سوہنا ایں
تیرےورگا کوئی ناں ہونا اے"
ان پاکستانی بچوں نے انسٹا پہ ریکارڈر بریک کردئےہیں. 90 ملین ویوز سے زیادہ ویوز تو صرف ایک کلپ کو مل چکے ہیں.
لاہور سرتال اکیڈمی کےیہ بچےولیم گیمبورگ کےساتھ پرفارم کررہے.
انڈینز، پاکستانی بچوں کی پرفارمنس پہ ششدر رہ گئے.
مریم نواز شریف نے بہت سے آچھے کاموں کے ذریعے پنجاب عوام کے ساتھ محبت پیار کا رشتہ قائم کیا ہے
میری صرف اتنی سی گزارش ہے کہ جرمانہ کرنے سے عوام میں نفرتیں بڑھتی ہے
عوام کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھتے ہوئے جرمانہ کی بجائے ہیلمٹ فراہم کیا جائے
لائسنس جاری کرنے کا پیسہ لیا جائے
چوہدری قاسم retweeted
عمران خان کی قبض کھولنے اور بواسیر بند کرنے کے لئے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 6 رکنی سٹیئرنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے😂
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
محمود اچکزئی موٹا سریا لے کر قبض کھولیں گے جبکہ ناصر عباس رافضی گلو لگا کر بواسیر بند کریں 😂
خان صاحب کے پھٹے شفٹ ہونے تک " دبر کا سوراخ " کھولنے اور بند کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا😂
چوہدری قاسم retweeted
بریکنگ نیوز: یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کی فضائی سپورٹ کی مدد سے 'آپریشن یمن الصبح' کے تحت کاروائیاں کرتے ہوئے باب المندب میں مزید پیش قدمی کی ہے اور نئے اسٹریٹجک مقامات کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
حوثیوں کو باب المندب میں مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
چوہدری قاسم retweeted
حامد میر کا شہری سے مبینہ فراڈ سامنے آ گیا!
ویڈیو کے مطابق حامد میر نے محمد قاسم سے دو سال پہلے راولپنڈی کے علاقے گلشن آباد میں گھر خریدا محمد قاسم کے مطابق انہیں 7 کروڑ روپے ادا کیے گئے لیکن 5 کروڑ روپے اب بھی باقی ہیں وہ ویڈیو میں اشٹام دکھاتے ہوئے اسی گھر کے سامنے کھڑے ہو کر حامد میر سے بقایا رقم کی واپسی کا مطالبہ کر رہے
حامد کو پوسٹ کا 5،6 لاکھ لینے والے صحافیوں کا تو پتہ ہے مگر اپنی ادائیگیوں کی خبر نہیں🤔
چوہدری قاسم retweeted
افغانی خوارجیوں نے انگور اڈہ مارکیٹ پر حملہ کیا جس سے نہتے شہریوں کے شہید ہونے کی اطلاعات ہے
پاکستان فورسز بھرپور جواب دے رہے ہیں
یہ خوارجی جہنم کے کتے مسلمان ہو ہی نہیں سکتے جو نہتے معصوم شہریوں کی جانیں لیتے ہیں
بریلویوں کے مزار
قیدی کے ہسپتال دونوں کمائی کرتے ہیں
جاہل عوام سمجھتے ہیں ہمیں ثواب دارین حاصل ہوتا ہے 😀
چوہدری قاسم retweeted
HBL نےناقص ترین سروس کا ریکارڈ قائم کردیا. سعودیہ سے بیٹی کے HBL اکاؤنٹ میں 21 دن پہلےبھیجی گئی رقم کےبارے معلومات نہیں دے رہے. کبھی کہتے کہ رقم MCB کے پاس ہے، میسج/ہیلپ لائن پہ واضح جواب نہیں دے رہے۔ بےشرمی کی انتہا. وزیراعظم انکا لائسنس منسوخ کریں.
@HBLPak
@HBLCare
@CMShehbaz
اس وقت HBL کی ناقص ترین سروسز ہیں. میری بیٹی کا اکاؤنٹ ہے. سعودیہ سےاسکو ایک پیمنٹ انی تھی. status معلوم کرنے کیلئےانکی ہیلپ لائن پہ پچھلے دنوں میں کئی بار فون کیا، لیکن کوئی response نہیں. ایسی گھٹیا سروسز پہ میری وزیراعظم سے درخواست ہےکہ انکا بزنس لائسنس کینسل کردیں.
@HBLPak
چوہدری قاسم retweeted
ایک نئی خبر سامنے آئی کہ خیبرپختونخوا میں نئے سی ایم کے حوالے سے پی ٹی آئی غور کر رہی ہے۔نئے چیف منسٹر کا انتخاب تو تب ہو گا جب سہیل آفریدی نا اہل ہو گا۔دوسری بات ہے کہ موجودہ سیٹ اپ ہی برقرار رہے گا۔کسی بھی صورت مجھے نہیں لگتا ایک فیصد بھی چانس ہے کہ اس ایمرجنسی والے سیٹ اپ کو لفٹ کر دیا جائے۔
ہیلو گروک @grok
سنا ہے آپ دھندلی کرنے میں ماہر ہیں 😀
آج اپنی ماہرانہ کارکردگی سے دھندلی کے بل بوتے پر نیتن یاہو کو ہروا دیں 😀
چوہدری قاسم retweeted
کربلاء / عراق
ایک عراقی شہری نے کربلاء شہر میں ایرانی ایٹمی مواد کا ایک بڑا غیرقانونی ذخیرہ دریافت کر لیا۔
عراقی شہری نے اس ایرانی غیرقانونی خطرناک ایٹمی مواد کو شہریوں کے لئے خطرناک قرار دیا تھا
عراقی حکومت نے مواد تحویل میں لے لیا۔
چوہدری قاسم retweeted
سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہوتا ھے۔
اس سے زیادہ صاف اور بامعنی پیغام ہو ہی نہیں سکتا👇
مجرموں کے لئے میرا ایک ہی پیغام ہے۔۔۔
آپ سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے کہ جرم کی دنیا چھوڑ دو ورنہ پھر مجھ سے کوئی گلہ نہ کرنا ۔۔۔ مریم نواز شریف
اہم سوال
یوتھیوں سے ایک سوال ہے کہ آپ کون سی
امید پر عمران خان کو سپورٹ کرتے😀
کون سی اچھائی دیکھی جس کی بنیاد پر سپورٹ کرتے ہیں😀
مجھے تو عمران خان میں
کرپشن
جھوٹ
دھوکہ
چوری
ملک دشمنی
کے علاؤہ کچھ نظر نہیں آیا
پھر آپ کون سی امیدیں لگا کر بیٹھے ہیں مجھےبھی آگاہ کیجئے














