Pinned Tweet
_وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء_
اور وہﷻ☝ جسے چاہے عزّت دے اور جسے چاہے زلّت دے.
لوگوں کی کیا اوقات؟
🅲🅷🅰🆄🅳🆁🆈 🆁🅸🆉 retweeted
﷽
#درودوسلام_کی_فضیلت
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودوسلام کا ورد بروز قیامت شفاعت دلانے کی ضمانت ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@
🅲🅷🅰🆄🅳🆁🆈 🆁🅸🆉 retweeted
کتنا خوبصورت احساس ہے نا… کسی کی نگاہوں کا مرکز ہونا، کسی کی سوچ کا محور بن جانا، کسی دلبر کے دل کی دھڑکن بن کر اس کے اندر دھڑکتےرہنا
یہ جاننا کہ کوئی آپ کو صرف پسند نہیں کرتا بلکہ اپنی ہر خوشی، ہر خیال اور ہر خوبصورت لمحے میں آپ کو شامل رکھتا ہے
دل کو ایک عجیب سا سکون دیتاہے❤️
🅲🅷🅰🆄🅳🆁🆈 🆁🅸🆉 retweeted
قائم ہیں جن سے میری زندگی کے رابطے ۔۔
یاربّ ان کو اپنی رحمتوں سے شاد و آباد رکھنا.!!
❤️
🅲🅷🅰🆄🅳🆁🆈 🆁🅸🆉 retweeted
Everything may fade from within me, but you will never fade away.
With every breath I take, I swear, my love for you will never die. 🥀💔
سب کچھ مٹ جائے گا میرے اندر سے،
لیکن تم کبھی نہیں مٹو گی۔
مجھے آتی جاتی سانسوں کی قسم،
میری محبت تمہارے لیے کبھی ختم نہیں ہوگی۔ 🥹
🅲🅷🅰🆄🅳🆁🆈 🆁🅸🆉 retweeted
تعلق ہو یا محبت؛
تعلق میں کبھی یہ مت سوچیں کہ
آپ اپنے سے جُڑے شخص کے لیے کیا کر رہے
اور وہ بدلے میں آپکے ساتھ کیا کر رہا ہے؟
اگر آپ تعلق نبھا رہے ہیں تو پھر
دل سے مخلص ہو کر نبھائیں اور اگر آپ محبت
کر رہے ھیں تو پھر بھی آپ مخلص اور خالص ہو کر کریں
کیونکہ کچھ چیزوں کے صلے انسان نہیں
اللہ خود دیتا ہے ۔
اس لیے آپ اپنی نیت پاکیزہ اور ارادہ خالص رکھیں۔
آپکو اللّٰہ بہت اچھا اجر دے گا۔🥰
🅲🅷🅰🆄🅳🆁🆈 🆁🅸🆉 retweeted
انسان مختلف مراحل سے گزرتا ہے تاکہ اپنے خواب پورے کرسکے ،،، بہت دور تک سفر کرتا ہے۔ منزل تک پہنچے یا نہ پہنچے مگر راستوں سے محبت کرتا ہے۔۔ وہ راستے اسے ہمیشہ یاد رہتے ہیں ۔۔ جن پر وہ اپنے خواب کی تکمیل کے لیے چلا تھا💙
🅲🅷🅰🆄🅳🆁🆈 🆁🅸🆉 retweeted
" بچھڑنے والوں کو یہ کہا معلوم ہوتا ہے کہ اُن کی طرف سے ملنے والے دُکھ عمر بھر وفادار رہتے ہیں."
🅲🅷🅰🆄🅳🆁🆈 🆁🅸🆉 retweeted
ایک شخص کافی ہے🍁
دل لگانے کے لیے، دل بسانے کے لیے، اور عمر گزارنے کے لیے.
ہجوم کا کیا کرنا ۔
🅲🅷🅰🆄🅳🆁🆈 🆁🅸🆉 retweeted
"احساس دل کی وہ زبان ہے جو الفاظ کے بغیر بھی دوسروں کا درد آسانی سے سمجھ لیتا ہے."

























