Saif (@saifsamejo) profile picture

Lover Of Earth | Founder @lahootimelo & @sketchesart

Joined February 2024
Saif retweeted
Sindh’s resistance has never been confined to political movements alone. It lives in its poetry, music, collective memory and the enduring relationship between its people and their land. As people take to the streets to defend Sindh’s unity, these songs remind us that resistance is not merely a chapter in our history. It is a living cultural tradition. Some songs never become relics of the past because the struggles they speak of continue.
9
27
365
Saif retweeted
Palan Bazaar | Nangar Parkar | 24 November 2026 | An event by UN Women Honoured to speak, though I believe women can articulate their empowerment and freedom with greater clarity and authenticity. As a man, I shared my limited understanding with carefully chosen words, knowing that words often fall short of what we truly wish to express.
5
25
335
Saif retweeted
Pakistan’s mainstream media was as silent as a grave, and elite activists remained silent, too. However, Sindhis gathered and sent a clear message to Islamabad, they had rejected its plan to create new provinces. Watch: youtube.com/@therisenews?sub…
6
65
5
254
3,776
”میں دھمکی نہیں دے رہا ہوں، زمینی حقائق بتا رہا ہوں۔“ — چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند روز قبل چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے جو کہا، آج کراچی میں سندھ کی وحدت کے حق میں لاکھوں افراد کا پُرامن اجتماع اسی مؤقف کی گونج ہے۔ یہ سندھ کے عوام کا عوامی ریفرنڈم اور دوٹوک پیغام ہے کہ سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں! لہٰذا سندھ کی وحدت کو چیلنج کرنے والے ہوش کے ناخن لیں۔ سندھ کی یکجہتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا!
10
79
3
169
4,763
ایسا جذبہ کہیں ہے تو دکھاو یہ بچے بھی راستوں پر اپنی سندھ بچانے نکل پڑے ہیں..! #SindhIsOne #WahdatSindhMarch #DecolonizeSindh
3
66
11
204
3,540
صدقي سنڌو ڪراچي،.! #SindhIsOne
42
4
108
1,360
سنڌ جو ورهاڱو نامنظور: جيئي سنڌ رهبر ڪميٽي جي وحدت سنڌ مارچ، پريس ڪلب جا منظر
3
45
3
152
1,425
Saif retweeted
جڏهن به سنڌي سڏ ڪيو پئجي پٽڪي ور ويو. #SindhIsOne #Karachiprotest
7
47
1
132
1,303
Sindh - a province in Pakistan but an entire civilization in pages of history #Sindh #Pakistan
40
171
12
536
14,026
یہ باتیں باقی میڈیاپرسنس جان بوجھ کہ نہیں کرتے یا ان کا کوئی ایجنڈا ہوتا ہے کہ سچ کو سامنے نہیں آنے دینا @javeednusrat ڈاکٹر قادر مگسی پر جو الزام لگایا گیا تہا وہ حیدرآباد میں 30 ستمبر کو ہونے والے واقعات میں ملوث ہو نے کا تہا جبکہ اس کو جواز بنا کر 1 اکتوبر کو کراچی میں خون کی ہولی کھیلی گئی اور اس طرح کراچی سے سندھی بولنے والے شھری اپنے ہی صوبے میں IDPs بننے پر مجبور ہوئے جبکہ حیدرآباد میں ایک نیا علاقہ وجود میں آیا جو کہ آج قاسم آباد کے نام سے بلایا جاتا ہے ۰ یاد ماضی عذاب ہے یا رب ۰۰۰۰۰
The history of Qadir Magsi.
