Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq) header
Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq) profile picture

Daily Metro Watch News (ISB) Breaking News | Crime | Public Issues Independent Journalism 2nd Acount @ICW_0fficial

اسلام آباد, پاکستان
Joined February 2016
Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)Photo by Abdul Razzaq Khan🇵🇰 (@ra77aq)
راولپنڈی تھانہ سول لائنز راولپنڈی کی حدود ٹاہلی موہری گلی نمبر 1 کامران کالونی میں مسلع افراد کا شہری پر حملہ شہری نے مزاحمت کی، بھاگ نکلا جس پر مسلع ملزم نے پیچھے سے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر بھاگنے والا شخص اور ایک راہگیر زخمی واقعہ علی الصبح پیش آیا دونوں زخمیوں کو علاج معالجہ لیے بے نظیر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دنوں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں @RwpPolice
27
یہ کیسی گرفتاری ہے 🧐
میرے پاس سی سی پی او لاہور آئے تھے، وہ میری گرفتاری کرچکے ہیں، اب میں انکی حراست ہوں مجھے جہاں لے جانا چاہیں لے جائیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی گفتگو
12
انہیں حکمرانوں نے ہی ٹھپ کیا ہے
Replying to @AqdasBhatti7
ایک وقت وہ تھا کہ بطور کرائم رپورٹر اگر کسی پولیس افسر خلاف ہم خبر چھاپ دیں کہ اس نے جعلی انکاؤنٹر میں بندہ مار دیا تو یقین کریں قیامت کا سماں ہوتا تھا اور وہ افسر مارے خوف کے اپنے اوسان کھو بیٹھتا تھا لیکن اب اس حکومت میں وزیر اعلی سے لے کر پولیس افسران تک بندے مار کر گنتی و شاباش میڈل لینے کی دوڑ لگی ہے اس سے محسوس ہو رہا کہ ہمارا عدالتی نظام ٹھپ ہو چکا
33
کچھ صحافی ہے کہ گیت گیت گا رہے ہیں
نہ جانے میڈیا کیوں ایک پولیس افسر کو انڈین ایکشن فلمز کا ہیرو بنا کر پیش کر رہا ؟؟؟؟ اور پولیس افسر ماورائے عدالت قتل پر خوش اور مطمئن کل کلاں حکومت بدلنے کی دیر یہی کیسز گلے پڑ جانے انکے
28
پشاور ٹول پلازہ پر جمعیت کے احتجاجی مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ شروع
26
سوات ایکسپریس وے پر جے یو آئی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال, درجنوں کارکن بھی گرفتار مظاہرین کی گرفتاریوں کے بعد سوات ایکسپریس وے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
25
پشاور میں جے یو آئی احتجاج کے خلاف پولیس کی کارروائی پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ اور گرفتاریاں
19
ہمارے دو مطالبات ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے لئے راستے کھولیں اور سرگودھا میں جلسہ کرنے دیں، مولانا عبدالغفور حیدری سمیت گرفتار قیادت کو رہا کریں ہم بھی راستے کھول دیں گے۔ علامہ راشد سومرو کا سکھر میں دھرنے سے خطاب
31
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر نے کل راولپنڈی میں مقامی چھٹی کا اعلان کردیا، نوٹفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں کل تمام تعلیمی ادارے و سرکاری دفاتر بند رہینگے، تاہم امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے۔
27
بند سب کچھ بند
اطلاع ! موٹروے ایم-2، درج ذیل ٹول پلازوں پر بجانب شمال ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑیوں (HTV) کا داخلہ تاحکمِ ثانی بند ہے۔ • چکری نارتھ ٹول پلازہ • کیپیٹل اسمارٹ سٹی ٹول پلازہ • ٹھلیاں ٹول پلازہ • بلکسر، نیلہ ٹول پلازہ • کلر کہار اورللہ ٹول پلازہ
23
مولانا فضل الرحمان کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمان نے قومی شاہراہ میانوالی چشمہ کے مقام سے بند کردی
22
مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر عطا الرحمان نے بھیرہ انٹرچینج کے مقام پر دھرنا دے کر لاہور، اسلام آباد موٹروے کو بند کر دیا، موٹروے پر دونوں پر اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔۔!!
