کیا آپ اس فارم 47 کی پیدوار اسمبلی کے ہاتھوں بننے والے نئے صوبوں کے حق میں ہو
#ImranKhanWantsJustice
0%ہاں
100%نہیں
1 votes • 5 hours 13
"میں نے کبھی اپنی صحت کو بہانہ نہیں بنایا اور نہ ہی طبی بنیادوں پر کوئی خصوصی رعایت مانگی ہے۔ میں ہمیشہ اپنے مؤقف پر ڈٹا رہا ہوں، میرٹ پر لڑا ہوں، اور ہر چیلنج کا پورے یقین اور عزم کے ساتھ سامنا کیا ہے۔ میں ثابت قدم ہوں۔"
*— عمران خان | 16 نومبر 2026*
#ImranKhanWantsJustice
13
we want justice for #ImranKhan because #ImranKhansLifeIsAtRisk
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ImranKhanWantsJustice
“You can take a man’s freedom, but you can’t take his principles”
We live in the era of an exceptional legend who is willing to go to any extend for the Haqeeqi Azaadi of our country. All Imran Khan is asking is Justice!
#ImranKhanWantsJustice
5
Sagheer Ahmad Warrich retweeted
جب سیاست میں آیا تھا، تب عہد کیا تھا کہ مشن پورا ہونے تک پیچھے نہیں ہٹوں گا، چاہے کچھ بھی ہو جائے۔ میں موت سے نہیں ڈرتا اور اپنے نظریے پر قائم رہوں گا۔
— عمران خان
کل بھی عمران خان ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
آج بھی عمران خان ❤️ ❤️ ❤️
جب تک سانس باقی ❤️ ❤️
تب تک عمران خان ❤️❤️
،❤️،❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
#ImranKhanWantsJustice
14
وہ جو 25 کروڑ کیڑے مکوڑوں کو
لاقانونیت سے حقیقی آزادی دلوانے کی جدوجہد کر رہا ہے اپنے بچوں کی جدائی،آنکھ کی بینائی گنوائی
آج اس کی ناجائز حراست کو پورے 1200 دن گزر گئے
25 کروڑ کیڑے مکوڑے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
#ImranKhanWantsJustice
عمران احمد خان نیازی آج بھی اُن عدالتوں سے انصاف کی امید لگائے بیٹھے ہیں جہاں سے ایک عام پاکستانی کو انصاف کی کوئی توقع نہیں۔ خان صاحب کی امید آج بھی زندہ ہے، مگر افسوس کہ ہم پاکستانی بے بسی کے ساتھ اپنی خاموشی اور بزدلی کی زنجیروں میں جکڑے بیٹھے ہیں۔
#ImranKhanWantsJustice
Sagheer Ahmad Warrich retweeted
خان اس وقت دنیا کا ایک بہت بڑا سپر سٹار تھا اور انتہائ اعلی سوسایئٹی سرکل کا حصہ تھا ۔ کیسے اس نے پاکستانی غریبوں کے لیے ان سب کے آگے ہاتھ پھیلاۓ اتنے بڑے سٹیٹس کے باوجود۔ چھوٹے ظرف کے لوگوں کو اس پر گھڑی چوری کا الزام لگاتے شرم بھی نہیں آتی۔
Sagheer Ahmad Warrich retweeted
فاطمہ جناح کا 1965 میں کیا گیا خطاب وائرل!
آج کی حالات اور فاطمہ جناح کی باتیں سنیں تو حالات آج بھی وہی کے وہی ہے!
کیوںکہ ہر چند سال بعد ایک زہنی مریض آتا ہے اور اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے!
Sagheer Ahmad Warrich retweeted
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھی فوج کھا جائے گی. عمران خان کی چار سال پہلے کی پیشین گوئی
Sagheer Ahmad Warrich retweeted
بلاول بھول گیا ہوگا مگر ہم نہیں یہ اس دن کی ویڈیو ہے جب سندھ ہاؤس میں گدھوں کے بولیاں لگی تھی تم نے باجوہ کیساتھ مل کر تحریک انصاف کی حکومت گرائی تھی اور اس کے بعد تحریک انصاف پر جو جو ظلم ہوئے وہ تاریخ کا حصہ ہے
@BBhuttoZardari
Sagheer Ahmad Warrich retweeted
جو تقریر کرے وہ نیب زدہ کر دیا جائے ؟ اس موقع پر مجھے خان صاحب کی بات یاد آ رہی ہے وہ کہتے ہیں کہ کیا ہم سب چیونٹیاں کیا ہم سب Ants ہیں ؟ بلاول بھٹو زرداری
Sagheer Ahmad Warrich retweeted
اگر ترامیم پر ہمارا ساتھ نہ دیا گیا تو ن لیگ کو ساتھ ملا کر Brute اکثریت سے 26 آئینی ترمیم منظور کر لوں گا ، بلاول بھٹو۔۔
ہم سب ہے یاد زرا زرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
Sagheer Ahmad Warrich retweeted
"این آر او کا کون کہہ رہا ہے جو دھوکہ دیتے ہیں وہ کہہ رہے ہیں؟ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شفاء کی جگہ پمز لے گئے اس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا،اتنی جرات نہیں کہ سامنے بات کریں"۔
ڈاکٹر عظمی خان
@DrUzma_KhanPK
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Sagheer Ahmad Warrich retweeted
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
















