کیا نظارہ ہوگا ملک کیش لیس ہو چکا ہوگا اور آپ سبزی والے کے پھٹے پر بیٹھے اننتظار کر رہے ہونگے کہ کب نیٹ چلے اور 275 روپے کی ادائیگی کریں
اور کیبل مچھلی کھا گئی ہوگی – at Rawalpindi, Pakistan
1
2
72
Saeed Sheikh retweeted
لطیف کھوسہ نے شکایت کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ ابھی تک خان صاحب اور بشری بی بی کو سیزن کا پہلا ساگ بھی نہیں کھلایا گیا ،
The excitement surrounding the launch of GTSX is truly remarkable! Gen Z and Gen Alpha are buzzing with enthusiasm, and their energy reflects how rapidly the next generation is embracing new trends and experiences. The hype is real, and the excitement is contagious! 🚀🔥 #GTA6 – at Rawalpindi, Pakistan
72
اسلام آباد کو کیش لیس اور خان صاحب کو کریکٹر لیس قرار دیے جانے کا امکان - زرائع – at Rawalpindi, Pakistan
PSX witnessed a broad-based decline today, with the KSE-100 Index shedding 1,292 points (-0.73%) to close? at 176,225. Only 30 stocks advanced, while 70 declined and none remained unchanged.
The market breadth clearly reflects selling pressure across the board. – at Rawalpindi, Pakistan
41
ہمارے وقتوں میں ون ویلنگ صرف لونڈے لپاڑے موٹر سائیکل پر اکیلے بیٹھ کر کیا کرتے تھے اب ساتھ کسی دوشیزہ کی شکل میں ایک عدد ڈبہ بھی لگا رکھا ہوتا ہے – at Rawalpindi, Pakistan
113
Saeed Sheikh retweeted
سنیل @suneelmunj صاحب سے ایک رائے لینی کہ وہ @SuzukiPakistan سے اور @GovtofPakistan سے کم سے کم یہ سوال تو کریں کہ اگر کرنسی کے فرق کو مدنظر بھی رکھیں تو کیا انڈیا کے مقابلے میں پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ کی قیمت کسی صورت بھی جسٹیفائی لرتی ہے ؟
کہاں سات لاکھ اور کہاں پچاس لاکھ ؟
Saeed Sheikh retweeted
Replying to @saeedsheikh2
دیکھ کے پنکی کے لچھن، یوتھیے بولے خان سے
طلاق کا مطلب یہ تھوڑی تھا تم دادی نانی لے آؤ
*🟢 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست، وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کا پہلا نمبر ۔۔۔۔۔!!!*
اُردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر (RISSC) کی جانب سے شائع کردہ دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے نمبر پر ہیں – at Rawalpindi, Pakistan
1
65
چائے رکھی ہے ٹیبل پر تم باقر خانی لے آؤ
ہم کہہ دیں گے اتوار ہے تم مشوق پرانی لے آؤ – at Rawalpindi, Pakistan
1
87
کوٹ میں بھلے ہی ان گنت موریاں تھیں پر ہیلی کاپٹر میں بیٹھنا نہیں تھا بھولتا میرا کپتان – at Rawalpindi, Pakistan