23
ہم نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کردی ہے، تین صوبوں میں مکمل پہیہ جام ہوگا۔ احتجاج کی اجازت نہیں دی جارہی، قانون کو پامال کیا جارہا ہے آئین کو پامال کیا جارہا ہے، ہم اسکا مقابلہ کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کی لاہور سے روانگی کے موقع پر گفتگو
21
مولانا فضل الرحمن کو سرگودھا جانے سے روکنے کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمن کو لاہور میں ہی روکا جائیگا جس کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے گزشتہ روز جمعیت کے مطابق رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان اور مرکزی صدر جمعیت طلبہ اسلام ملک اویس سمیت بڑی تعداد میں کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھا
28
مولانا فضل الرحمن کو سرگودھا جانے سے روکنے کی تیاریاں مکمل مولانا فضل الرحمن کو لاہور میں ہی روکا جائیگا جس کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے گزشتہ روز جمعیت کے مطابق رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان اور مرکزی صدر جمعیت طلبہ اسلام ملک اویس سمیت بڑی تعداد میں کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھا
1
34
علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر عدالت نےمحفوظ فیصلہ 16 دسمبر تک بغیر کارروائی کے موخر کردیا، علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک عدالت پیش ہوئے،عدالت نے مقدمے کا فیصلہ 22 ستمبر کو محفوظ کیا تھا، عدالت نے آج چھٹی مرتبہ فیصلہ مؤخر کردیا
29
راولپنڈی فیض آباد کے مقام پر آئل ٹینکر الٹ گیا آئل ٹینکرالٹنے سے بڑی مقدار میں آئل سڑک پر بہہ گیا @RwpPolice @ICT_Police
32
Abdul Razzaq Khan🇵🇰 retweeted
دو ماہ قبل میں نے جس مؤقف اور تجویز کی نشاندہی کی تھی، آج @PakPMO وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz نے بھی اسی سمت میں قدم اٹھاتے ہوئے @NCCIAOFFICIAL این سی سی آئی اے کی تنظیمِ نو تیز کرنے اور اسے باقاعدہ ’’پاکستان سائبر پولیس‘‘ بنانے پر غور کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔سائبر جرائم کے خلاف آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور بھی خوش آئند ہے۔دیر آید درست آید! پاکستان کو ایک ایسی جدید، خودمختار اور بااختیار سائبر پولیس کی ضرورت ہے جو ہراسانی، بلیک میلنگ، آن لائن فراڈ اور سائبر مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کر سکے۔خوشی ہے کہ دو ماہ پہلے اٹھائی گئی آواز اب وزیراعظم ہاؤس تک بھی پہنچ گئی۔ @MohsinnaqviC42 @MOIofficialGoP
پاکستان میں سائبر جرائم کے بڑھتے ہوئے سیلاب کے پیش نظر @NCCIAOFFICIAL کو باقاعدہ سائبر پولیس کا درجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آنے والا دور سائبر کا ہے پہلے گلی محلوں میں ڈکیتیاں ہوتی تھیں، آج ایک روایتی ڈکیتی کے مقابلے میں ہزاروں شہری آن لائن فراڈ، ہیکنگ اور دیگر سائبر جرائم کا شکار ہو رہے ہیں۔ جاپان میں سائبر پولیس بیورو اور سنگاپور میں سائبر کمانڈ جیسے خصوصی نظام موجود ہیں۔ پاکستان میں بھی این سی سی آئی اے کو مکمل سائبر پولیس فورس بنا کر #DG کو #IG سائبر پولیس کا عہدہ دیا جائے، ملک بھر میں سائبر تھانے، ڈیجیٹل فرانزک، سائبر انٹیلی جنس اور مالیاتی فراڈ کے خصوصی یونٹس قائم کیے جائیں۔ اسلام آباد میں 28 روایتی تھانے ہیں،جب کی #NCCIA کا ایک تھانہ جو کی ناکافی ہے اسی طرح سائبر جرائم کے لیے بھی مضبوط اور مربوط پولیس ڈھانچہ ضروری ہے۔ فیصل آباد میں پنجاب پولیس کے 45 تھانیں جب کی سائبر کا ایک جب کی شکایات سائبر میں زیادہ ہے ۔ اسطرح دیکھا جاۓ تو ڈی آئی خان میں شاہد ایک سب انسپکٹر ہے ۔ امید ہے وفاقی منسٹر @MOIofficialGoP جناب @MohsinnaqviC42 زیادہ توجہ اس سائبر کی طرف دیں گے
2
2
2,187
اسلام آباد: (Fortune Heights)پر پولیس کا سرچ آپریشن، مختلف فلیٹس سے شراب کی بوتلیں اور مبینہ منشیات برآمد۔ذرائع اسلام آباد: تھانہ شالیمار کی حدود میں واقع (Fortune Heights)پر پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ کارروائی کے دوران مختلف فلیٹس کی تلاشی لی گئی، جہاں سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق شراب کی متعدد بوتلیں اور مبینہ طور پر چرس سمیت دیگر منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ذرائع آپریشن کے دوران رہائشیوں کے شناختی کوائف اور دستاویزات کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے جبکہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو بھی حراست میں لے کر قانونی حیثیت کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ پولیس کی کارروائی تاحال جاری ہے، مزید برآمدگیوں اور گرفتاریوں کا امکان ہے۔ذرائع ویلڈن اسلام آباد پولیس @ICT_Police
32