
I Am Worker Of Pakistan Peoples Party Jiye Bhutto Jiye Bilawal Jiye Benazeer @BBhuttoZardari #Saba_Abro
Hyderabad, Sindh
Joined December 2019
- Tweets76.2K
- Following378
- Followers29.6K
- Likes12K
Pinned Tweet
Our pride ❣️ My heart ❤️
@BBhuttoZardari
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari is being briefed about the project during the groundbreaking ceremony of SIUT in Rahim Yar Khan.
@BBhuttoZardari
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
رحیم یار خان میں آج ایس آئی یو ٹی اسپتال کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، جہاں عوام کو مفت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
@BBhuttoZardari
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
Promises of Development, Progress for Every Community!
Shri Durga Shiv Mandir, Circuit House, Latifabad, has been upgraded with completed RCC flooring, a boundary wall, washrooms, and a permanent stage.
Under the vision of President Asif Ali Zardari and PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari, with the efforts of Mayor Hyderabad Kashif Shoro and supervision of Syeda Huma Naqvi, Hyderabad continues to move towards inclusive development and interfaith harmony.
#شکریہ_میئر_حیدرآباد_کاشف_شورو_صاحب
#KashifShoro #SyedaHumaNaqvi #MayorOfHyderabad #HyderabadDevelopment #PPP #SindhGovt
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی کوششوں سے پی ایس-65 کی یو سی 43 پریٹ آباد میں جہاز پارک کی تعمیر و بحالی کا کام جاری ہے اس منصوبے کی نگرانی پی ایس-65 کے ٹکٹ ہولڈر حاجی فرید قریشی اور ٹاؤن چیئرمین پریٹ آباد عدنان رشید کر رہے ہیں تاکہ عوام کو بہتر تفریحی سہولیات فراہم کی جا سکیں
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
رحیم یار خان میں آج میں نے ایس آئی یو ٹی اسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا ہے، جنوبی پنجاب میں جن خاندانوں کو ڈائیلاسز کے لیے بار بار دوسرے شہر جانا پڑتا ہے، وہ جانتے ہیں کہ ایک مریض کے ساتھ پورا گھر اس سفر کی قیمت ادا کرتا ہے، اس اسپتال میں گردوں کے امراض کا معیاری علاج مفت ملے گا اور وہ بھی اپنے گھر کے قریب
پہلے مرحلے میں یہاں ایک وقت میں 50 مریضوں کا ڈائیلاسز ہو سکے گا اور او پی ڈی میں سالانہ تقریباً 50 ہزار مریضوں کے معائنے کی گنجائش ہوگی، ایمرجنسی، لیبارٹری ٹیسٹ، الٹراساؤنڈ، ایکسرے اور بغیر آپریشن گردے کی پتھری توڑنے کی مفت سہولت بھی دستیاب ہوگی، وسیب کے عوام کی خدمت کیلئے یہ اسپتال اگلے برس تک تعمیر ہوجائے گا۔
رحیم یار خان کا SIUT اُن پانچ مراکز میں سے ایک ہے جو حکومتِ سندھ کی مدد سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قائم کئے جارہے ہیں، ہماری اس کوشش کا مقصد یہی ہے کہ جب ڈاکٹر اگلے ڈائیلاسز کی تاریخ دے تو مریض اور اس کے گھر والوں کو یہ فکر نہ ہو کہ اس بار علاج اور سفر کا خرچ کہاں سے آئے گا
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
میں پنجاب اسمبلی اور آپکے ساتھ کھڑاہوں جنوبی پنجاب صوبہ بنانےکی حمایت اس لئےکرتا ہوں کیونکہ یہ عوام کی خواہش ہے، میں پنجاب کوچار صوبوں میں تقسیم کرنےکےحق میں نہیں ہم جمہوری لوگ ہیں ہماری جہدوجہد کامیاب ہوگی
بلاول بھٹو زرداری کا عوامی ریلی سے خطاب
@BBhuttoZardari
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
حکومت سندھ اور متعلقہ انتظامیہ نے 48 گھنٹوں کے دوران 516 غیر قانونی عمارتیں سیل کر دیں، جبکہ زیرِ تعمیر عمارت گرنے کے ذمہ داروں کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی گئی ہے
اسی KMC نے سڑکوں، سیوریج سسٹم اور اسٹریٹ لائٹس کے ترقیاتی منصوبے بھی مکمل کیے ہیں۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب
ڈیمز پر اخراجات کرنے کے بجائے ہائی ایفیشنسی آبپاشی نظام کو فروغ دینا چاہیے، جس کے لیے وفاقی حکومت کو تعاون کرنا ہوگا۔ بجلی کی پیداوار کے لیے ونڈ اور سولر انرجی جیسے متبادل ذرائع بھی دستیاب ہیں۔
صوبائی وزیر آبپاشی سندھ، جام خان شورو
@jamkhanshoro
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
Auto Bhan Road (Phases II & III) Transformation in Final Stages..!
Under President Asif Ali Zardari & Chairman @BBhuttoZardari's vision, with @FaryalTalpurPk, CM Sindh & Local Govt support, Auto Bhan Road (Phases II & III, PS-63) upgrades are nearing completion!
Under Mayor @kashifSoomroppp's lead & my supervision, carpeting from Latifabad No. 7 Flyover to Mohammadi Chowk,new streetlights & greenbelt plantation are underway. Sorry for temporary inconvenience.
. .
@BakhtawarBZ @AseefaBZ @PPP_Org @jamkhanshoroppp
. .