3
33
1
52
3,952
Saif retweeted
A large section of Pakistan’s so-called national media is adopting an attitude similar to that of the Israeli media when it comes to the issue of Sindh’s division and the proposed referendum. Israeli media seems determined to portray Palestinians as being wrong #Sindh #Pakistan
10
25
1
56
957
سندھیوں کی اپنی الگ حیثیت ہے اُسے تالپوروں کلھوڑو نے بہی تسلیم کیا سموں اور انگریزوں نے بہی تسلیم کیا تو میں کون ہوتا جو اس کو تسلیم نہ کروں میں بہی اس تسلیم کرتا ہوں اور یہ انصاف کا تقاضہ ہے ۔ شھید ذوالفقار علی بھٹو کی سندھی میں کی گئی تقریر
12
87
2
192
3,317
آپ کو 15 سال میں کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ پیپلز پارٹی سے اس کی کارکردگی پر سوال کریں؟ انٹرویو کرنے والوں کو چاہیے کہ جب بات صوبے اور اس کے عوام کی ہو تو اسی پر سوالات کریں۔ اگر کارکردگی کی بنیاد پر سرحدیں تبدیل ہونے لگیں تو بات بہت آگے نکل جائے گی۔
15
20
3
102
2,691
Shouldering the Form 47 government was the mistake that needed to be corrected. The present government has no legitimacy to pass any constitutional amendment whether 26, 27 or 28 In a hard-hitting speech, Bilawal says the system was ‘made to collapse’ dawn.com/news/2045176
3
6
22
1,013
میں چاہتا ہوں وزیراعظم کا اختیار پی سی بی چیئرمین سے زیادہ ہو۔۔۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری
1
122
1
312
5,239
کُن فیکُون کی طاقت صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں
بلاول بھٹو زرداری: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اگر فیصلہ ہو گیا ہے کہ صوبے تو بننے ہی بننے ہیں تو میری رائے پر قیامت کیوں ہے۔ "کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔ آپ بنائیں اور پھر اثرات دیکھیں۔ @BBhuttoZardari #FaislaAapKaWithBilawal Team Hum News @MediaCellPPP @PPP_Org
7
55
118
1,605
بلاول بھٹو زرداری: 👈میں کہہ رہا ہوں میں اسٹیک ہولڈر ہوں۔ آپ نے بھارت کو شکست دی، افغانستان سے لڑ رہے ہیں مگر کیا بھارت آپ کے خلاف کام نہیں کر رہا، ہم ٹی ٹی پی سے لڑ رہے ہیں، بی ایل اے سے لڑ رہے ہیں اور نیا فیصلہ ہے کہ ہم نے جے یو آئی سے لڑنا ہے اور اب پیپلز پارٹی سے بھی لڑنا ہے۔۔ اگر آپ سب سے لڑنا ہے تو مسائل کا حل کس نے نکالنا ہے؟ اس ملک میں سچ سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے، میں اس نظام کا اسٹیک ہولڈر ہوں اور کہتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، لگ ایسا رہاہے کہ میرے سچ کے بعد یہ بھی فیصلہ کرلیا ہے کہ مجھ سے بھی لڑنا ہے، جو ری ایکشن آیا ہے یہ ایک اور ثبوت ہے کہ سچ سننے کا حوصلہ نہیں ہے، میری بات سننے کے لیے آپ تیار نہیں اور حوصلہ نہیں تو پاکستان کے عوام کا کیا ہوگا؟ آپ نے بحث شروع کی تو اب آپ ہماری بھی سنیں کیونکہ اب بحث تو جاری ہے۔ آپ نے فیصلہ کیا کہ ٹاوٹس سے بحث کروائی جائے گی یا بزنس مینوں سے کروائی جائے گی۔۔ ایسا نہیں ہو گا۔۔ یک طرفہ آواز نہیں ہو گی دوسری رائے سننا پڑے گی ورنہ ان آوازوں کو خاموش کروانا ہو گا۔ #FaislaAapKaWithBilawal TEAM | Hum News @BBhuttoZardari
81
317
28
1,313
163,115
چیرمین بلاول بھٹو کا آج کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس میں خطاب ایک مدبرانہ خطاب تہا ۰ جس میں انہوں نے بین الاقوامی حالات، ریجنل امور ، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال اور خاص طور پر سسٹم کو سیاسی جمھوری اور آئینی ری سیٹ کرنے پر جو دلائل دیئے ہیں وہ تاریخ کا ایک ایسا باب بن جائے گا جو آئیندہ آنے والے سالوں میں سیاسی کارکنوں کے لیئے ایک نصاب ہوگا۰ آج چاہیں بھلے جغادری سیاستدان ، کن کٹے سیاسی ورکرز یا موجودہ سسٹم کے بینیفشریز بغلیں بجائیں یا گالی کا سھارا لیں مگر حقیقت یہی ہے کہ اب یہ ملک مزید باغیچہ اطفال بننے کا متحمل نہیں ہو سکتا
1
79
1
144
1,631
Hatred has no future says musician Saif Samejo, urging Sindhi and Urdu speaking communities to build a shared future based on mutual respect, peace and brotherhood. #SaifSamejo #Sindh #SecondOpinionPK
1
1
2
71
ھندوستان کے مایہ ناز وکیل رام جیٹھ ملانی جو کہ سندھ سے ھجرت کرکے ھندوستان پہنچا وہ مرتے دم تک اپنی ماتر بھومی کو یاد کرتا رہا اس کو کہتے ہیں “سندھیت “جو عقل کے اندہے سمجھ نہیں پا رہے
16
50
1
158
3,304