🖤سحر🖤 (@samren786) header
🖤سحر🖤 (@samren786) profile picture

زندگی کبھی رقص کیا کرتی تھی مجھ میں اب تو جیسے چپ چاپ پڑی ھے،،،،🖤

Joined January 2020
Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)
قحط صرف خوراک کا نہیں بلکہ "شعور" اور "آگہی" کا بھی ہوتا ہے
455
418
19
1,738
کہتے ھے وقت گزرنے کے ساتھ سب ٹھیک ھو جاتا ھے پر ایسا کچھ نہیں ھوتا وقت کے ساتھ ھم۔برادشت کرتے کرتے ڈھیٹ ھوجاتے ھے پھر کچھ اچھا برا گزرے محسوس ھی نہی ھوتا بس وقت ھمیں گزارتا ھوا گزرتا جاتا ھے اور ھم وقت کی دھول میں مٹی ھوجاتے ھیں س ح ر✍️✍️ ،،،،🖤
2
1
23
801
لاکھ افسردہ ہی سہی تیری کمی سے لیکن ہم نے سیکھا ہی نہیں الفت میں شکایت کرنا ،،،،🖤
1
11
38
1,102
کبھی کبھی بس یونہی دل چاھتا تیرا سنگ ھو اور سنگ تیرے ھر رنگ ھو س ح ر✍️✍️ ،،،،🖤
🤖 Made with AI
1
1
15
855
اک یقیں پرور گماں اور اک حیات آمیز خواب جیسے *کوئی آئے گا اور الجھنیں لے جائے گا... ،،،،🖤
2
2
21
689
ہم کو وصالِ یار نے پاگل یے کر دیا مجھے میں جو ھے باقی تیری یاد ھے پیا ،،،،🖤
1
4
27
810
سنبھلا نہیں ہے آج بھی سو بار ٹوٹ کر _! وحشت پسند دل بھی کسی شخص کا نہ ہو _! ،،،،🖤
2
6
52
1,076
اک سفر جاری رہا روز فنا کی جانب _! ہم نے ہوتا ہوا دیکھا ھے نہ ہونا اپنا _ ،،،،🖤
5
11
57
1,145
وقت اور حالات آپکو ان خوابوں کو چھوڑنے پر مجبور کر دیتے ہیں جو آپ نے بہت چاہ سے دیکھے تھے ،،،،🖤
3
17
1
121
2,075
یہ اَشک یہ اُداسیاں غم کے تبرکات اب اور کتنی ہجر میں برکت نصیب ہو ،،،،🖤
2
4
36
1,035
آپ کا بوجھ آپ کی پیٹھ کے علاؤہ کوئی نہیں اٹھاتا، باقی صرف آپ کی کہانی جاننا چاہتے ھیں ،،،،🖤
7
30
857
مصائب ٹل نہیں پائے ہمارے بلائیں کھا گئیں صدقہ ہمارا ،،،،،🖤
1
1
17
1,071
کبھی کبھی تمام عمر سفر میں رہ کر بھی آپ ایک انچ اگےنہی بڑھ پاتے محض سفر منزلوں کی ضمانت کہاں ھوتا ھے ،،،،🖤
2
4
43
1,254
ذھانت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ھےجب واسطہ اپنے نصیب کی سختیوں سے پڑتا ھے ،،،،🖤✍️
2
4
23
1,030
ھر بیج زمین میں جڑ نہیں پکڑتا اپنی توانائیاں وھاں مت ضائع کرے جہاں آپ کی قدر نہی ،،،،،🖤
2
15
56
1,331
خود کشی کے اکثر معاملات میں لوگ مرنا نہیں چاھتے بس وہ یہ چاھتے ھیں ان کے درد مرجائے✍️✍️ ،،،،،🖤
10
4
56
1,227
شخصیت پرستی بت پرستی سے ذیادہ خطرناک ھے۔ کیونکہ بت کا دماغ نہیں ہوتا جو خراب ہو جائے، لیکن انسان کا دماغ اسے فرعون، نمرود وشداد بنادیتا ھے ،،،،🖤
3
11
671
انگلیاں سانس لینا چاہتی ھیں!!! زرا تھامو ناں پھر سے ہاتھ میرا ،،،،🖤
🤖 Made with AI
4
9
80
7,998
جو خود کو سمیٹے ہوئے سالم ھے بظاہر، اُس ٹوٹے ہوئے شخص کا بکھراؤ الگ ھے ،،،،🖤
1
4
1
36
1,595
میں تو حیراں ہوں کہ حیران نہیں ھے کوئی آدمی اتنے ہیں مگر _ انسان نہیں ھے کوئی ،،،،🖤
4
10
59
1,399
کچھ بھی پہلے جیسا نہی رھا نہ وہ زندگی نہ وہ سکون نہ وہ اپنے نہ وہ رشتے نہ وہ دوستیاں نہ وہ ھنسی نہ وہ وقت جتنا ہوسکے ایک دوسرے کے لیے دعا کردیا کرے رب سب کے لیے آسانیاں کرے آمین ثم آمین ،،،،🖤✍️✍️
3
2
30
998