#MayorOfHyderabad #KashifShoro #SyedaHumaNaqvi #PS63 #HyderabadDevelopment
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
ڊيمن تي خرچ ڪرڻ بدران هاءِ ايفيشنسي آبپاشي نظام کي هٿي وٺرائڻ گهرجي، جنهن لاءِ وفاقي حڪومت سهڪار ڪري. بجليءَ جي پيداوار لاءِ ونڊ ۽ سولر انرجي جا متبادل پڻ موجود آهن.
صوبائي وزير آبپاشي سنڌ، ڄام خان شورو
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
ڊيم جي حمايت ڪندڙن کي سنڌو درياهه جي پاڻيءَ جي موجوده صورتحال ۽ مستقبل جي خدشن تي سنجيدگيءَ سان غور ڪرڻ گهرجي. هن وقت ڪوٽڙي بئراج وٽ پاڻيءَ جو وهڪرو صرف ساڍا 8 هزار ڪيوسڪ آهي، جڏهن ته ايندڙ ربيع جي مند ۾ پاڻيءَ جي شديد کوٽ جو خدشو موجود آهي. درياهه ۾ پاڻيءَ جي صورتحال هميشه هڪجهڙي نٿي رهي؛ ڪڏهن پاڻيءَ جي دستيابي گهٽجي به ويندي آهي، تنهن ڪري پاڻيءَ جي ورڇ ۽ مستقبل جي ضرورتن کي نظر ۾ رکندي فيصلا ڪرڻ ضروري آهن : صوبائي وزير آبپاشي سنڌ، ڄام خان شورو
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
پاکستان کی سیاست اور نظام میں ری سیٹ کی ضرورت ہے تاکہ حکومت اور ملک آنے والے حالات کا مقابلہ کر سکیں۔ معاشی مشکلات ہوں یا بیرونی چیلنجز، ان سے نمٹنے کے لیے جلد ایسے اقدامات کرنا ہوں گے جن سے قومی یکجہتی، سیاسی استحکام قائم ہو، تمام اداروں پر اعتماد بحال ہو اور ہم مل کر مشکلات کا مقابلہ کر سکیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں نیوز کانفرنس۔
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
پاکستان کو اس وقت دہشت گردی، معاشی مشکلات اور بین الاقوامی چیلنجز کا سامنا ہے۔ بلوچستان سے خیبرپختونخوا تک دہشت گردی دوبارہ بڑھ رہی ہے۔ ایسے حالات میں آئین سے ہٹ کر یا زبردستی کیے گئے اقدامات ملک میں مزید تقسیم پیدا کر سکتے ہی, جمہوری ری سیٹ اتفاقِ رائے سے ہونا چاہیے تاکہ قومی یکجہتی مضبوط ہو اور نفرت و تقسیم کی سیاست کا خاتمہ ہو۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں نیوز کانفرنس۔
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
پیپلز پارٹی کسی ایک صوبے نہیں بلکہ پورے پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں،پیپلز پارٹی پاکستان پرست، عوام پرست اور وفاق پرست جماعت ہے۔ سندھ ہو یا اسلام آباد، پارٹی کا مؤقف یکساں ہے اور وہ پنجاب اسمبلی سمیت تمام صوبائی اسمبلیوں کے فیصلوں کا احترام کرتی ہے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں نیوز کانفرنس
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی زیرِ صدارت اجلاس میں شہر کی خستہ حال عمارتوں کا جائزہ لیتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر نیا سروے مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور غیر محفوظ عمارتوں کے خلاف مؤثر اقدامات پر زور دیا گیا۔
@KashifShoroPPP
Great mayor Hyderabad 🇱🇾
Madina Park, Liaquat Colony, rehabilitation work is progressing rapidly. Boundary wall construction and gate installation are underway on a fast track to provide residents with a safer and better recreational space.
#HyderabadDevelopment #HMC #PPP #SindhGovt
رحیم یار خان میں ایس آئی یو ٹی کے فیز ون کا آغاز خوش آئند ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ غریب عوام کو عالمی معیار کی مفت طبی سہولیات ان کے اپنے علاقے میں فراہم کی جائیں تاکہ انہیں علاج کے لیے دور نہ جانا پڑے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
𝑺𝒂𝒆𝒆𝒅𝒂 𝑨𝒃𝒓𝒐 retweeted
Madina Park, Liaquat Colony, rehabilitation work is progressing rapidly. Boundary wall construction and gate installation are underway on a fast track to provide residents with a safer and better recreational space.
#HyderabadDevelopment #HMC #PPP #SindhGovt
Commendable efforts to improve road infrastructure and provide better travel facilities to the public. May Hyderabad’s journey towards progress continue with the same dedication. ❤️🖤💚
Development work is underway on the main road from Sana Centre to Soneri Book Depot, GMB Colony, UC-126, PS-60. The paving block work will improve road conditions, accessibility, and convenience for local residents.
#HyderabadDevelopment #HMC #SindhGovt #PPP
21
A beautiful example of inclusive development! Preserving places of worship while providing better facilities reflects PPP’s vision of a peaceful, progressive and united Hyderabad. ❤️🖤💚
Development work at Shri Durga Shiv Mandir (UC-129, Circuit House Mandir, Latifabad, PS-63) is complete under President Asif Ali Zardari & Chairman @BBhuttoZardari's vision, with @FaryalTalpurPk & @PPP_Org Sindh Govt's support.
Through Mayor @KashifShoroPPP's special efforts & under my supervision, full RCC/CC work, boundary wall, washrooms & a permanent stage are now ready—thankful for the mandir community's appreciation.
. .
@BakhtawarBZ @AseefaBZ @jamkhanshoroppp
. .
#MayorOfHyderabad #KashifShoro #SyedaHumaNaqvi #PS63 #HyderabadDevelopment
11




























